موسیقی

  1. الف نظامی

    امراض اور راگ راگنیاں

    امراض اور راگ راگنیاں ( حکیم محمد نبی خان جمال سویدا ) ضعفِ جگر اور دل کی کمزوری کے لیے "بھیرویں" بہت مفید ہے۔ بعض اطبا کا خیال ہے کہ "بھیرویں" صفرا کی زیادتی میں بھی منفعت بخش ثابت ہوتی ہے۔ دماغی امراض مثلا جنون ، مراق ، مالیخولیا اور وہم وغیرہ میں "ملہار" ، "مالکونس" اور "سارنگ" فائدہ پہنچاتے...
  2. آصف اثر

    فونِک مائنڈ - اپنی رائے دیجیے

    کافی عرصہ پہلے راحت فتح علی خان کے گائے گئے کچھ منظوم کلام سے موسیقی یا انسٹرومینٹل ہٹانے کی ضرورت پیش آئی تھی۔ جس کے لیے آڈاسٹی میں کچھ کوششیں کی جو 50، 60 فی صد تک بہتر نتائج دے رہی تھی لیکن مطلوبہ رزلٹ نہ آنے کی وجہ سے کچھ آن لائن سروسز کی تلاش کے دوران مصنوعی ذہانت پر مبنی PhonicMind نامی...
  3. فرقان احمد

    میری پسند!

    "یہاں فرقان احمد اپنے پسندیدہ گیتوں اور نغموں کا انتخاب پیش فرمائیں گے۔" ویسے زیادہ تر تو غزلیں ہی ہوں گی ۔۔۔! لیجیے، پہلی غزل پیش خدمت ہے! دلِ مضطر کو سمجھایا بہت ہے!
  4. سید رافع

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔

    موسیقی کی منازل۔ موسیقی کی کائی۔ ایک دوست فرما رہے تھے۔ شہوت انگیز موسیقی اور شہوت انگیز ماحول میں تو کافی obvious ہے کہ حرام کے زمرے میں آئے گا۔ کیا اس کا تعلق موسیقی کی دھن یا لئے سے یا الفاظ یا موضوع سے۔ بعض صوفی سلسلوں میں سماع کا نظریہ ہے۔ حضرت امیر خسرو نے تو موسیقی کے آلات اور راگ بھی...
  5. یاز

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    چند دن پہلے ایک ویب پیج پہ ایسی چند چیزوں کی فہرست دیکھی، جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ چیزیں عنقریب دنیا سے ختم ہو جائیں گی۔ ان میں کچھ چیزیں تو عمومی تھیں اور ان کا معدوم ہونا قرین قیاس تھا جیسے ہارڈ کاپی میں اخبار، پوسٹ آفس، چیک وغیرہ۔ لیکن ایک ایسی چیز کا ذکر بھی اس میں دیکھا کہ جس نے...
  6. حسن محمود جماعتی

    میرے بنے کی بات نہ پوچھو ، میرا بنا ہریالہ ہے::: کامل مشتری

    میرے بنے کی بات نہ پوچھو ، میرا بنا ہریالہ ہے خُسرَوِ خوباں، سرورِ عالم، تاجِ شفاعت والا ہے مَن موہن بوہتیرے ہی دیکھے، ایسا تو دیکھا نہ بھالا ہے دونوں جَگَت کو لُوٹ کے بیٹھا، پھر بھی بھولا بھالا ہے اُس پہ نظر جب جم جاتی ہے، پھر نہیں جچتا کوئی نظر میں جس نے نظر پائی ہے اونچی، جپتا اُسی کی مالا...
  7. ابن سعید

    غلام علی راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا

    راز کی باتیں لکھیں اور خط کھلا رہنے دیا جانے کیوں رسوائیوں کا سلسلہ رہنے دیا عمر بھر مرے ساتھ رہ کر وہ نہ سمجھا دل کی بات دو دلوں کے درمیاں اک فاصلہ رہنے دیا اپنی فطرت وہ بدل پایا نہ اس کے با وجود ختم کی رنجش مگر پھر بھی گلہ رہنے دیا میں سمجھتا تھا خوشی دے گی مجھے صابر فریب اس لیے میں نے غموں...
  8. یاز

    آج کا گانا

    عمراں لنگیاں پبھاں پار گلوکار: اسد امانت علی خان
  9. کاشفی

    دوگانا پاؤں چھو لینے دو پھولوں کو عنایت ہوگی - محمد رفیع اور لتا

    پاؤں چھو لینے دو پھولوں کو عنایت ہوگی، عنایت ہوگی ورنہ ہم کو نہیں ، ان کو بھی شکایت ہوگی
  10. کاشفی

    لتا کسی نے اپنا بنا کے مجھ کو مُسکرانا سکھا دیا

    کسی نے اپنا بنا کے مجھ کو مُسکرانا سکھا دیا
  11. کاشفی

    لتا رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ہوگی

    رنگ دل کی دھڑکن بھی لاتی تو ہوگی یاد میری اُن کو بھی آتی تو ہوگی فلم: پتنگ
  12. کاشفی

    لتا اِن ہی لوگوں نے لے لینا دوپٹہ میرا

    اِن ہی لوگوں نے لے لینا دوپٹہ میرا فلم: پاکیزہ (1972) گلوکار: لتا منگیشکر موسیقی: غلام محمد نغمہ نِگار:مجروح سُلطانپوری
  13. کاشفی

    لتا یہ کون آیا روشن ہوگئی محفل کس کے نام سے

    یہ کون آیا روشن ہوگئی محفل کس کے نام سے
  14. کاشفی

    رفیع جب جب بہار آئی اور پھول مسکرائے مُجھے تم یاد آئے

    جب جب بہار آئی اور پھول مسکرائے، مُجھے تم یاد آئے
  15. کاشفی

    لتا دھیرے دھیرے مچل اے دلِ بیقرار

    دھیرے دھیرے مچل اے دلِ بیقرار
  16. کاشفی

    کشور کمار اک چتور نار کر کے سنگھار

    اک چتور نار کر کے سنگھار
  17. کاشفی

    ریشمی شلوار کُرتا جالی کا

    ریشمی شلوار کُرتا جالی کا
  18. کاشفی

    رفیع مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے

    مدھوبن میں رادھیکا ناچے رے
  19. فہیم ملک جوگی

    لوک موسیقی مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ عطاءاللہ خان نیازی عیسٰی خیلوی

    کیوں مجھے موت کے پیغام دیئے جاتے ہیں۔ یہ سزا کم تو نہیں ہے کہ جیئے جاتے ہیں۔ نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شراب۔ مہ بھی پی جاتی ہے آنسو بھی پیئے جاتے ہیں۔ آبگینوں کی طرح دل ہیں غریبوں کے ‛‛شمیم‛‛۔ ٹوٹ جاتے ہیں کبھی توڑ دیئے جاتے ہیں۔ مانی ہزار مَنتیں رد نہ ہوئی بلائے دل۔ درد کچھ...
  20. حسن محمود جماعتی

    Perspectives: A Conversation with Rohail Hyatt

    موسیقی کے مشہور و معروف پروگرام کوک اسٹوڈیو کے بانی اور اس کے پہلے 6 سیزنز کے ہدایات دینے والے میوزک ڈائرکٹر سر روحیل حیات صاحب کی ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک گفتگو۔ موسیقی، فلسفہ، روز مرہ کی معاشرتی زندگی، مذہب اور روحانیت جیسے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرتی ایک بہت عمدہ اور خوبصورت گفتگو۔
Top