موسیقی

  1. فاتح

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    کچھ دن پہلے محفل کے ایک دھاگے "کون ہے جو محفل میں آیا 9" پر مکرم وارث صاحب نے ایک مشہور زمانہ مصرع لکھا تھا "شاید آجائے کوئی آبلہ پا میرے بعد"۔ بس اسی مصرع نے مہمیز کیا مجھے میر تقی میر کے نام سے غلط طور پر منسوب وہ غزل یہاں پوسٹ کرنے پر (شاید کچھ اشعار مجھ سے چھوٹ گئے ہیں): آ کے سجّادہ نشیں...
  2. فرحت کیانی

    محسن نقوی یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا! آوارگی۔۔محسن نقوی

    یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا، وہ کیا ہوا؟ آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا! تُو کون ہے؟ اُس نے کہا! آوارگی اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا! آوارگی یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا...
  3. ظ

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مرجانے دے اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی کوئی آنسو میرے دامن پہ بکھر جانے دے زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں...
  4. فرحت کیانی

    غزل۔ جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا صحنِ گُل چھوڑ گیا، دل میرا پاگل نکلا جب اسے ڈھونڈنے نکلے تو نشاں تک نہ ملا دل میں موجود رہا۔ آنکھ سے اوجھل نکلا اک ملاقات تھی جو دل کوسدا یاد رہی ہم جسے عمر سمجھتے تھے وہ اک پل نکلا وہ جو افسانہء غم سن کے ہنسا کرتے تھے اتنا روئے ہیں کہ سب آنکھ کا کاجل...
  5. فرحت کیانی

    جاوید اختر مجھ کو یقیں ہے سچ کہتی تھیں، جو بھی امی کہتی تھیں - جاوید اختر

    کل اور آج ایک یہ دن کہ اپنوں نے بھی ہم سے رشتہ توڑ لیا اک وہ دن جب پیڑ کی شاخیں بوجھ ہمارا سہتی تھیں اک یہ دن کہ جب لاکھوں غم اور کال پڑا ہے آنسو کا اک وہ دن جب اک ذرا سی بات پر ندیاں بہتی تھیں اک یہ دن جب ساری سڑکیں روٹھی روٹھی لگتی ہیں اک وہ دن جب “آؤ کھیلیں“، ساری گلیاں کہتی تھیں...
  6. N

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا،،، کلامِ راز الِّہ آبادی

    آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا،،، کل عزیزانِ محترم، آداب و تسلیمات، جنابِ راز الِّہ آبادی کا کلام آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں ۔ امید ہے پسند فرمائینگے ۔ آشیاں جل گیا، گلستاں لٹ گیا، ہم قفّس سے نِکل کر کِدھر جائیں گے اتنے مانوس صیّاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے اور...
Top