موسیقی

  1. غدیر زھرا

    ماسٹر مدن کی آواز میں ساغر نظامی کی ایک غزل

    یوں نہ رہ رہ کر ہمیں ترسائیے آئیے، آ جائیے، آ جائیے پھر وہی دانستہ ٹھوکر کھائیے پھر مری آغوش میں گر جائیے میری دنیا منتظر ہے آپ کی اپنی دنیا چھوڑ آ جائیے یہ ہوا، ساغر، یہ ہلکی چاندنی جی میں آتا ہے یہیں مر جائیے (ساغر نظامی) ماسٹر مدن کی آواز میں (یو ٹیوب لنک) ماسٹر مدن کی آواز میں (ڈیلی...
  2. فہیم ملک جوگی

    پریم رتن دھن پائیو

    سُکھ دُکھ جھوٹے ۔ ۔ ۔ ۔ دھن بھی جھوٹا ۔ ۔ ۔ ۔ جھوٹی موہ مایا ۔ ۔ ۔ ۔ سچا من کا وہ کونا جہاں ۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا۔ ۔ ۔ ۔ پریم رتن پایا ۔ ۔ ۔ ۔ نی نی ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ رے رے ۔ ۔ سا سا ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ لا ئیو ۔ ۔ ۔ چھائیو ۔ ۔ ۔ ۔ آئیو ۔ ۔ ۔ ۔ گائیو ۔ ۔ ۔ ۔ پائیو ۔ ۔ ۔ ۔ او ۔...
  3. حسن محمود جماعتی

    قوالی فن نہیں عالم ہیں::::فرید ایاز سے گفتگو:::

    دہلی قوال بچوں کا گھرانا سے تعلق رکھنے والے مقبول و معروف قوال فرید ایاز سے ہونے والے مکالمے کی روداد دنیا: آپ قوالی گائیکی میں صدیوں پر محیط خاندانی ورثہ رکھتے ہیں، آپ کے نزدیک قوالی کیا ہے؟ فرید ایاز: اس مضمون پر میں کم از کم دو چار گھنٹے گفتگو کرسکتا ہوں۔ دنیا کا ہر فن انسانیت کو کچھ نہ...
  4. کاشفی

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا
  5. کاشفی

    تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا تھیّا

    تیرے عشق نچایا کر تھیّا تھیّا تھیّا
  6. عؔلی خان

    جگجیت سنگھ - لائیو اِن کراچی، پاکستان

    جگجیت سنگھ - لائیو اِن کراچی، پاکستان
  7. عؔلی خان

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے (شاعر: نذیر باقری)

    اَپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مرجانے دے اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی کوئی آنسو میرے دامن پہ بکھر جانے دے زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے...
  8. کاشفی

    یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا

    یہ زلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچھا اس رات کی تقدیر سنور جائے تو اچھا
  9. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8

    گانا : بے وجہ گلوکار : نبیل شوکت علی
  10. محمداحمد

    ٹی وی ڈرامہ کے لئے گائی گئی شاعری

    ٹی وی ڈراموں میں بہت اچھا کلام گایا گیا۔ جس نے پسِ پردہ موسیقی اور کہانی کے اعتبار سے ماحول سازی میں اہم کردار ادا کیا۔ اب تو ڈرامے دیکھنے کا وقت نہیں ملتا اور زیادہ تر ڈرامے بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ وقت ضائع کیا جائے۔ بہرکیف اس دھاگے میں ہم اور آپ ایسی پسندیدہ شاعری پیش کریں گے جو ٹی وی...
  11. کاشفی

    رفیع اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں

    اتنی حسین اتنی جواں رات کیا کریں جاگے ہیں کچھ عجیب سے جذبات کیا کریں
  12. کاشفی

    آشا بھوسلے اُدھر وہ چال چلتے ہیں، اِدھر ہم جان لیتے ہیں

    اُدھر وہ چال چلتے ہیں، اِدھر ہم جان لیتے ہیں نظر پہچانے والے نظر پہچان لیتے ہیں
  13. محمد ارسلان تقی

    فلمیں ۔ قابل دید

    موسیقی سے محبت کرنے والے دوستوں کے لیے - ڈاون لوڈ کرنے کے لیے پوسٹر پہ کلک کیجیئے۔ ----------------------------------------------------------------------------
  14. غدیر زھرا

    رُکھ (شاعری-شیو کمار بٹالوی)

    کجھ رُکھ مینون پت لگدے نیں کجھ رُکھ لگدے ماواں کجھ رُکھ نونہاں دھیاں لگدے کجھ رُکھ وانگ بھراواں کجھ رُکھ میرے بابے واکن پتر ٹاواں ٹاواں کجھ رُکھ میری دادی ورگے چوری پاون کاواں کجھ رُکھ یاراں ورگے لگدے چماں تے گل لاواں اک میری محبوبہ واکن مٹھا اتے دکھاوں کجھ رُکھ میرا دل کردا اے کجھ رُکھ میرا دل...
  15. عؔلی خان

    آدمی، آدمی کو کیا دے گا - (سدھرشن فاکر)

    آدمی، آدمی کو کیا دے گا جو بھی دے گا، وہی خدا دے گا میرا قاتل ہی میرا منصف ہے کیا مِرے حق میں فیصلہ دے گا زندگی کو قریب سے دیکھو اس کا چہرہ تمھیں رلا دے گا ہم سے پوچھو نہ دوستی کا صلہ دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا ---- شاعر: سدھرشن فاکر غزل گو: جگجیت سنگھ
  16. امجد میانداد

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    السلام علیکم میرے گانے کا تو آپ لوگوں نے جو حشر کیا اس کے بعد تو روزِ محشر میرے پاس جواز آ گیا کہ میں کیے کی سزا بھگت چکا ہوں۔ اب سوچا شاید آپ لوگوں کی دشمنی میری آواز سے ہو تو کیوں نہ موسیقی ترتیب دوں بغیر آواز کے، تو اس سلسلے میں جو مجھے ایک ٹون بجانی آتی ہے اپنے ایک لوک گانے "چِٹے چنے دی...
  17. کاشفی

    سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے - فلم "تقدیر"

    سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے اچھی سے گُڑیا لانا گُڑیا چاہے نہ لانا پَپّاَ جلدی آجانا پَپّاَ جلدی آجانا سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے اچھی سے گُڑیا لانا گُڑیا چاہے نہ لانا پَپّاَ جلدی آجانا پَپّاَ جلدی آجانا
  18. غدیر زھرا

    مائیں نی مائیں ( شاعر: شیو کمار بٹالوی ) ( صداکار: نصرت فتح علی)

    مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ برہوں دی رڑک پوے ادھی ادھی راتیں اٹھ رون موئے متراں نوں مائیں سانوں نیند نہ پوے Mother, o mother, My songs are like eyes That sting with the grains of separation. In the middle of the night, They wake and weep for dead friends. Mother, I cannot sleep. بھیں...
  19. محسن وقار علی

    پاپ موسیقی کی پاکستانی ملکہ

    ہیرالڈ میگزین کے 1980٫81٫85٫88 کے شماروں میں پاکستان کے نامور پاپ اسٹارز نازیہ حسن اور زوہیب حسن کے انٹرویوز سے کچھ دلچسپ یادوں پر مشتمل میڈیا گیلری تصاویر بشکریہ ہیرالڈ اور وائیٹ اسٹار۔ بہ شکریہ ڈان اردو
  20. محب علوی

    کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق

    لیں جی ، میں نے میدان موسیقی میں قدم رنجہ فرما دیا ہے۔ ہاہاہاہاہا گوگل نیکسس 7 پر گھومتے پھرتے ایک app پر نظر پڑی تو اسے انسٹال کرکے دیکھا ۔ نام ہے songify اور جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اس میں آپ کچھ کہیں تو وہ اسے گانے کی شکل دے دیتی ہے ۔ ایک شعر دہرایا اور پھر جو نتیجہ آیا تو زندگی میں پہلی...
Top