بچوں کے لیے
مشہور نظم ”ابو لائے موٹر کار“ کے شاعر سے معذرت کے ساتھ
ابو لائے کمپیوٹر
ہر کھیل اس کے ہے اندر
بجلی سے یہ چلتا ہے
موٹرکار سے اچھا ہے
کرنا ہو جو جلدی میں
کر دکھلائے چٹکی میں
آگے پیچھے لے کر جائے
سارے جگ کی سیر کرائے
کی بورڈ اس کی ہے چابی
سب کو اس کی بے تابی
ڈاکٹر نے آپ کو تین گولیاں دی ہیں اور بتایا ہے کہ ہر آدھے گھنٹے بعد ایک گولی کھانی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ تینوں گولیاں کھانے میں آپ کو کل کتنا وقت لگے گا؟
1۔ ڈیڑھ گھنٹا
2۔ دو گھنٹے
3۔ ایک گھنٹا
4۔ یا کچھ اور (چوتھی صورت کی تفصیل بتائیں)
بک مارکس میں ایک آسانی دی گئی ہے ٹیگ کی، لیکن اگر ایک معین ٹیگ کے بک مارکس کی تعداد بھی سینکڑوں میں ہوجائے تو کیا مطلوبہ بک مارک تک پہنچنے کے لیے سرچ کی سہولت ہے؟
(بچوں کے لیے مزید کہانیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں)
بڑا چوہا ، چھوٹا خرگوش
’’چھوٹے میاں!میں سوچ رہا ہوں کیوں نہ ہم اپنی طاقت کو بڑھالیں۔‘‘ بڑے چوہے نے چھوٹے خرگوش سے کہا۔ دونوں میں بہت گہری دوستی تھی۔
’’بھائی جان! میں سمجھا نہیں، تم کہنا کیا چاہ رہے ہو؟‘‘ چھوٹا خرگوش کان ہلاتے ہوئے بولا۔
’’چھوٹے...
(بچوں کے لیے مزید کہانیاں یہاں ملاحظہ فرمائیں)
خرگوش اور گدھا
ایک گدھا اپنے لمبے کان جھیل میں دیکھ کر بہت خوش ہورہا تھا، اپنے برابر میں کھڑے ہاتھی سے کہنے لگا:
’’دیکھو، میرے کان کتنے اچھے ہیں، پورے جنگل میں ایسے کان کسی کے نہیں۔‘‘
ہاتھی نے کہا: ’’غرور کرنا اچھی بات نہیں، اللہ تعالیٰ نے تمھیں...
ہر اک عاشق نئے انداز سے قربانِ قاتل تھا
قتیلِ تیغ بے سر تھا ، شہیدِ ناز بے دل تھا
طریقِ عشق میں جو جس قدر گم کردہ منزل تھا
وہ بس اتنا ہی اے دل! خضرِ رہ بننے کے قابل تھا
ہزاروں زخم کھا کے بھی نہ تڑپا ہائے مجبوری
بس اک تصویرِ بے تابی سراپا تیرا بسمل تھا
بہر صورت تھی اک تکلیف بیماریٔ الفت میں...
نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا
لبوں پر تھی ہنسی ، زخموں سے چھلنی گو مرا دل تھا
ازل میں کیا نہ تھا ساماں مگر جو میرے قابل تھا
یہی سودا زدہ سر تھا ، یہی حسرت بھرا دل تھا
جھکا سر غیر کے آگے نہ دل دنیا پہ مائل تھا
سروں میں سر مرا سر تھا ، دلوں میں دل مرا دل تھا
نہ میں دنیا کے لائق...
اک رات میں بیٹھا تھا ، پریشان بہت تھا
اور دل میں خیالات کا طوفان بہت تھا
جنت کی طرف میرے خیالوں نے کیا رخ
بچپن سے وہاں جانے کا ارمان بہت تھا
دروازے پہ روکا مجھے پردیسی سمجھ کر
یا مجھ سے خفا خوب وہ دربان بہت تھا
پر میں نے اسے نام سے اس کے جو پکارا
اس بات پہ خوش مجھ سے وہ رضوان بہت تھا
وہ باغ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (اے محفلینِ باکمال:))
اردو محفل کی کینٹین میں آپ سب کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔(پُرجوش استقبال:))
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ (حال احوال:))
یہاں آپ کو کھانے پینے کی ہر قسم کی چیز مل جائے گی۔۔۔ (حلال:))
ہنسئے ، مسکرائیے اور ہوجائیے خوشیوں سے۔۔۔ ۔۔۔...
تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔
بارھویں قسط:
محترم قارئین! اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ آپ نے شاعری اور اس کے اوزان کہاں سے سیکھے تو آپ جواب دے سکتے ہیں کہ ’ماہ نامہ ذوق و شوق‘ میں شائع ہونے والے سلسلے ’شوقِ شاعری‘ کی ہر مہینے مشق کرکے سیکھے… مگر ہمارا معاملہ ذرا مختلف ہے:
ایک صاحب ہم سے پوچھنے...