محمد خلیل الرحمٰن

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

    حضراتِ منتظمینِ اعلی ہمارا سنگاپور کا سفر نامہ اللہ کے شکر اور قارئین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث چار اقساط میں مکمل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اس کا دھاگا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33546-جیون-میں-ایک-بار-آنا-سنگا-پور&p=733083&viewfull=1#post733083 درخواست ہے کہ ان چاروں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    المانیہ او المانیہ۔ ۔جرمنی کی سیر

    المانیہ او المانیہ۔ جرمنی کی سیر محمد خلیل الرحمٰن ہمیں کالے پانی کی سزا ہوگئی۔ یہ وہی سزا ہے جسے منچلے پردیس کاٹنا کہتے ہیں۔ سنتے ہیں کہ قسمت والوں ہی کے مقدر میں یہ سزا ہوتی ہے۔ عرصہ ایک سال ہم نے بڑی کٹھنائیاں برداشت کیں اور یہ وقت کاٹا۔ پھر یوں ہوا کہ ہمارے لیے اس علاقے ہی کو جنت نظیر...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    بقلم خود۔محمد خلیل الرحمٰن تعارف لکھنے کی فرمائش ہوئی تو جی چاہا کہ فوراً کہہ دیں‘‘ کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے’’ لیکن پھر قبل اسکے کہ کوئی اور ہم پر ہنستا، ہمیں خود اپنے آپ پر ہنسی آگئی۔ مشتاق احمد یوسفی صاحب بہت بڑے آدمی ہیں، بہت بڑے لکھاری ہیں، لیکن ان سے ایک غلطی سرزد ہوہی گئی۔ تزکِ...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جیون میں ایک بار آنا سنگا پور

    جیون میں ایک بار آنا سنگاپور محمد خلیل الرحمٰن یوں تو دلشاد بیگم کا دعوت نامہ، ‘‘ جیون میں ایک بار آنا سنگاپور’’ ہمیں کافی عرصے سے دعوتِ گناہ دے رہا تھا، لیکن جس بات نے ہمارے جذبہٗ شوق پر مہمیز کا کام دیا وہ کچھ اور تھی۔ ہوا یوں کہ ہم شب و روز کی یکسانیت سے تنگ آگئے۔ ڈاکڑوں اور طبیبوں کو...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے محمد خلیل الر حمٰن ﴿بسم اللہ الر حمٰن الر حیم﴾ الحمد للہ الذی ﴿خلق الانسان و علمہ البیان ﴾ و اختیار لوحیہ لساناً عربیاً و انزل فیہ القرآن وافضل الصلاۃ وا تم السلام علی سیدنا محمد سید الانام و صاحب الجوامع الکلم و حسن البیان ، ا ما بعد ابتدائے آفرینش سے لے کر...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیری پوٹر اِن ٹربل: ایک کھیل( فارس)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ہیری پوٹر ان ٹربل تحریر؛ محمد خلیل الرحمٰن نوٹ برائے ناظرین:۔ پی، سی او اور ایمرجینسی قصہٗ پارینہ ہوئے،لیکن اپنے پیچھے بہت سی ناخوشگوار یادیں چھوڑ گئے جو اس ڈرامے کا پس منظر بنیں ، لیکن اس ڈرامے کی اصل کہانی کچھ یوں ہے۔ ہیری پوٹر اور لارڈ آف دی رنگ کی کی مقبولیت کی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    دیباچہ بانگِ درا: ایک ایکٹ کا کھیل

    دیباچہ بانگِ درا از محمد خلیل الرحمٰن ایک ایکٹ کا کھیل منظر: اسٹیج پر بائیں طرف ایک دری بچھی ہے جس پر چند لوگ بیٹھے، دائیں طرف رکھی ہوئی تین کرسیوں کی طرف متوجہ ہیں۔ کرسیوں پر دو افراد اپنی اپنی باری کے منتظر بیٹھے ہوئے ہیں۔ شیخ عبدالقادر اسٹیج کی پچھلی جانب سے نمودار ہوتے ہیں اور سبک خرامی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اورابا جان چلے گئے اباجان ایک مردِ قلندر کی شان کے ساتھ اس دنیا میں رہے اور قلندرانہ شان ہی کے ساتھ ایک صبح چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ سوگ کے ان تین دنوں میں فیس بک Face Book پر بچوں کے خیالات پڑھ کر میں حیران رہ گیا۔ اتنے گہرے احساسات، اتنے معنی خیز، اتنے...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم) محمد خلیل الرحمٰن

    ھد یہ نعت بحضورِ سرورِ کائینات ( صلی اللہ علیہ و سلم از محمد خلیل الر حمٰن زمیں پہ نازشِ انساں محمد عربیﷺ فلک پہ نور کا ساماں محمدِ عربیﷺ دکھی دلوں کے لیے چارہ ساز ذکرِ نبی ہر ایک درد کا درماں محمدِ عربیﷺ تمہارے دم سے ہے ’’ تصویرِ کائینات میں رنگ‘‘ تمہی حیات کا عنواں محمدِ عربیﷺ مٹے ہیں فاصلے...
Top