محمد یعقوب آسی

  1. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    بہاریں یاد کرتے ہیں وطن کا نام لیتے ہیں جنوں کے دشت والے اب چمن کا نام لیتے ہیں سکھائے کون ان کو بزم کے آداب جو اکثر سجی محفل میں ختمِ انجمن کا نام لیتے ہیں اکیلے گھومے تنہائی تو دل میں درد ہوتا ہے یہی تو ہے جو آئے تو سخن کا نام لیتے ہیں پتنگوں نے سکھا دی ہے وفا ہم عاشقوں کو بھی ہم اب ذکرِ...
  2. فارقلیط رحمانی

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کے دو ہزار احسانات

    میں اردو محفل فورم کے تمام اراکینِ عظام کو بالعموم اور شعرائے کرام کو بالخصوص :congrats: باد پیش کرتا ہوں کہ ہم سب کو :a1::a5: نے اپنے ایک نیک اور باصلاحیت بندے جناب محترم محمد یعقوب آسی صاحب کی دو ہزار کے لگ بھگ بیش قیمت نگارشات سے استفادے کا موقع عطا فرمایا۔ الف عین محمداحمد محمد...
  4. فارقلیط رحمانی

    تین مُسافر ۔ ۔ ۔ از : فارقلیط

    تین مُسافِر ٹرین اپنی منزل کی طرف دوڑی چلی جا رہی تھی۔اِسٹیشن سے روانہ ہونے کے بعد کچھ دیر تک تو مسافر سامان کو ٹھکانے لگانے اور محفوظ نشستوں پر قابض ہونے میں لگے رہے، جب سب کچھ ٹھیک ہو گیاتولوگوں نے سکون کی سانس لی ۔کچھ سستانے لگے، کچھ کھڑکیوں سے باہر دیکھنے لگے، کسی نے اخبارنکالاتوکچھ لوگ...
  5. منیر انور

    اپنے پہلے شعری مجموعے " روپ کا کندن " سے ایک غزل احباب کی نذر

    کٹی پتنگ کی مانند ڈولتے ہو تم مجھے وطن سے نکالے گئے لگے ہو تم یہ اور بات کہ اب مصلحت شعار ہوئے قریب میرے بھی ورنہ کبھی رہے ہو تم کوئی رفیق نہ منزل نہ کوئی رخت سفر یہ کس خمار میں ، کس سمت کو چلے ہو تم فضائیں اس کی تمہیں اب بھی یاد کرتی ہیں کہ جس دیار میں کچھ دن رہے بسے ہو تم کوئی امید نہ...
  6. ملک عدنان احمد

    ایک مطلع

    بیٹھے بیٹھے ایک مطلع ذہن میں آیا، شاعری کی رو سے تبصرہ کیجیے گا، کس حد تک درست ہے، اور اس میں بہتری کی جائے تو کیا؟ شام ہوتے ہی جلنے لگتے ہیں داغ دل کے، چراغ جیسے ہیں
  7. سید اِجلاؔل حسین

    چند اشعار (یا قطعہ؟)

    ابتدائی دنوں میں ایک غزل لکھنی شروع کی تھی جو ایک قطعہ سی بن کے رہ گئی۔۔۔ پیشِ خدمت ہے تنقید و اصلاح کے لئے: کر کے وعدہ وفا نہیں کرتا اور جفا یہ جفا نہیں کرتا دوست ہے وہ برا نہیں کرتا بات کر کے خفا نہیں کرتا دیکھ کر میری بیقراری کو کوئی راحت عطا نہیں کرتا وہ مسیحا تو ہے مرا لیکن مصلحت سے...
  8. امجد علی راجا

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں

    در کھلا رکھتے ہیں، گھر کو بھی سجا دیتے ہیں رات بھر دل کو ہم ایسے ہی دغا دیتے ہیں سانس تھم جاتی ہے، دھڑکن بھی بگڑ جاتی ہے جب وہ چہرے پہ گری زلف ہٹا دیتے ہیں تیری یادوں نے مجھے نیند سے محروم کیا سو بھی جائوں تو ترے خواب جگا دیتے ہیں بات چھوٹی ہی سہی، رسمِ زمانہ ہے یہی حسبِ توفیق سبھی لوگ ہوا...
  9. فارقلیط رحمانی

    بچوں کی نظمیں از محمد حسین وفا جونپوری

    منہ میں ہے جو اک زبان ہے خدا کی اعلیٰ شان اس میں ہڈی ہے نہ بال ہیئت اس کی بے مِثال یہ ہے نعمت عالی شان منہ میں ہےجو اک زبان یہ ہے نعمت عالی شان منہ میں ہے جو اک زبان یہ بھلی تو سب بھلے یہ بری تو سب برے خوش گمان و بد گمان منہ میں ہے جو اک زبان پہلے خوب تولیے اس کے بعد بولیے لفظ لفظ اِمتحان منہ...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی ، محفل کا ایک معتبر شاعر

    محمد یعقوب آسی کے چند خوبصورت اشعار پیشِ خدمت ہیں محمد یعقوب آسی ہم سخن ساز کہاں ، ہم کو یہ دعویٰ کب ہے؟ ہم تو احساس کو اندازِ بیاں دیتے ہیں نام کوئی بھی مجھے دینے سے پہلے سوچ لیں آپ کی پہچان بھی اس نام سے مشروط ہے کیجیے اظہارِ بیزاری بھی مجھ سے اِس قدر آپ کا مجھ سے تعلق جس قدر مضبوط ہے...
  11. محب علوی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ دھاگہ آسی صاحب کی فرمائش پر کھولا جا رہا ہے ۔
  12. محمد یعقوب آسی

    مجھے اک نظم کہنی تھی

    ’’مجھے اک نظم کہنی تھی‘‘ یہ نام ہے میری نظموں کے مجموعے کا۔ چاہتا ہوں کہ اس میں سے ایک ایک نظم محفل کے خوش ذوق قارئین کی خدمت میں پیش کرتا جاؤں۔ میری راہ نمائی کیجئے گا۔ ابتداء کے طور پر دو شعر پیشِ خدمت ہیں: کرچی کرچی ہونے کادکھ اپنی جگہ پتھر جو برسے، کس سے منسوب کروں میری زباں سے پھوٹے...
  13. محمد وارث

    تعارف محمد یعقوب آسی صاحب کو اردو محفل پر صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت دنوں سے اس خاکسار کی ایک خواہش تھی، جو حافظِ شیراز کے الفاظ میں کچھ اسطرح سے ہے: آناں کہ خاک را بہ نظر کیمیا کُنَند آیا بوَد کہ گوشۂ چشمے بہ ما کُنَند (وہ ہستی کہ جو خاک کو کیمیا کر دیتی ہے، ممکن ہے کہ گوشۂ چشم ہماری طرف بھی کرے)۔ اور اہلیانِ محفل کو یہ خوشخبری سناتے ہوئے میں خود بھی...
  14. مغزل

    نوید صادق صاحب کی تصویر

    نوید صادق صاحب کی تصویر دائیں سے بائیں ۔۔ محترمی نوید صادق، خورشید رضوی اور امجد اسلام امجد کے ہمراہ
  15. الف نظامی

    فاعلات

    فاعلات از محمد یعقوب آسی ، اقبال سائبر لائبریری سے
Top