محسن نقوی

  1. پاکستانی

    کلام محسن نقوی

    قتل چھپتے تھے کبھي سنگ کي ديوار کے بيچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بيچ اپني پوشاک کے چھن جانے پہ افسوس نہ کر سر سلامت نہيں رہتے يہاں دستار کے بيچ سرخياں امن کي تلقين ميں مصروف رہيں حرف بارود اگلتے رہے اخبار کے بيچ...
  2. فرذوق احمد

    محسن نقوی وہ لڑکی بھی عجیب پہیلی تھی

    وہ لڑکی بھی ایک عجیب پہیلی تھی پیاسے ہونٹ تھے آنکھ سمندر جیسی تھی سورج اس کو دیکھ کر پیلا پرتا تھا وہ سرما کی دھوپ میں دھل کر نکلی تھی اسکو اپنے سائے سے ڈر لگتا تھا سوچ کے صحرا میں وہ تنہا ہرنی تھی آتے جاتے موسم اس کو ڈستے تھے ہنستے ہنستے پلکوں سے رو پڑتی تھی آدھی رات...
  3. سیفی

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    یہ پچھلے عشق کی باتیں ہیں، جب آنکھ میں خواب دمکتے تھے جب دل میں داغ چمکتے تھے جب پلکیں شہر کے رستوں میں اشکوں کا نور لٹاتی تھیں، جب سانسیں اجلے چہروں کی تن من میں پھول سجاتی تھیں جب چاند کی رم جھم کرنوں سے سوچوں میں بھنور پڑ جاتے تھے جب ایک تلاطم رہتا تھا ! اپنے بے انت خیالوں میں ہر...
Top