خطرناک لاشیں از ابنِ صفی (صفحہ 26 تا 35)
دوستوں کا سا تھا۔
"آہا۔۔۔۔تو کیا میرے علاوہ کوئی اور بھی اس معاملے کو دیکھ رہا ہے۔"
"مجھے اس کا علم نہیں ہے۔" جولیا نے کہا۔
"آہا۔۔۔۔ٹھیک، یہ عمران صاحب بھی کیفے کاسینو میں نظر آئے تھے۔"
"ارے چھوڑو یہ قصہ، وہ کہاں نہیں نظر آتا۔" جولیا نے کہا۔...
صفحہ نمبر 262/1
"تب پھر تم سراغرساں کیسے ہو !"
"میں جاسوسی ناولوں کا سراغرساں نہیں ہوں، سردار صاحب، جسے ہمیشہ ایسے موافق حالات پیش آتے ہیں! جس کی مدد زمین و آسمان کرتے ہیں، جسے ہمیشہ ایسے ہی اتفاقات پیش آتے ہیں، جو اسے صحیح مجرم تک پہنچا دیں"
سردار داراب کچھ نہ بولا۔۔ عمران نے تھوڑی دیر...
“وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر“
[align=justify:1d0b15efbc]اتنی چپ چپ کیوں بیٹھی ہو فری؟“اسے یوں تنہااورخاموش بیٹھادیکھ کران کا دل بےحداداس ہوا۔وہ جواب میں کچھ بولے بغیر خاموشی سے ان کامنہ دیکھتی رہی۔اس کے چہرے پرپھیلاخوف اور سراسیمگی ان کے دل کو مزید دکھی کر گئی۔
اپنادکھ بھلائےوہ سارا دن اس کے...
صفحہ 606
میں صرف ڈیڑھ مہینہ باقی تھا۔ ان حالات میں گوریوں کے سگنل کو دیکھنے کے لیے لازم تھا کہ جمال یا ایلی ان میں سے کوئی دو بجے تک جاگے۔ چونکہ جمال جاگنے کے لیے تیار نہ تھا۔ اس لیے یہ ذمہ داری ایلی کو اپنے سر لینی پڑی۔ وہ دو بجے تک مطالعہ میں مصروف رہتا اور پھر روشنی کر دیکھ کر جمال کو...
پھر آہستہ آہستہ ایلی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کے قرب کے لمحات بڑھتے گئے۔ کتاب کے مطالعہ سے تھک کر دفعتاً جاہ ایلی کی طرف دیکھتا ہے۔ "تو تم برٹرنڈر رسل کا مضمون پڑھ رہے ہو۔ اچھی چیز ہے۔ بڑی دیر کے بعد رسل نے اپنے انداز کی چیز لکھی ہے۔ معلومات کا ایک پٹارہ ہے یہ شخص حد ہو گئی۔" یہ کہہ کر وہ رسل کے...
کرآنسوبہانے لگتی ہے۔نہ جانے کیسی افسرہے گھڑی میں کچھ گھڑی میں کچھ ابھی معطل کرنے کی دھمکی دے رہی تھی اب چپڑاسی کے ہاتھ بادام بھیج دیئے کہ پشاورسے آئے ہیں تم بھی کھالو۔
’’محمودنے جب نئی آسامیوں کااشتہاردیکھاتوتفریحاً ایک عرضی دے دی تھی۔اس وقت اسے علم نہ تھاکہ ویلفیئر کے محکمہ میں زیادہ ترکارکن...
ہوتی گئیں۔ بند بند جوش سے تھرکنے لگا۔ اور وہ بھول گیا کہ وہ ایلی ہے۔ اس نے سن رکھا تھا کہ ایسے حالات میں مردانہ وار مقابلہ کرنا چاہیئے اور مرد وہ ہوتا ہے جس میں وحشت او ربربریت ہو۔ وحشت اور بربریت عورتوں کو محبوب ہوتی ہے۔
دروازہ کھلا۔ شہزاد اندر داخل ہوئی۔
ایلی بجلی کی سی تیزی سے اپنی جگہ سے...
علی پور کا ایلی
صفحہ 996 سے 1025 تک
“ اور اصل چیز کنی میں باندھ کر رکھی ہوئی ہے۔“ احمد ہنسا۔
“ اونہوں۔“ وہ بولی۔ “ اصلی چیز خاک میں مل چکی ہے۔“
“ خاک میں مل کر ہی تو سونا بنتا ہے۔“ ایلی نے ایک اور نمائشی فقرہ چست کیا۔
“ بنتا ہو گا۔ ہم تو مٹی بن کر رہ گئے۔“
“ اے تو بیٹھی کیا کر...
گنگناتے۔ پھر وہ چپکے سے شہزاد کی سیڑھیاں چڑھ جاتا۔ “چچی کوئی سودا تو نہیں منگوانا“ اور اس کی آنکھوں سے گلابی شرارے پھوٹتے اور ہونٹوں سے اف اف کی آواز پیدا ہوتی۔ جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو اور شہزاد بے نیازی سے اس کی طرف دیکھتی اور “نہیں“ کہہ کر یوں بے پروائی سے کسی کام میں لگ جاتی...
علی پور کا ایلی
صفحہ 741 تا 755
قوال اور قریب آ گئے۔ “ ہمیں لڈو کھلاؤ، ہمیں لڈو کھلاؤ۔“
“ اپنی ماں سے مانگو اپنی ماں سے مانگو۔“ سادی تالی بجاتے ہوئے گانے لگی۔
ایلی گھبرا کر چل پڑا۔
ابھی دو چار ایک قدم ہی چلا تھا کہ قوالی کی آوازیں بند ہو گئیں۔
“ الیاس صاحب الیاس صاحب“ سادی کی...
انصاف کرو۔ میرا کیا ہے۔ اپنا گزارہ تو ہو جائے گا۔ چند جماعتیں بھی پڑھی ہیں۔ اچھی بری بات بھی کر لیتا ہوں لیکن نصیر کی ماں کا کیا ہو گا۔ ہی ہی ہی ہی۔ اب نہیں بولتی۔ ہو گئی بولتی بند۔“ ان کا قہقہہ گانجتا۔
“ آپ سے کون سر کھپائے۔“ راجو جواب دیتی اور پھر اٹھ کر اندر چلی جاتی۔ اس پر علی احمد بھی...
[align=right:3510c73528]اس خود نوشت میں جس دور کا تذکرہ ہے۔اُس دور میں بٹالے کے مفتی شدید انحطاط کے شکار تھے۔
مصنف یا اُس کے عزیز رشتہ دار --- فرضی نام ---- اصلی نام ----- کیفیت۔
مصنف ---------- ایلی ۔الیاس --- ممتاز حسین------ممتاز مفتی کے نام سے معروف۔
دادی...
[align=right:4f209eb729]مگر ان کی جنسی فطرت ایسی خوبی سے سامنے آجاتی ہے کہ جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔مفتی صاحب نے جس تفصیل سے اور جتنی جزئیات کے ساتھ ان کے حالات بیان کیئے ہیں وہ کردار نگاری کے لیئے بڑے ضروری ہیں۔خاص طور سے مزاحیہ کردار نگاری کے لیئے شیکسپیئر نے فالسٹاف کو پورے طور پر جمانے کے...
علی پور کا ایلی
صفحات 891 سے 905 تک
نے اس سے جواب طلبی کی ہے۔ بے چارہ پٹ جائے گا۔“
ایلی کو موقع مل گیا۔ بولا “ ہاں آپ نے واقعی مولوی صاحب سے زیادتی کی تھی۔“
“ تو اب کس طرح اس کا تدارک کریں۔“ شیخ نے اس سے ہنس کر پوچھا۔
“ کریں تو بہتر ہے۔“ ایلی نے کہا۔
“ تو میں معافی مانگ لوں۔“ شیخ...
ہو گی لیکن آپ تو بڑے معقول آدمی معلوم ہو رہے ہیں۔ اور جناب کو معلوم ہونا چاہیے کہ میں دولہا میاں ہوں جس کے دم قدم سے یہ رونق ہو رہی ہے۔“ وہ ہنسنے لگا۔
وہ ایک بھرپور جسم کا آدمی تھا۔ پر رعب چہرا کسرتی جسم لیکن اس کے چہرے پر وہ بات نہ تھی جو منصر کی خصوصیت تھی۔
شادی کی وجہ سے سفید منزل میں یوں...
علی پور کا ایلی
صفحہ 66 سے 95
اپنی نگاہیں ہاجرہ پر جمائے رکھیں پھر اس کی آنکھ سے ایک موٹا سا آنسو ڈھلک آیا اور گال سے پھسل کر بالوں میں کھو گیا۔ پھر اس کی گرفت ڈھیلی پڑ گئی اور بازو گر کر لٹکنے لگا اور سر ہمیشہ کے لیے ساکت ہو گیا۔ “ اماں “ ایلی نے چیخ ماری۔ ہاجرہ نے سر پیٹ لیا “ صفیہ، صفیہ۔“...
صاحب آپ کا ہمارے گھر جانا یا کسی قسم کا کوئی رابطہ پیدا کرنا ہمارے لیے تکلیف کا باعث ہوگا اور اب جب کہ ہمارے دوستانہ مراسم ہو چکے ہیں اگر آپ نے چوری چھپے کوئی بات کی یا کوئی بات مجھ سے چھپائی تو مجھے دکھ ہوگا"۔
"آپ شاید یہ سوچ رہے ہیں کہ یہاں آپ کو کیوں لایا گیا ہے۔ مجھے دفعتاً خیال آیا کہ اس...