غزل
(رزّاق اثر شاہ آبادی - شاہ آباد ، ہندوستان)
ہمیشہ جیت مقدر میں غیر کے آئی
مرے خلاف کھڑے تھے کئی مرے بھائی
میں اس کی جھیل سی آنکھوں میں ڈوبتا ہی گیا
سمندروں سے زیادہ تھی جن کی گہرائی
غمِ حیات کی چادر میں اُڑھ کر سویا
تمام رات رُلاتی رہی ہے تنہائی
ہر ایک شخص کو انسان میں سمجھتا تھا
بہت...
غزل
(ظہیر قدسی، مالیگاؤں - ہندوستان)
سُنی سنائی سی تھیں بےوفائیاں کیا کیا
بنائیں لوگوں نے لیکن کہانیاں کیا کیا
اسے تو کارِجہاں سے نہیں ملی فرصت
ہوئی ہیں دل کو مگر بدگمانیاں کیا کیا
اُداسی، درد و غم و رنج، ہجر تنہائی
ملی ہیں پیار کی ہم کو نشانیاں کیا کیا
بکھیرے گیسو کبھی، کھنچ لے کبھی...
بھارت کو ترجیحی ملک کا درجہ دیا جائے، تاجروں کا مطالبہ
اسلام آباد…پاک بھارت مشترکابزنس فورم کاپہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔، پاکستانی اور بھارتی تاجروں کا کہنا تھا کہ بھارت کو انتہائی پسندیدہ ملک کادرجہ دے کرتجارتی و معاشی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کا زیادہ فائدہ پاکستان کو ہوگا۔ایک...
بھارتی مفادات کا تحفظ ہوگا
سلمان خورشید نےطالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی کامیابی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے
بھارت نے کہا ہے کہ افغانستان میں سرگرم طالبان کمانڈروں کے ساتھ امریکہ کے مذاکرات بھارت کی طرف سے کھینچی گئی ’سرخ لکیروں‘ کے اندر ہوں گے۔
یہ انکشاف بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دورے...
India to be world’s most populous by 2028
(IANS) / 14 June 2013
India’s population is expected to surpass China’s around 2028, according to a UN report launched on Friday.
The report, ‘World Population Prospects: The 2012 Revision’, has projected that the global population will touch 9.6 billion...
شہر دہلی
(حبیب جالیب)
دیارِ داغ و بیخود شہر دہلی چھوڑ کر تجھ کو
نہ تھا معلوم یوں روئے گا دل شام و سحر تجھ کو
کہاں ملتے ہیں دنیا کو کہاں ملتے ہیں دنیا میں
ہوئے تھے جو عطاء اہلِ سخن اہلِ نطر تجھ کو
تجھے مرکز کہا جاتا تھا دنیا کی نگاہوں کا
محبت کی نظر سے دیکھتے تھے سب نگر تجھ کو
بقولِ میر...
حال ہی میں مہارشٹر کے علاقہ برار کے بالاپور قصبہ میں اسٹیٹ بینک کی نسب شدہ نقد آفریں (اے ٹی ایم) میں اردو زبان بھی شامل کی گئی ہے۔ اس سے قبل ایچ ڈی ایف سی بینک نے شمالی ہندوستان کی چند ریاستوں، بہار ، اتر پردیش وغیرہ میں اردو زبان میں نقد آفریں (اے ٹی ایم) متعارف کرائے ہیں۔ بینک کے اعلیٰ...
سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
اچھی سے گُڑیا لانا
گُڑیا چاہے نہ لانا
پَپّاَ جلدی آجانا
پَپّاَ جلدی آجانا
سات سمندر پار سے ، گُڑیوں کے بازار سے
اچھی سے گُڑیا لانا
گُڑیا چاہے نہ لانا
پَپّاَ جلدی آجانا
پَپّاَ جلدی آجانا
١٣ مئی بروز جمعہ کو صبح مقامی اخبار کا جائزہ لے رہا تھا کہ نظر صفحہ اول کی ایک سرخی پر روک گئی .سرخی کچھ یوں تھی " سول سروسس امتحانات میں ٢٩ /مسلمان کامیاب " پورا مضمون پڑھنے پر معلوم ہوا کہ کل کامیاب امیدوار ٩٢٠ ہیں جن میں سے ٢٩ مسلمان ہیں (مزید تفتیش پر معلوم ہوا صحیح تعداد ٣١ ہے ). یعنی اس...
حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت
کالم نگار | غلام اکبر
17 نومبر 2012
LegitimacyاورIllegitimacyیعنی جائز اور ناجائز کا معاملہ بنی نوع انسان کی پوری تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ ہمارے دین میں جائز اور ناجائز کےلئے دو بڑی واضح اصطلاحیں استعمال کی جاتی ہیں۔ حلال اور حرام ۔
اس...
غزل
(افتخار راغب)
ڈوب جانا ہی اُس کو تھاآخر
کچّی مٹّی کا تھا گھڑا آخر
ہم سے کیا ہوگئی خطا آخر
ساری دنیا ہے کیوں خفا آخر
کام آتی نہیں کوئی تدبیر
کیا ہے قسمت میں اے خدا آخر
تیری فرقت میں بھی دھڑکنے کا
کر لیا دل نے حوصلہ آخر
کس کی فرقت میں دل نڈھال ہوا
کون اتنا قریب تھا آخر
ہم نے کوشش...
تیسری دنیا میں عمومًا ، ہندوستان میں اکثراور پاکستان میں خصوصًا خواتین کی زبان سے یہ جملہ سننے کو ملتا ہے کہ ہمارا معاشرہ مردانہ ہے ۔ جب بھی کسی خاتون سے یہ جملہ سماعت فرماتے تو مرد ہونے کے ناتے ایک عجیب قسم کی شرمندگی ندامت ہوتی کہ "کھمبا نوچنے" کے لئے دل بے قرار سا ہونے لگتا ۔ لیکن اس کے ساتھ...
آج کا دن ہمیں ہندوستانی آئین کے نفاذ کی "کوشش کی" یاد دلاتا ہے۔ آزادی کے تقریباً ڈھائی برس بعد 26 جنوری 1950ء کو ہند میں ہندوستانی آئین کے نفاذ کا اعلان کیا گیا۔ آج اس واقعے کو ساٹھ برس ہو گئے۔ جہاں ہم ملک سے باہر ہوتے ہوئے بھی پورے اہتمام سے اپنا قومی دن مناتے ہیں وہیں خوشی اور دکھ کا امتزاج سا...
کاش ایسا کوئی منظر ہوتا
مرے کاندھے پر ترا سر ہوتا
جمع کرتا جو میں آئے ہوئے سنگ
سر چھپانے کے لیئے گھر ہوتا
اس بلندی پہ بہت تنہا ہوں
کاش میں سب کے برابر ہوتا
اس نے الجھا دیا دنیا میں مجھے
ورنہ ایک اور قلندر ہوتا
شاعر : نامعلوم
نعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(سلمان غازی)
یہ عاصی کس طرح بھیجے کوئی ان کو پیام اپنا
مدینے کے مسافر عرض کرنا بس سلام اپنا
نہیںموقوف اُن صلی اللہ علیہ وسلم شان اس عاصی کی مدحت پر
مشرف ذکرِ عالی سے کیا ہے بس کلام اپنا
بھلا تصدیقِ اُمت کی کہیں ان کو ضرورت تھی خوشا
کہ خیر...