غزل
(شیاما سنگھ صبا)
یوں تو ملنے کو بہت اہلِ کرم ملتے ہیں
بےغرض ہوتے ہیں جو لوگ وہ کم ملتے ہیں
کون کہتا ہے کہ بازیگر نم ملتے ہیں
مُسکرا کر غمِ حالات سے ہم ملتے ہیں
ذوق سجدوں کا مچل اُٹھتا ہے پیشانی میں
جس جگہ پہ بھی ترے نقشِ قدم ملتے ہیں
نرم لہجے میں بھی ممکن ہے کہ نفرت مل جائے
اب تو پھولوں...
غزل
(شانتی صبا)
مجھ کو آئے گا کسی روز منانے والا
اتنا ظالم تو نہیں روٹھ کے جانے والا
آج کے دور میں اُمیدِ وفا کس سے رکھیں
دھوپ میں بیٹھا ہے خود پیڑ لگانے والا
اُس پہ بربادی کا الزام لگائیں کیسے
برف کے شہر میں رہتا ہے جلانے والا
دانے دانے کو وہ محتاج نظر آتا ہے
تھا جو ہاتھوں کی لکیروں کو بتانے...
غزل
(شانتی صبا)
اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا
جب تمنا سے میری شباب آئے گا
ظلمتوں کے پُچاری کہاں جائیں گے
جب چمکتا ہوا آفتاب آئے گا
آج کل مجھ سے وہ بات کرتا نہیں
اور اب کیا زمانہ خراب آئے گا
رنگ لائے گا جب خون مظلوم کا
وہ زمانہ بھی جلدی جناب آئے گا
ظلم کے تانے بانے بکھر جائیں گے
وقت لینے جب...
ستم کروگے ستم کریں گے
کرم کروگے کرم کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جوتم کروگے وہ ہم کریں گے
چلائے خنجر تو گھاؤ دیں گے
بنوگے شعلہ آلاؤ دیں گے
ہمیں ڈبونے کی سوچنا مت
تمہیں بھی کاغذ کی ناؤ دیں گے
قلم ہوئے تو قلم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
تم اُٹھتے ہاتھوں کو کاٹ ڈالو
کہ شہر لاشوں سے پاٹ...
محمد علم اللہ اصلاحی
ابھی حال ہی میں ہندوستان پاکستان میچ کے بعد ملک میں جس قسم کے حالات پیدا ہوئے اس نے سنجیدہ طبقہ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے ۔اولا اترپردیش کے شہر میرٹھ کی سوامی ویویکا نند سوبھارتی یونیورسٹی سے56کشمیری طلبہ کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پذیرائی کرنے...
مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟
ڈاکٹر ظفرالاسلام خان
آزاد ہندوستان میں جہاں ساری قومیں آگے بڑھی ہیں، وہیں مسلمان دھیرے دھیرے رجعت قہقری کرتے ہوئے آج ساری قوموں سے پیچھے کھڑے ہیں۔ جہاں حکومت اور ہندوتوادی طاقتوں کا اس نتیجے میں حصہ رہا ہے،و ہیں ہم خود بحیثیت فرد اور ملت بھی ذمہ دار ہیں۔
ہمارے...
غزل
(جاوید اختر)
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا، محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ہم نے یہ بھی کیا، ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے
ہم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں، آگئیں...
محمد علم اللہ اصلاحی
سوچا تھا بہت کچھ لکھوں گا ،لیکن انتشار اور وقت کی قلت کے سبب چاہتے ہوئے بھی ایسا نہیں کر پایا ۔اس کے لئے معذرت ۔صبح پانچ بجے ٹرین ہے ۔مجھے بھی گھر کے لئے نکلنا ہے ۔بس یہ چند سطریں جلدی جلدی میں لکھ رہا ہوں کہیں غلطی ہو تو معاف کیجئے گا۔
صبح کو الف عین چاچو سے کافی اچھی...
ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ
محمد علم اللہ اصلاحی
صدرجمہوریہ ہند اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گل کی دعوت پرحال ہی میں استنبول کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں۔ خبروں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی ہندوستانی صدر کایہ پہلا ترکی کا سفرتھاجبکہ ترکی کے صدر 2010 میں آخری بار ہندوستان آئے...
عورت
(از: ضامن جعفری)
"زندگی سے، برسرِ پیکار ہُوں"
ہر ستم کے سامنے، دیوار ہُوں
کچھ تَو اے تہذیبِ انساں احتیاط!
میں، ترا ، آئینہِ کردار ہُوں
وقت نے، سیسہ پِلایا ہے، مجھے
یہ نہ سمجھو، ریت کی دیوار ہُوں
ریشم و کمخواب میں پہلے تھی، اب
تیغ ہُوں، اور، تیغِ جَوہر دار ہُوں
یہ ، مِرا ،...
غزل
(عالیہ تقوی،الہ آباد، ۲۵جون۲۰۱۳)
حال دل کا کہا نہیں جاتا
اور چپ بھی رہا نہیں جاتا
ہوگا کچھ تجھ میں ایسا ورنہ دل
ہر کسی کو دیا نہیں جاتا
ان کے دل کی طرف بتا رہبر
کیا کوئی راستہ نہیں جاتا
کیوں قفس سے لگاؤ یہ بلبل
گو رہا ہوگیا نہیں جاتا
خود جیودوسروں کوجینےدو
یوں بھلا کیوں جیا نہیں جاتا...
بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو امیدوار کو مسترد کرنے کا اختیار دیدیا
ممبئی (دنیا نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے ووٹرز کو مسترد کرنے کا اختیار دے دیا،ووٹر امیدوار کو پسند نہ کرنے کی صورت میں منفی ووٹ ڈال سکے گا۔
سپریم کورٹ نے بھارتی الیکشن کمیشن کوحکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹنگ مشین میں " منفی...
قصیدہ در مدح جناب سیّدہ سلام اللہ علیہا
(علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی )
کہاں ممکن بھلا اُس کی ثنا ہے
کہ جس کا مدح خواں خود کبریا ہے
نہ میں کچھ ہوں نہ کچھ میری ثنا ہے
قصیدہ فاطمہ کا ہل اتیٰ ہے
وہ عصمت جس کی مریم ابتدا ہے
اسی عصمت کی زہرا انتہا ہے
جہاں عورت کا جو بھی مرتبہ ہے...
کشمیر کسی کی جاگیر ہے نہ اٹوٹ انگ , خود مختار ریاست ہے , علی گیلانی
بی جے پی وادی میں سانحہ گجرات دہرانا چاہتی ہے،مظالم کا سلسلہ بند نہ ہواتوبھارت کاوجود خطرے میں پڑ سکتا ہے،بزرگ رہنما دونوں نوجوان ریاستی دہشتگردی کاشکار ہوئے،کشتواڑ میں کرفیو جاری،بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر فوجی چھاؤنی میں...
کنٹرول لائن پر تحمل کا مظاہرہ کرینگے دہشتگردوں کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں نواز شریف
ہمارے حوصلے بلند ہیں ، نئی نسل کو محفوظ پاکستان دینگے ،گوادر پورٹ اور اس سے وابستہ مواصلاتی نظام علاقے کا سیاسی اور معاشی نقشہ بدل دیگا ،خطے کے مقدر کا کوئی بھی فیصلہ پاکستان کے بغیر نہیں ہو سکتا...
10 اسباب - ہندوستانیوں کو ہندوستانی ہونے پر فخر کیوں ہے۔ (انڈیا ٹائمز)
On this Independence Day, we give you ten reasons to be a proud Indian!
10
Antilla
Image Credit: BCCL
The world’s costliest and largest home is an Indian home!
نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر کانگریس کے کارکنوں کادھاوا
نئی دلی…نئی دلی میں بھارتی حکمران جماعت کے کارندوں نے پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا ، پرتشدد مظاہرین کو روکنے کیلئے پولیس کو واٹرکینن کا استعمال کرنا پڑا ، بھارتی مظاہرین نے وزیراعظم من موہن سنگھ پر بھی زور دیا...
معروف گلوکار کشور کمار کا 84واں یوم پیدائش
بے مثال آواز سے سیکڑوں لازوال گیت تخلیق کرنے والے گلوکار کشور کمار کا آج چوراسیواں یوم پیدائش ہے۔
ممبئی: (دنیا نیوز) کشور کمار 1929ء میں آج کے دن بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اٹھارہ سال کی عمر میں کے ایل سہگل سے متاثر ہو کر گانے کا...
Zakir Naik named Dubai's Islamic Personality of the Year
DUBAI: The Dubai International Holy Quran Award (DIHQA) has named Dr Zakir Naik of India as the Islamic Personality of the Year for 2013, replacing the Grand Imam of Al Azhar Shaikh Ahmad Al Tayyeb, Gulf News reported.
The decision was...