اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار
اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا
لاہور…لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑالیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے...
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی...
مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح گھناؤنا شوشہ
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلکن آرمی جناح پور کی طرح کا ایک نہایت سنگین اور گھناونا شوشہ ہے۔ کیا یہ شوشہ محض الزام ہے یا اس کے ذریعے عوام کو یہ نئی لائن دی گئی ہے کہ آپ کی بچت اسی میں ہے کہ آپ مہاجر ری پبلکن آرمی...
پہاڑوں پر جانیوالے ناراض بلوچ بھائیوں کے مسائل افہم و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، ڈپٹی اسپیکر اسمبلی
کوئٹہ( آن لائن) ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے نامساعد حالات میں پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی انجام دہی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو انکی قربانی پر سلام پیش کرتے...
بھارت نے چناب میں پانی چھوڑ دیا، صورت حال سنگین
پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ بھارت نے دریائے ستلج کے بعد دریائے چناب میں بھی سیلابی ریلہ چھوڑ دیا ہے جس سے درجنوں بستیاں پانی میں ڈوب گئی ہیں۔ ہیڈ مرالہ اور وزیر آباد سے پانچ لاکھ، ہیڈ تریموں سے چھ لاکھ کیوسک کا ریلہ گزرے...
ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے
لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے 4 ساتھیوں کو پھانسی کی سزا دی گئی تو پنجاب حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔
کالعدم...
ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ
کوئٹہ …وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ نے شہدا کے لواحقین سے گفت گو میں اعلان کیا کہ وفاقی حکومت،بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔تاہم ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔ ایک...
اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی
اسلام آباد…اسلام آباد کے نواحی علاقے بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ، ذکاء اللہ کا تعلق بھوانا سے تھا ، اس کے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بارہ کہو اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت شناخت...
کوئٹہ میں خود کش حملہ، ڈی آئی جی آپریشن سمیت 30 جاں بحق
خود کش حملہ آور نے عین صف بندی کے وقت خود کو اڑا دیا، فیاض احمد سنبل چار بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے، بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہے، بلوچستان سے سی ایس ایس میں ٹاپ کیا۔ صدر، وزیراعظم، چاروں وزراء اعلیٰ سمیت سیاسی و مذہبی رہنماﺅں کی جانب سے...
دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا،شہباز شریف
راجن پور(دنیا نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب نے عید راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ منائی،شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی ختم نہ ہوئی تو ملک تباہ ہو جائے گا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب متاثرین سے عید ملنے لال گڑھ پہنچ گئے جہاں وہ ان سے گھل مل گئے۔اس...
بھارت کے انتہا پسندوں نے’ دوستی بس‘ کو گھیر لیا، پاکستان کیخلاف نعرے بازی
لاہور…دہلی سے لاہور آنے والی دوستی بس کو بھارتی انتہا پسندوں نے امرتسر میں گھیر کر روک لیا اور پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی۔ لاہور آنے والی دوستی بس بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے روانہ ہوئی تھی، بس جب امرتسر پہنچی تو واہگہ...
گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی
گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں بااثر زمیندار کے بیٹے نے ساتھیوں سمیت 16 سال کی محنت کش لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانے کے محرر کو معطل کر دیا گیا۔جیو نیوز گوجرانوالہ کے دفتر...
کوئٹہ:ضلع بولان میں مچھ کے قریب اغوا کیے گئے 8 مسافر قتل
کوئٹہ… ضلع بولان میں مچھ کے قریب مسافر کوچ سے اغوا کیے گئے 8 مسافروں کو قتل کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق مسافروں کی لاشیں قریبی پہاڑیوں سے ملی ہیں۔مسافروں کو رات گئے ضلع بولان کے علاقے کچھ کے قریب اغوا کیاگیا تھا۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے...
جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں ملزم، سیکیورٹی برائے نام
ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد حکام جیلوں کی سیکورٹی سخت کرنے کے روز دعوے کر رہے ہیں لیکن حقائق کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ جھنگ جیل میں کالعدم تنظیموں کے درجنوں خطرناک ملزم قید، قیدیوں کا آزادانہ موبائل فون استعمال۔...
جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم
گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
وزیراعظم اور انکے خاندان کی خدمت کرنے والا میٹرک پاس پائیلٹ ڈی ایم ڈی مقرر
کراچی …قومی ایئرلائن میں نوازنے کی ایک اور مثال قائم ہوگئی، دوران سفر طیاروں میں وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی آوٴ بھگت کرنے والے میٹرک پاس پائیلٹ کو پی آئی اے کا ڈپٹی منیجنگ ڈائرکٹر بنادیا گیا ہے۔ میاں محمد...