س ن مخمور

  1. loneliness4ever

    بے حس خاموشی

    بے حس خاموشی س ن مخمور کل بھی یہ درد عام تھا افسوس آ ج بھی اس درد کو عام کیا ہوا ہے اور کرنے والے وہی لوگ ہیں جو کل بھی سبب تھے اور جوآج بھی اس درد کی وجہ بنے ہوئے ہیں جس نے معاشرے میں جیون کی رسی تھا مے ہر اس جان کو تکلیف میں مبتلا کیا رکھا ہے جو احساس کے نازک تاروں سے نہایت مضبوطی سے بندھی...
  2. loneliness4ever

    چاند سحر میں رات ادھوری چھوڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    السلام علیکم دعا ہے تمام احباب خیر سے ہوں آج ایک اور کوشش لیکر حاضر ہوا ہوں فعْل فعولن فعْل فعولن فعْل فَعَل چاند سحر میں رات ادھوری چھوڑ گیا ذات میں میری یاد وہ اپنی چھوڑ گیا وصل کہانی موڑ پہ ایسے چھوڑ گیا ذات وہ اپنی ذات میں میری چھوڑ گیا آنکھ کا پانی برسوں برسا دل پہ مگر مٹ نہ سکی وہ یاد...
  3. loneliness4ever

    افسانے سے اقتباس ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    اپنے تحریر کردہ افسانے سے اقتباس میں انھی سوچوں میں گم تھا کہ میرے رخسار بھیگ گئے اورمیرے منجمد جذبات گزرے لمحو ں کی حدت سے بہنے لگے۔ میں پلٹا اور آن کر صوفے پر ڈھیر ہو گیا۔میں نے لرزتے ہاتھوں سے وہ دونوں ہی لفافے اٹھا لئے جو فیصل میز پر رکھ کر گیا تھا ۔ دونوں ہی خط ابّا جی کیجانب سے...
  4. loneliness4ever

    مرے حال میں رہا تو ہی تو ۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    السلام علیکم امید کرتا ہوں احباب خیر سے ہونگے ایک اور کوشش کے ساتھ حاضر ہوا ہوں یہ محبتوں کی عطا رہی جو نہ پاس ہے جو نہ روبرو وہی ہمسفر مرا ہم نوا رہا ہر گھڑی مرے کو بکو مری آنکھ سے کبھی پار آ مری آنکھ تک کبھی پاس آ تجھے چھو سکوں کبھی یوں بھی آ مرے خواب میں مرے روبرو مری سوچ میں مری...
  5. loneliness4ever

    سبق ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سبق س ن مخمور ” یار !! کہاں ہوتم؟؟ نہ کوئی فون نہ ای میل، بھائی مانا فون تم اس لئے نہیں کرتے ہوگے کہ بیلنس ضائع ہوگا مجھ سے بات کر کے، چلو خیر ہے مگر کم از کم ای میل پر تو رابطہ رکھ سکتے ہو، عجیب نامعقول انسان ہو، معلوم نہیں انسان بھی ہو یا ۔۔۔۔۔۔“ ” اے اے !! اتنی مدت بعد بات ہو رہی ہے...
  6. loneliness4ever

    یہ محبتوں کا کمال ہے ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم امید کرتا ہوں تمام احباب خیر سے ہونگے آج ایک اور کوشش احباب کی خدمت میں برائے تنقید و اصلاح لایا ہوں گذارش ہے احباب خاموشی سے پرہیز فرمائیں ۔۔۔ اللہ تمام احباب کو خوشحال رکھے ۔۔۔ آمین نہ ہی قربتوں کا سوال ہے نہ ہی فاصلوں کا ملال ہے وہ جہاں بھی ہے مرے پاس ہے یہ محبتوں کا کمال ہے...
  7. loneliness4ever

    بن وفا زندگی ۔۔۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    السلام علیکم امید ہے تمام احباب خیر سے ہونگے ایک اور کوشش تمام احباب کی خدمت میں رائے سے نوازیں، اصلاح فرمائیں اللہ آباد و خوشحال رکھے تمام احباب کو۔۔۔ آمین فاعلن فاعلن بن وفا زندگی ہے سزا زندگی ہر خوشی ہو تری یہ دعا زندگی شہر کی خامشی تو سنا زندگی اس نگر میں...
  8. loneliness4ever

    جہاں میں ہر جگہ بھٹکا ۔۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    السلام علیکم امید ہے تمام احباب خیر سےہونگے آج پھر حاضر ہوا ہوں اساتذہ اور احباب کو زحمت دینے کے لئے آپ تمام کے قیمتی الفاظ خاکسار کے لئے روشنی ہوتے ہیں کچھ پل اس فقیر کو عنایت فرمائیں اور اپنی رائے سے ، تنقید سے، رہنمائی سے مفلس کا دامن بھر دیں اللہ تمام احباب پر اپنی رحمت نازل فرمائے...
  9. loneliness4ever

    متاع ِ روح ۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    متاع ِ روح س ن مخمور تمام زندگی خوف کے سائے میں اور چوکیداری میں گزر گئی تھی، میں پل پل اس کو اپنے سینے سے لگائے، اپنی گرفت میں لئے جیا تھا۔ دنیا کے جھمیلوں میں الجھ کر بھی پل کو میں اس سے غافل نہیں ہوا تھا، وہ مجھے میری جان سے زیادہ عزیز تھا، دنیا ایک عدو کی صورت میرے ساتھ تھی کہ بس پل کو میں...
  10. loneliness4ever

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    اگر گوگل نہ ہوتا س ن مخمور انسان اپنے اختتام کی جانب کا سفربہت سبک رفتاری سے طے کر رہا ہے، منزل بہ منزل ترقی کا سفر زندگی کے قدرتی حسن کو ماند کرچکا ہے، محنت و مشقت جیسے با ثمر اعمال بہت تیزی سے صرف کتاب کے اوراق تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں. سائنس کی ایجادات اور دور ِحاضر کی ترقی پر نالاں اور...
  11. loneliness4ever

    کراچی کی رونق ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    کراچی کی رونق (مرکزی خیال ماخوذ) س ن مخمور ڈاکٹر نے ہم سے فیس لیتے ہوئے ہم کو مشورہ دیا کہ ہم اُس کے کلینک جوکہ فیڈرل بی ایریا میں بد قسمتی سے واقع تھا، وہاں سےصدر ،صدر سے اردو بازار پھر وہاں سے کیماڑی اور پھر کیماڑی سے سے ناظم آباد او ر ناظم آباد سے بفرزون اور پھر بفرزون سے واپس اپنے گھر...
  12. loneliness4ever

    اسے چپکے چپکے پڑھا کرو ۔۔۔۔ طرحی غزل ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    السلام علیکم ڈاکٹر بشیر بدر صاحب کی ایک غزل پر جسارت کی تھی کسی وقت ۔۔۔ آج احباب کے درمیان اس کو لانے کی جسارت کر رہا ہوں تمام احباب سے گذارش کے قیمتی رائے سے نوازیں اور خاموشی کے سبب ہونے والی موت سے خاکسار کو بچائے رکھیں جو کرے ستم تو دعا کرو جو برا کرے تو بھلا کرو نہ کسی کی ہے نہ یہ ہو سکی...
  13. loneliness4ever

    ابھی ہمنوا ابھی اجنبی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم تمام احباب امید ہے خیر سے ہونگے، یہ ناچیز پھر اپنی ایک عدد کاوش بنا ردیف کے لیکر حاضر ہوا ہے ۔۔۔۔ امید ہے عنایت کا سلسلہ رہے گا ابھی ہم نوا ابھی اجنبی بڑی مختصر سی ہے زندگی ابھی کل سی بات لگی مجھے دبے پا جو عمر گزر گئی مری زندگی میں سکون تھا بُرا یہ ہوا کہ وفا ہوئی مرا بارشوں...
  14. loneliness4ever

    سو جاتا ہے خدا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح اور جارحانہ تنقید

    السلام علیکم محترم فرحت عباس شاہ صاحب کی مشہور غزل پڑھ رہا تھا کہ زبان پر ذیل میں درج دو سطور آ گئیں لوگ نجانے کرتے ہیں کیا کیا شام کے بعد وہ سمجھتے ہیں سو جاتا ہے خدا شام کے بعد اور پھر میں پوری ہی جسارت کر بیٹھا اب جسارت پر جسارت کہ یہاں بھی وہ آڑھی ٹیڑھی سطور لیکر آ دھمکا جناب امید کرتا...
  15. loneliness4ever

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سحر ہونے تک از س ن مخمور جہاز جیسے ہی پاک سر زمین کی فضا میں بلند نظر آیا میں وہیں ائیرپورٹ پر اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوگیا۔ میری آنکھیں سمندر ہورہی تھیں، ایک ذمہ داری تھی جو ساتھ خیریت کے پوری کروا دی تھی مالک نے۔ میں جانے کب تلک سجدے میں رہتا کہ سہیل نے جھک کر میرے شانے پر ہاتھ رکھ...
  16. loneliness4ever

    جنت کی خبر مت دے احمد کی محبت لا ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم کوئی نئی بات کرنے سے قاصر ہوں اس کاوش میں پھر بھی سوچا احباب کی رائے جان لو ۔۔۔ اور سچ آپ احباب کی رائے ہی اس مفلس کا اثاثہ ہے امید کرتا ہوں ضرور نوازیں گے بحر کے اراکین : مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن اخبار کی مت کہنا جا سچی صداقت لا بکتی ہیں یہاں خبریں تو جا کے صحافت لا آواز ِ...
  17. loneliness4ever

    نیند نے غم بنا تقصیر دیا ۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں امید ہے گوارا فرمائیں گے خواب آنکھوں کو بے تعبیر دیا نیند نے غم بنا تقصیر دیا یاد تعذیب ِمحبت ہی رہی درد الفت نے بے تفسیر دیا شوق ِمنزل دیا قدرت نے مگر ساتھ راہی کو پا زنجیر دیا دل کو حاصل ہوا آرام نہیں عشق نے روگ بے...
  18. loneliness4ever

    ازلی تضاد ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ازلی تضاد از س ن مخمور مہمان خانے کا ایک دروازہ چوہدری رئیس الدین غوری مرحوم کی محل نماحویلی میں کھلتا تھا۔اور یہ ہی وجہ تھی کہ چوہدری مرحوم کے پوتے اسمعیل غوری کے انتظار میں گزرتا وقت باآسانی کٹ جاتا تھا، اندرو نی ہال نما کمرے میں پرانے وقتوں کی چوہدرانی کی بیٹھک آج بھی لگتی تھی اور محلے کی...
  19. loneliness4ever

    ہوا یہ سب بتاتی ہے ۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح و تنقید

    السلام علیکم اساتذہ اور احباب کی خدمت میں ایک نظم پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ کان کھینچیں ۔۔۔۔۔ ڈانٹ لگائیں مگر خاکسار پر عطا کا سلسلہ مستقل رکھیں ہوا یہ سب بتاتی ہے مری فرقت میں ٹھٹھر ی ہے، مری بانہوں کو ترسی ہے، مری یادوں میں جلتی ہے، بہاروں میں مری جاناں لباس ِ غم پہنتی ہے، نہیں...
  20. loneliness4ever

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    خریدی ہے سیاہی پل بھر سرور کی خاطر از س ن مخمور بس ٹریفک سگنل پر رکی تو میں نے اپنی نگاہ کا دئراہ مزید بڑھا دیا اور اردگرد کا جائزہ لینے لگا، اچانک میری نگاہ ایک اشتہاری بورڈ پر پڑی اور میں نے جھجھک کر نگاہوں کا رخ بس کے اندر کر لیا۔ میں...
Top