س ن مخمور

  1. loneliness4ever

    ایک انڈا وہ بھی گندا ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    مخمور کی خماریاں ایک انڈا وہ بھی گندا از س ن مخمور ”انکل ! انڈے کیا حساب ہیں؟“ ” منے انڈے ڈیڑھ سو روپے درجن ہیں “ ہم نے حیرت سے دوکاندارانکل کو دیکھا جو ہماری سماعت پر انڈوں کے نرخ اسکڈ میزائل کی صورت داغ کر اپنی دوکان میں دودھ اتروانے میں مصروف ہو گئے، ہم نے دودھیا قمقموں سے نہائی دوکان...
  2. loneliness4ever

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    سائباں تلے جھلستی زمیں از س ن مخمور اگر مجھے زندگی اور موت پر اختیار ہوتا تو میں اپنے بھائی اور باپ کو زندگی سے محروم کر دیتی یہ کہہ کرثمینہ نے اپنا مرجھا یا گلاب جیسا چہرہ اپنے ہاتھوں سے چھپایا اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگی کاش میری ماں کی جگہ میرا باپ مر جاتا، کاش کسی نامعلوم فرد کی گولی میرے...
  3. loneliness4ever

    انتظار ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    انتظار از س ن مخمور کاش میں کوئی بادل ہوتی زندگی آرام سے ہواکے دوش پر گزرتی، کبھی اِدھر کبھی اُدھر اڑتی پھرتی اور وقت آنے پر کسی بھی جا برس جاتی،میں اپنی اس سوچ پر آپ مسکرا دی، میری مسکراہٹ میں آج بھی مستی سانسیں لیتی ہے مگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ مسکرانے کا من نہیں کرتا۔آج جو ہفتوں بعد...
  4. loneliness4ever

    میں آج بھی حسین ہوں - از س ن مخمور

  5. loneliness4ever

    برائے اصلاح و تنقید - دل تو ہے جلانے کو

    خدمت میں ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں اس امید کہ ساتھ کہ احباب اور اساتذہ اس بار بھی دامن میرا خالی نہ رہنے دیں گے دل تو ہے جلانے کو آپ سے لگانے کو دور نامناسب ہے حال ِ دل سنانے کو اشک کا سمندر ہے یاد میں بہانے کو مفلسی بھی اچھی ہے کچھ نہیں گنوانے کو مختصر سا جیون ہے حال ِ دل سنانے کو آنکھ دے...
  6. loneliness4ever

    برائے اصلاح - رات مسافر اپنی بستی چھوڑ چلے

    السلام علیکم امید ہے تمام احباب اللہ کی رحمت کے سائے تلے خوش باش ہونگے حاضر ہوا ہوں ایک عدد کاوش لیکر اب یہ احباب ہی بتلائیں گے کہ کاوش کامیاب ہوئی یا ناکام مگر دونوں صورتوں میں یہ مسافر منزل سے ایک قدم اور قریب ہو جائے گا بس احباب اور استاد حضرات رہنمائی کی مشعل کو سدا روشن رکھیں .... اللہ...
  7. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے - اسیر ِ نار دیکھا ہے

    السلام علیکم استادوں کی محفل میں پھرحاضر ہوا ہوں اور امید کرتا ہوں حضرات رہنمائی فرمائیں گے۔ اللہ پاک علم میں اضافہ فرمائے اور صاحب ِ علم کو درست سمت میں علم استعمال کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔۔۔۔۔ آمین اسیر ِ نار دیکھا ہے جواں بیکار دیکھا ہے تڑپتی ماں، جواں لاشہ یہاں سو بار دیکھا ہے لٹیرے...
  8. loneliness4ever

    اصلاح کے لئے - ذرا بیٹھ تو مرے روبرو تجھے اشک اشک اتار لوں

    امید کرتا ہوں احباب محفل کو رونق بخشیں گے اور خاکسار کی ادنی کاوش پر کڑی نظر فرمائیں گے اور اپنی قیمتی آراء سے نوازیں گے استاد حضرات سے بالخصوص گذارش ہے کہ خاکسار کے خوب کان کھینچیں اور علم کی روشنی سے نوازیں ۔۔۔۔ صد شکریہ ذرا بیٹھ تو مرے روبرو تجھے اشک اشک اتار لوں ترا لفظ لفظ ہے داستاں...
Top