سالگرہ

  1. لاریب مرزا

    مبارکباد ماہی احمد کی سالگرہ

    جانتی ہو تم۔۔۔۔۔۔؟ برسوں پہلے، آج کے دن کیا بات ہوئی تھی؟؟ بول سہیلی ۔۔۔۔۔۔ بوجھ پہیلی سوچ میں پڑ گئی، چپ کیوں کر گئی؟ آؤ تم کو میں بتلاؤں برسوں پہلے آج کے دن اک شوخ کرن نے، اس دھرتی کو رونق بخشی اور مسکائی کیا تم کو یہ بات پتہ ہے؟ آج تمہاری سالگرہ ہے :) (فاخرہ بتول) ماہی احمد آج کل محفل پر...
  2. رانا

    بارہویں سالگرہ بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کے خطبے کا اصل نسخہ

    محفل کی بارہویں سالگرہ پر نبیل بھائی کا خطبہ تو یہاں پر سب نے پڑھ ہی لیا ہوگا۔ لیکن بہت کم دوستوں کو علم ہے کہ نبیل بھائی کا خطبہ جو یہاں پبلک میں شئیر ہوتا ہے وہ بعینہ ویسا نہیں ہوتا جیسا وہ لکھتے ہیں۔:) اصل میں نبیل بھائی خطبہ لکھتے ہیں اور پھر دیگر منتظمین اور مدیران اس کی کانٹ چھانٹ کرکے...
  3. ڈاکٹرعامر شہزاد

    میری بیٹی سے ملیں

    السلام و علیکم ! دو دن پہلے میری بیٹی عبیرہ عامر کی پہلی سالگرہ تھی۔ سوچا اس لڑی میں بیٹی کی کچھ تصاویر آپ لوگوں سے شیئر کروں ۔
  4. ماہی احمد

    مبارکباد فاطمہ کی پکی والی سہیلی کی سالگرہ D:

    سالگرہ مبارک اچھی لڑکی !!! :) ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں :) لمبی چوڑی برتھڈے وش اور محنت سے ڈھونڈی اور بنائی گئی نظموں کے لئیے جو وقت درکار ہے وہ فلحال غائب ہے۔۔۔۔ اسی روکھی پھیکی وش کو قبول فرمائیں :p
  5. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد حمیرا عدنان بہن کا محفل پر ایک سال مکمل

    حمیرا عدنان بہن کو اردو محفل پر ایک سال مبارک ہو. اللہ تعالیٰ صحت مندی کے ساتھ خوش و خرم رکھے. آمین
  6. لاریب مرزا

    مبارکباد جُگ جُگ جیئں بہنا!!

    اردو محفل کی سالگرہ کے اس مہینے میں ایک بہت پیاری سی محفلین کی بھی سالگرہ ہے۔ :rolleyes::rolleyes: لفظوں کے جگنو بکھیرنے والی، دھیمی سی مسکان لبوں پہ سجائے رکھنے والی، خوبصورت باتیں کرنے والی، بہت اچھی اور بہت پیاری قرۃالعین اعوان بہنا کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد.. :):) جُگ جُگ جیئں بہنا...
  7. نایاب

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    السلام علیکم اپنی مادر علمی سے سب کو محبت ہوتی ہے‘ کچھ اس کا اظہار خاموشی سے کرتے ہیں . کچھ ہر جگہ اس کی تعریف کرتے اس کا قرض چکاتے ہیں ۔ اردو محفل میرے لیئے مادر علمی کا مقام رکھتی ہے ۔ یہ میرے لیئے مکتب بھی ہے مدرسہ بھی ۔ میں سدا کا بھگوڑا آوارہ گردی کرتے کرتے 2008 میں اردو محفل تک آ...
  8. ادب دوست

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    احباب، یہ سلسلہ تب شروع ہو جب دسویں سالگرہ کے موقع پر محفل میں سوونیئر کی تیاریاں عروج پر تھیں، محفل سوونیئر کے حوالے سے رنگارنگ دھاگووں اور مراسلوں سے سجی رہتی تھی۔ بہن ماہی احمد ، ایک باقاعدہ تقریب میں میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ کئی طرح کے سلسلے آغاز ہوئے تھے،جن کا انتظام مختلف...
  9. محمد تابش صدیقی

    گیارہویں سالگرہ آج میں حالِ دل سنا گزرا

    مجھے یہ تو نہیں یاد کہ محفل پر بحیثیتِ مہمان پہلی دفعہ کب آیا، بہرحال اتنا ضرور ہے کہ جب بھی فیس بک پر کوئی دوست بے وزن شاعری پوسٹ کرتا، تو اوزان کی سوجھ بوجھ نہ ہونے کے باوجود محض پڑھنے کے شوق کے باعث ایک خیال سا اٹھتا تھاکہ شعر میں کچھ کمی ہے۔ اور پھر گوگل پر اس شعر کو ڈھونڈتا تھا۔ تو شروع کے...
  10. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ ایک دفعہ کا ذکر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک دفعہ کا ذکر ہے ہم نے سوچا کہ کیوں نہ گھوم پھر کر دنیا کی سیر کی جائے۔ سو ہم نے ارادہ باندھا اور لگے اس تلاش میں کہ ہمارے لیے دنیا دیکھنے کا بہترین ذریعہ کیا ہو سکتا ہے؟؟ :question: اتفاقاً ہی ہمیں ایک ٹرین نظر آ گئی جو بہت لمبی تھی اور باہر سے ہی بہت رنگا رنگ اور خوبصورت تھی، ہمارا جی...
  11. تجمل حسین

    مبارکباد اکمل زیدی صاحب کو تینتالیسویں سالگرہ مبارک

    اردو محفل اور محفلین کی جانب سے اکمل زیدی صاحب کو زندگی کی تینتالیس بہاریں دیکھنے پر مبارکباد قبول ہو۔ :) کیک میری طرف سے :)
  12. تجمل حسین

    مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

    زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔ اللہ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے اور ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔
  13. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    آج سے دو سال پہلے اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور راحت سے نوازا۔ میری ننھی پری حفصہ نور آج دو سال کی ہو گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اسے دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے، اور ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق...
  14. تجمل حسین

    مبارکباد مشترکہ سالگرہ مبارک ۔ متلاشی۔ مغزل

    محترم محمد ذیشان نصر المعروف متلاشی اور محترم محمد محمودالرشید مغل المعروف مغزل دونوں صاحبان کو مشترکہ سالگرہ مبارک ہو۔ :)
  15. تجمل حسین

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

    محترم عمر سیف بھائی کو اپنی پیدائش کا دن بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ ان کی عمر دراز فرمائے، ان کی زندگی کو خوشیوں کا گہوارہ بنائے اور انہیں دین اسلام پر قائم و دائم رکھے۔ آمین ۔
  16. تجمل حسین

    مبارکباد 42 ویں سالگرہ۔ حمیر یوسف صاحب

    محترم حمیر یوسف صاحب کو بیالیسویں سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے اور تادمِ آخر صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔ چونکہ محترم بھائی سائنس سے زیادہ شغف رکھتے ہیں اس لیے لیکن اگر سائنس سے دل نہ بھرے اور کیک کھانے کو دل چاہے تو یہ لیجئے۔ دیر سے خیال...
  17. تجمل حسین

    مبارکباد شکریہ اردو محفل۔ سالگرہ کی یاددہانی پر

    شکریہ اردو محفل تیرا بہت بہت شکریہ۔ آج جب صبح صبح اردو محفل میں داخل ہوا تو ٹھک سے ایک اعلان نمودار ہوا۔ جو کچھ یوں تھا۔ ربط تصویر اسے دیکھتے ہی خوشگوار سی حیرت ہوئی۔ مجھے تو یاد تک نہیں تھا کہ آج میری سالگرہ بھی ہے۔ دنیا کے کاموں میں الجھ کر انسان خوشی کے کتنے مواقع کھودیتا ہے اس کا احساس...
  18. بھلکڑ

    مبارکباد امجد میانداد بھائی کو سا لگرہ مبارک !

    امجد بھائی اللہ آپ کا سایہ آپ کے بچوں پر ہمیشہ سلامت رکھے۔ڈھیروں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد! :) :) :) کیک کھانے کے لئے میں چھاپہ مارنے والا ہوں! :cool:
  19. ع

    دسویں سالگرہ زندگی کا سفر - ہنستے گاتے جہاں سے گزر

    کہتے ہیں کہ زندگی اک سفر ہے۔ مگر ہم نے تو جب بھی سفر کیا نئے تجربات اور نئے زاویہ نگاہ سے مستفید ہوئے۔ ابھی حال میں بھی چند اجنبی شہروں کے سفر سے واپسی ہوئی ہے۔ سفر کے دوران براؤزنگ کرتے ہوئے خیال آیا تھا کہ ایک طویل سفر تو اردو محفل کا بھی طے ہوا ہے ۔۔۔ دسواں اسٹیشن آیا ہے! گزرے اسٹیشنوں کی...
  20. ماہی احمد

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    آپ کی رائے میں ایسے کون سے غیر فعال محفلین ہیں جن کو آپ محفل پر بہت مس کرتے ہیں اور ان کی واپسی چاہتے ہیں؟ :) یہاں آپ صرف ایک ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہوگی۔ :)
Top