آپ کس فی میل رکن کو محفل پر واپس چاہتے ہیں، یا ان کی کمی محفل پر بہت محسوس کی جاتی ہے؟ :)
یہاں صرف ایک ووٹ دیا جاسکتا ہے۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہوگی :)
آپ کے خیال میں محفل کے ہر دلعزیز فعال رکن کون ہیں؟ اپنی رائے دیجیے۔ :)
یاد رہے کہ زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی :)
اردو محفل ایوارڈز 2015 کے لئیے رائے شماری کا آغاز کیا جاتا ہے۔
آپ کے خیال میں محفل کی ہر دلعزیز فعال رکن کون ہیں؟ اپنی رائے دیجیے۔ :)
یاد رہے کہ زیادہ سے زیادہ تین ووٹ دیے جا سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی :)
ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی دسویں سالگرہ کی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں کہ...
اردو محفل کے صاحب علم اور محترم رکن جناب نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک :)
نوٹ: یہ دھاگہ ماہی احمد کی طرف سے تصور کیا جائے، کیونکہ انہی کے کہنے پہ کھولا گیا ہے۔ ان کے لیپ ٹاپ کی خرابی کی وجہ سے وہ خود دھاگہ کھولنے سے قاصر تھیں ۔
السلام علیکم دوستو! :) :)
محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر مسرت پر یہ اعلان تو ہو نہیں چکا؟ جی جناب! بالکل ہو چکا، لیکن گزشتہ ایام میں گردشِ دوراں کا اِک ایسا ریلا آیا کہ سب دوست ہی بہت مصروف ہو گئے اور ایک ایوارڈ جو باقی تھا وہ کہیں وقت کے دھارے میں معلق رہ گیا۔ خیر! ہم سب (تمام دوست جو اس کاوش...
اور جی !!!
:)
برتھڈے منتھ کا اختتام :)
ایک ایسے محفلین بھیا کی برتھڈے کے ساتھ:)
جن کو یہاں کچھ پیر و مرشد مانتے ہیں:p
اب پیر و مرشد کیوں مانتے ہیں یہ تو ماننے والوں سے پوچھیے:p
مجھے تو ان کی
شاپری تھیوری نے آج تک انگشت بدنداں رکھا ہوا ہے:nailbiting:
محفل میں شاپر و شاپری کا آغاز ان کے زرخیز دماغ...
آہم آہم
ہیلو ہیلو
آواز آ رہی ہے؟
وہاں پیچھے بھی؟
سب لوگ متوجہ ہوں پلیز
جی تو تمام حاظرینِ محفل کو ماہی کہتی ہے
السلام علیکم
آج ایک بار پھر یہاں جمع ہونے کا مقصد ہماری ایک پیاری سی محفل ممبر کو ڈھیروں دعائیں دینے کا ہے
لیکن وہ ہیں کون؟
بڑے بوڑھوں سے سنا ہے پرانے وقتوں میں
محفل...
میں نے مانا کہ تم اتنے مضبوط نہیں
تمہارے خلاف سازشیں بہت ہیں
تمہارے حکمران محض تمہیں نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں
ناانصافی، بدامنی، دہشتگردی، غربت، بھوک
نفرت
تمہاری نس نس میں سرائیت کر چکی ہے
تمہارے لوگ "کھرے سکے" نہیں رہے ہیں
ہر روز کے اس ناٹک نے
تمہارے نام کی بہت بے حرمتی کی ہے
تمہارے سر کی وہ سفید...
سنو سنو لوگو
ایک بات سنو
ایک بار چاند نگر کی سب پریوں نے سوچا چلو کوئی کھیل کھیلیں
ہوا یوں کہ کھیل میں شامل کیا گیا کچھ پریوں کا جادو بھی
ایک پری نے دوسری کی طرف چھڑی گھمائی اور اسے بنا دیا ننھی سی بلی
یہ بلی تو تھی خوب شرارتی
چاند سے چھلانگ لگائی اور پہنچی سیدھی اردو محفل
وہاں آکر خوب...
سنا ہے محفل پر
ایک بہت ہی پیاری سی ہستی ہوا کرتی تھیں
آجکل کچھ خفا ہیں
کچھ مصروف
غالب کی بھتیجی کہلاتی ہیں
ڈھیر ساری کتابیں ان کی لائبریری کا حصہ ہیں
اور
کہیں کہیں تھانیدارنی بھی بنی ہوئی ہیں
ہم سب کی بہت پیاری
جیہ آپی
آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک
بھول ہوگئ پلیز معافی دے دیں...
لو جی فوراً ہی آگئی ایک اور محفلین کی سالگرہ
پر یہ کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
ان کی جن کے بارے میں سب کہتے ہیں
آ گیا اےتے چھا گیا اے
ٹھا کر کے
(یہ زیادہ ہو گیا ہے ویسے:p)
جی بالکل
آتے ہی سب کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی
اور محفل کی سالگرہ میں بھی خوب حصہ لیا
خوبصورت خیالات کو کمال انداز میں تحریر کرنے...
السلام علیکم
جی تو حاضرین محفل
یہ اگست کا مہینہ تو برتھڈے سیلیبریشن کے نام ہونا چاہئیے
ایک نہیں
دو نہیں
کئی محفلینز کی برتھڈیز ہیں اس ماہ
تو یہ لڑی جن محفلین کے نام ہے
وہ تھوڑا کم کم آتی ہیں
پر جب آتی ہیں تو خوب رونق لگاتی ہیں
مزے مزے کی باتیں کرتی ہیں
اور اچھی اچھی ریسپیز بھی...
آج ہماری پیاری سی قرۃالعین اعوان آپی کی سالگرہ ہے جو محفل پر آتے ہیں میری دوست بن گئی تھیں۔ :)
ہیپی برتھ ڈے فرینڈ :)
آپ بہت اچھی ہیں۔ یوں ہی پیاری پیاری باتیں لکھا کریں محفل پر۔۔
اور
یہ کہ
جیتی رہیں! خوش رہیں! :)
اور یہ رہی آپ کی آئس کریم۔۔ لیکن افطار کے بعد کھائیے گا:)
خوب ہے جائے "اردو محفل"
دل کو بھائے "اردو محفل"
ہم ہیں مسافر ملکِ ہنر کے
اور سرائے "اردو محفل"
الفت ، راحت ، دولت ، وحدت
محنت ، حرکت ، فرحت ، لذت
ان کے پہلے حرف سے گونجی
خوب صدائے "اردو محفل"
اعجاز ، آسی ، وارث ، فاتح
بسمل ، عاطف ، طارق ، محمود
ان سے رونق مجلس کی ہے
ان سے بقائے "اردو محفل"...
ہم نے اس پیاری سی محفل میں تقریبا ڈیڑھ سال کے عرصے میں یہ دس چیزیں سیکھیں:
علم عروض (تمام اساتذۂ سخن اور ماہرینِ عروض سے)
علم قافیہ (قابل احترام مزمل شیخ بسمل صاحب سے)
شعریت (اساتذۂ کرام محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب اور محترم جناب الف عین صاحب سے)
غزل گوئی (اساتذۂ کرام محترم جناب محمد...
السلام علیکم احبابِ محفل! ۔۔۔ :) :)
آج سے کچھ روز قبل ہم سب کے بے حد پیارے ساتھی محترم ذوالقرنین بھائی (نیرنگ خیال ) نے اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر نثری نشست کی تجویز پیش کی۔ جس کا مقصود افزائش قلم برداری تھا۔ اس نئی طرح کے نیرنگ خیال کو ہر خاص و عام کی جانب سے بھرپور سراہا گیا۔ اہلِ...
خیر مبارک سعود بھائی، بہت اعلیٰ، میری طرف سے بھی تمام حاضر، غیر حاضر، ناراض، راضی، بلاکڈ، رِسٹریکٹڈ، حالیہ، سابقہ محفلین کو پیشگی سالگرہ مبارک :)
جہاں تک اقتباس میں شامل پوائنٹ ہے یہاں شاید میں اپنا کردار ادا کر سکتا ہوں۔
پوچھنا بس یہ تھا کہ ایوارڈ اعزازی ہونے کے ساتھ ساتھ ورچوئل ہوں گے یا...
ابتدا کرتے ہیں اردو محفل کی نویں سالگرہ کی پیشگی مبارکباد سے اور پھر سالگرہ کے جشن کا لائحہ عمل مرتب کرتے ہیں۔ سالگرہ کے جشن کی منصوبہ بندی اور نظم و ضبط سے لے کر شرکت تک ہر مرحلے میں تمام محفلین کا کردار اہم ہوتا ہے۔ لہٰذا حسب توفیق بڑھ کر یہ ذمہ داریاں سنبھال لیں اور اس بات کا انتظار مت کریں...