بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلامُ علیکم
ایک پرانے دھاگے کو پڑھتے ہوئے مجھے محفل کی سالگرہ کا خیال ذہن میں آیا۔
ویسے کب ہے محفل کی سالگرہ؟
اور اسکے ساتھ ہی یہ بھی سوچ آئی کہ کیوں نہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک دھاگہ لکھا جائے جس میں ابتداء سے اب تک کے تمام سنگ میل لکھے جائیں، ایک قسم...