شکیل احمد خان23

  1. ارشد چوہدری

    میرے نبی سا کوئی آیا نہ آ سکے گا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- نعت ------- میرے نبی سا کوئی آیا نہ آ سکے گا جو مرتبہ ہے ان کا ، کوئی نہ پا سکے گا ------ میرے خدا نے ان کا ثانی نہیں بنایا کوئی نظیر ان کی ہرگز نہ لا سکے گا ----------- رب کے سبھی خزانے دنیا کو دے رہے...
  2. ارشد چوہدری

    جدائی پہ اس کی نہ آنسو بہائے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ---------- جدائی پہ اس کی نہ آنسو بہائے مگر بعد رخصت کے نکلی ہے ہائے ----------- اسے یاد کرتا ہوں آنے بہانے میں اب چاہتا ہو وہ پھر لوٹ آئے ---------- یہ دنیا ہے ساری سکھوں کی ہی ساتھی مصیبت میں بنتے ہیں اپنے...
  3. ارشد چوہدری

    خدا کی یاد میں اپنے ہمیں جی کو لگانا ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- خدا کی یاد میں اپنے ہمیں جی کو لگانا ہے برائی کے مواقع ہیں مگر خود کو بچانا ہے ----------- امامت کے لئے سب کی ہمیں بھیجا ہے دنیا میں ہمیں پیچھے نہیں چلنا انہیں پیچھے لگانا ہے ------------ جو نیکی تم...
  4. ارشد چوہدری

    آج بھی کرتے ہیں تجھ سے پیار ہم

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ---------- آج بھی کرتے ہیں تجھ سے پیار ہم کیوں کریں اس بات سے انکار ہم ----------- سامنے تیرے کبھی آتے نہیں چھپ کے کرتے ہیں ترا دیدار ہم ------- دل ہی دل میں چاہتوں کا آپ کی گرم رکھتے ہیں سدا بازار ہم ---------...
  5. ارشد چوہدری

    دل کی باتوں کو زباں پر بھی تو لایا جائے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ دل کی باتوں کو زباں پر بھی تو لایا جائے ہے اگر پیار تو پھر ہم کو بتایا جائے ----------- جس کو عزّت سے بٹھایا ہو کبھی پہلو میں پھر اس کو نہ نظروں سے گرایا جائے ---------- ہم پہ احسان کیا تم نے محبّت...
  6. ارشد چوہدری

    نفس کے جو اسیر ہوتے ہیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ نفس کے جو اسیر ہوتے ہیں لوگ ایسے کثیر ہوتے ہیں -------- بخش دیتے ہیں جو خطاؤں کو دل کے کتنے امیر ہوتے ہیں ------- حق دباتے ہیں جو غریبوں کا در حقیقت فقیر ہوتے ہیں -------- جو حقارت سے بات کرتے ہیں ان کو...
  7. ارشد چوہدری

    ہم نے دیکھے ہیں دنیا میں لاکھوں حسیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف --------- ہم نے دیکھے ہیں دنیا میں لاکھوں حسیں آپ جیسا زمانے میں کوئی نہیں ---------- بھول جانے کی کوشش نہیں کارگر دل میں میرے ہوئے آپ ایسے مکیں ---------- ان کی باتوں کی لذّت نہیں بھولتی وہ ہیں شیریں سخن اور خندہ...
  8. ارشد چوہدری

    مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ محمد عبدالرؤوف -------- مرے دل کی دنیا تجھی سے سجی ہے مری زندگی میں یہی دلکشی ہے ------ میں رکھتا ہوں دنیا سے رشتہ تو لیکن تعلّق یہ میرا فقط واجبی ہے ----------یا مگر یہ تعلّق فقط واجبی ہے -------------- کبھی...
  9. ارشد چوہدری

    دور ہو کر قریب ہوتے ہیں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 --------- دور ہو کر قریب ہوتے ہیں دل کے رشتے عجیب ہوتے ہے --------- جن کو دنیا میں پیار ملتا ہے ان ے اچھے نصیب ہوتے ہیں -------- جو بھی چلتے ہیں رب کے رستے پر وہ خدا کے قریب ہوتے ہیں ---------- مال و دولت پہ جن کی نظریں ہو دل...
  10. ارشد چوہدری

    خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- خدا سے دوری کا یہ اثر ہے ہمیں مسائل نے آن گھیرا کہاں سے پائیں گے روشنی ہم ِ سیاہ بادل ہیں گُھپ اندھیرا -------- خدا سے رکھنا امیدِ واسق کبھی تو بدلیں گے دن ہمارے کبھی تو منزل ملے گی ہم کو کبھی تو...
  11. ارشد چوہدری

    تیرا ہے نام لب پر ہو شام یا سویرا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ----------- تیرا ہے نام لب پر ہو شام یا سویرا ہر بات میں ہی اپنی کرتا ہوں ذکر تیرا --------- بھولا نہیں ہے مجھ کو تیرا کبھی سراپا چلنے میں تمکنت ہے اور جسم ہے چھریرا --------- تیرے بغیر کچھ بھی لگتا نہیں ہے اچھا ایسے ہے ہجر...
  12. عاطف سعد 2

    کون ہے جو سپنوں میں آیا (بنا موسیقی) محمد رفیع

    محمد رفیع ہندوستانی میوزک انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگرز میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 1940 سے 1980 کی دہائی تک بالی ووڈ موسیقی کے منظر پر غلبہ حاصل کیا اور ان کی ورسٹائل آواز نے انہیں مختلف انواع اور زبانوں میں آسانی سے گانے کی اجازت دی۔ رفیع کی روح پرور اور جذباتی پیشکشوں نے سامعین پر دیرپا اثر...
  13. عاطف سعد 2

    محفل سے اُٹھ جانے والو تم لوگوں پر کیا الزام (بنا موسیقی) محمد رفیع

    محمد رفیع ہندوستانی میوزک انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگرز میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 1940 سے 1980 کی دہائی تک بالی ووڈ موسیقی کے منظر پر غلبہ حاصل کیا اور ان کی ورسٹائل آواز نے انہیں مختلف انواع اور زبانوں میں آسانی سے گانے کی اجازت دی۔ رفیع کی روح پرور اور جذباتی پیشکشوں نے سامعین پر دیرپا اثر...
  14. ارشد چوہدری

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے جوانی گئی ہے مگر دل جواں ہے ------------ سبھی کو ہے مرنا جو چاہو نہ چاہو یہاں جی لو جتنا بھی جانا وہاں ہے ------ سمجھ کر جواں خود کو دھوکہ نہ کھانا ابھی دور ہے موت ،...
  15. ارشد چوہدری

    نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ مرے ساتھ بیٹھو مرے پاس آؤ ------- اداسی میں مجھ کو اکیلا نہ چھوڑو نہ اس وقت مجھ سے یوں چہرہ چھپاؤ -------- اگر تم کو مجھ سے محبّت نہیں ہے تمہیں حق نہیں میرے خوابوں میں آؤ...
  16. ارشد چوہدری

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے بات چھپتی تو نہیں اس کو چھپاؤں کیسے -------- آج رکھتے ہو مرے ساتھ تکلّف اتنا بے تکلّف تھے کبھی یاد دلاؤں بھلاؤں کیسے -------یا بے تکلّف تھے کبھی اس کو بھلاؤں کیسے...
  17. ارشد چوہدری

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ -------------- الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا بے درد تجھے ہم پہ کبھی ترس نہ آیا -------------- تیری ہی تمنّا کی مرے دل نے ہمیشہ بس پیار ترا دل میں سدا ہم نے بسایا ---------- الفت میں تری ہم کو ملے زخم...
  18. ارشد چوہدری

    میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ----------- میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں جہاں بھر کی خوشیاں ترے نام کر دوں ----------- محبّت میں اتنا تو ہوتا ہے جائز رقیبوں کی کوشش کو ناکام کر دوں ---------- ڈھلے رات مجھ سے وہ آئے گا ملنے اندھیرا میں گھر میں سرِ شام...
  19. ارشد چوہدری

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ کیا یاد رب کو سویرے سویرے لگے بھاگنے میرے دل سے اندھیرے ---------- میں کعبے میں جاؤں تمنّا ہے میری خدایا تُو لکھ دے مقدّر میں میرے ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ---------- اگر مجھ پہ رب کی یہ رحمت نہ ہوتی تو خوشیاں...
  20. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے خود کو دنیا میں تماشہ بھی بنایا ہم نے ----------- بے وفا ہم کو جو کہتے ہیں زمانے بھر میں دل میں ان کی ہی محبّت کو بسایا ہم نے ---------- وہ لٹیرے تھے...
Top