شکیل احمد خان23

  1. عاطف سعد 2

    محفل سے اُٹھ جانے والو تم لوگوں پر کیا الزام (بنا موسیقی) محمد رفیع

    محمد رفیع ہندوستانی میوزک انڈسٹری کے نامور پلے بیک سنگرز میں سے ایک تھے۔ انہوں نے 1940 سے 1980 کی دہائی تک بالی ووڈ موسیقی کے منظر پر غلبہ حاصل کیا اور ان کی ورسٹائل آواز نے انہیں مختلف انواع اور زبانوں میں آسانی سے گانے کی اجازت دی۔ رفیع کی روح پرور اور جذباتی پیشکشوں نے سامعین پر دیرپا اثر...
  2. ارشد چوہدری

    گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- گئے دن بہاروں کے آئی خزاں ہے جوانی گئی ہے مگر دل جواں ہے ------------ سبھی کو ہے مرنا جو چاہو نہ چاہو یہاں جی لو جتنا بھی جانا وہاں ہے ------ سمجھ کر جواں خود کو دھوکہ نہ کھانا ابھی دور ہے موت ،...
  3. ارشد چوہدری

    نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- نگاہوں سے میری نگاہیں ملاؤ مرے ساتھ بیٹھو مرے پاس آؤ ------- اداسی میں مجھ کو اکیلا نہ چھوڑو نہ اس وقت مجھ سے یوں چہرہ چھپاؤ -------- اگر تم کو مجھ سے محبّت نہیں ہے تمہیں حق نہیں میرے خوابوں میں آؤ...
  4. ارشد چوہدری

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------- دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے بات چھپتی تو نہیں اس کو چھپاؤں کیسے -------- آج رکھتے ہو مرے ساتھ تکلّف اتنا بے تکلّف تھے کبھی یاد دلاؤں بھلاؤں کیسے -------یا بے تکلّف تھے کبھی اس کو بھلاؤں کیسے...
  5. ارشد چوہدری

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ -------------- الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا بے درد تجھے ہم پہ کبھی ترس نہ آیا -------------- تیری ہی تمنّا کی مرے دل نے ہمیشہ بس پیار ترا دل میں سدا ہم نے بسایا ---------- الفت میں تری ہم کو ملے زخم...
  6. ارشد چوہدری

    میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ----------- میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں جہاں بھر کی خوشیاں ترے نام کر دوں ----------- محبّت میں اتنا تو ہوتا ہے جائز رقیبوں کی کوشش کو ناکام کر دوں ---------- ڈھلے رات مجھ سے وہ آئے گا ملنے اندھیرا میں گھر میں سرِ شام...
  7. ارشد چوہدری

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ کیا یاد رب کو سویرے سویرے لگے بھاگنے میرے دل سے اندھیرے ---------- میں کعبے میں جاؤں تمنّا ہے میری خدایا تُو لکھ دے مقدّر میں میرے ٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓٓ---------- اگر مجھ پہ رب کی یہ رحمت نہ ہوتی تو خوشیاں...
  8. ارشد چوہدری

    روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ------------ روشنی ہو نہ سکی گھر بھی جلایا ہم نے خود کو دنیا میں تماشہ بھی بنایا ہم نے ----------- بے وفا ہم کو جو کہتے ہیں زمانے بھر میں دل میں ان کی ہی محبّت کو بسایا ہم نے ---------- وہ لٹیرے تھے...
  9. ارشد چوہدری

    دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ----------- دیکھا ہے تجھے اور کو دیکھا نہیں جاتا کچھ تیرے سوا رب سے بھی مانگا نہیں جاتا ---------- مانا کہ حسیں اور بھی دنیا میں ہیں لاکھوں چاہا ہے تجھے اور کو چاہا نہیں جاتا ------- کوشش سے ہی بدلیں گے یہ حالات...
  10. ارشد چوہدری

    مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد عبدالرؤوف ------------ مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے اس نے مری وفا میں کیا کچھ کیا نہیں ہے ----------- اپنے ہی آج اپنوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں پہلے کبھی تو ایسا ہرگز ہوا نہیں ہے -------- جس پر بغاوتوں کا الزام دے...
  11. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    لیجیے پہلا شعر حاضر ہے۔۔۔۔۔ اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں جاسمن بٹیا دیکھ لیں یہ لڑی غلط زمرے میں بن گئی ہے ہم سے ۔۔۔
  12. ارشد چوہدری

    اس بات کو سمجھ لے اچھی طرح زمانہ

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٓٓٓٓٓٓٓٓ----------- اس بات کو سمجھ لے اچھی طرح زمانہ ظالم کے در پہ مجھ کو آیا نہ سر جھکانا -------- اک بار جس کسی سے تم دوستی لگا لو اس کو نہ زندگی بھر نظروں سے پھر گرانا ---------- ہر پل یہاں...
  13. ارشد چوہدری

    سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع راحلؔ ----------- سورج تب ہی نکلے گا جب خوب اندھیرا چھائے گا ظلمت کا اس دنیا سے پھر نام و نشاں مٹ جائے گا ------------ لالچ میں جو آئے تھے وہ ساتھ ہمارا چھوڑ گئے مشکل میں جو ساتھ رہے گا وہ اپنا کہلائے گا...
  14. ارشد چوہدری

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 محمد احسن سمیع:راحل ------------- نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں --------یا ذرا غیرت نہیں باقی ہمارے حکمرانوں میں لٹایا قوم کا پیسہ ہے اپنے خاندانوں میں ------- کبھی ایسے تو لوگوں کو دبایا جا نہیں سکتا ہمیشہ رکھ نہ پاؤ گے...
  15. ارشد چوہدری

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ارشد رشید ---------- وفا کسی کی بھلا نہ دینا کسی کو ہرگز دغا نہ دینا ---------- کسی کو اپنا بنا کے اس کو رقیب میرا بنا نہ دینا -------------- جسے محبّت نہ مل سکی ہو اسے یوں دوشِ جفا نہ دینا ------- جگا دیا ہے اگر کسی نے ضمیر اپنا سلا نہ دینا...
  16. ارشد چوہدری

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 ارشد رشید ------------ ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی ----------- تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی ------------ زخمی ہے قوم ساری اس آگ میں جھلس کر کوئی تو اس کو سمجھے کس نے...
  17. ارشد چوہدری

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    الف عین @اے آر قادری عظیم شکیل احمد خان23 ------------ جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو وہ یاد آ رہا ہے ----------- ہو کر وہ دور مجھ سے رہتا ہے پاس میرے جو سو گئے ہیں جذبے پھر سے جگا رہا ہے --------- اس نے مجھے تھا چھوڑا میری...
  18. ارشد چوہدری

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    الف عین عظیم شکیل احمد خان23 @اے ار قادری محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے بغاوت کئے بن وہ رہتا نہیں ہے -------- بہادر نہیں اس کو بزدل ہی جانو جو سچ بات لوگوں کی سنتا نہیں ہے -------- وہ رستے پہ سیدھے چلے گا تو کیسے ------یا بھٹکتا...
  19. ارشد چوہدری

    جانا ہو گا دنیا سے جس وقت بلاوا آئے گا

    ------------ وقت جو ہم پر آیا ہے کس وقت خدایا جائے گا کب تک ہم انسانوں کو مظلوم بنایا جائے گا -----------یا کب تک ہم انسانوں کا یوں خون بہایا جائے گا ------------ امن ہمارا شیوہ ہے ہم امن کی باتیں کرتے ہیں جس نے آگ لگائی ہے وہ سامنے لایا جائے...
  20. ارشد چوہدری

    کروں بات سچی یہ جرئت ملی ہے

    کروں بات سچی یہ جراٰت ملی ہے مجھے میرے رب سے یہ عادت ملی ہے -------- نہیں کچھ خبر کب مجھے موت آئے گنہ بخشوانے کی مہلت ملی ہے ---------- مجھے مطمئن دل دیا میرے رب نے ملا چین دل کو ہے راحت ملی ہے -------- خدا نے کیا ہے بہت فضل مجھ پر زمانے میں مجھ کو جو عزّت ملی...
Top