الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
صابرہ امین
-----------
نظروں میں اس جہاں کی میرے گنہ نہ آئے
لیکن انہیں خدا سے ہے کون جو چھپائے
-----------یا
سارے گناہ میں نے دنیا سے ہیں چھپائے
نظروں سے میرے رب کی لیکن وہ چھپ نہ پائے
----------
ڈستے ہیں دوست بن کر کچھ سانپ آستیں...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
-----------
رب سے جو دور کر دے وہ پیروی بُری ہے
جس میں گنہ بھرے ہوں وہ زندگی بُری ہے
------------
مانا گناہ ہم سے ہوتے رہیں گے لیکن
بندہ نہ جو بنائے وہ بندگی بُری ہے
-----------
ظاہر سفید جس کا باطن...
الف عین
الف نظامی
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
----------
مرے دل میں اپنی محبّت جگا دے
گدا مجھ کو اپنا خدایا بنا دے
------
ترا نام گونجے مری دھرکنوں میں
مرے دل سے غفلت کے پردے ہٹا دے
-------
بہت سال بیتے کہ دیکھی نہیں ہے
مجھے پھر مدینے...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
-----------
اک بار اگر ہم کو وہ چاہت سے بلاتے
ہم ان کی محبّت میں زمانے کو بھلاتے
-----------
ہم ان کی شرارت کو ہی سمجھے تھے محبّت
کرتے وہ اگر پیار تو پھر بھول نہ جاتے
-------
ہے شرک محبّت میں کسی...
الف عین
عظیم
شکیل احمد خان23
شاہد شاہنواز
محمد عبدالرؤوف
-----------
الفت میں تری ہم نے دنیا کو بھلایا ہے
لاکھوں تھے حسیں لیکن دل تجھ پہ ہی آیا ہے
----------یا
تھے لاکھ حسیں لیکن دل دل پہ ہی آیا ہے
-----------
ہم جان بھی دے دیں گے ، مانگو تو سہی ہم سے
محبوب...