امریکی فوجیں جولائی تک افغانستان سے نکل رہیں ہیں۔ ایسے وقت میں افغانستان کی امن کی صورتحال خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ پاکستان کے اوپر سے امریکی جنگی جہاز خوب لینڈ اور ٹیک آف کر رہے ہیں تاکہ سامان اور فوجیوں کو بحفاظت امریکہ پہنچایا جائے۔
جو جہاد ہم کر سکتے ہیں
انگریز مسلمانوں کا بد ترین دشمن ہیں۔ انہوں نے عرب و عجم سمیت ہر خطے اور ہر نسل کے مسلمانوں پر قریب دو سو سال حکومت کی اور وہ مسلمانوں کے نفسیات سے بہت اچهی طرح واقف ہیں ۔اسی لئے آج بھی امریکہ اور دیگرمغربی ممالک جب بھی مسلمانوں کے خلاف سازشوں اور ریشہ دوانیوں کی پلاننگ...
میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
ہم نے اس پر بہت وقت ضائع کر دیا ہے جس سے ہم سب کی مشکلات بڑھی ہیں: اطہر عباس
پاکستان کی فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ...
بی نیوز[نیشنل میڈیا ڈیسک]کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی نے کہا ہے کہ مذاکرات بے فائدہ عمل ہے۔ حکومت شریعت نہیں دیگی، یہ صرف جنگ سے ہی ملے گی۔ حکومت مذاکرات کے نام پر ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہے اور دھوکہ کر رہی ہے، ہم پورے ملک میں نبی کریمؐ اور خلفائے راشدین جیسا نظام...
اسلام آباد(انصار عباسی) طالبان کے ساتھ مذاکراتی عمل کےلیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی خفیہ سفارتکاری کی بدولت وزیر اعظم جنگ بندی کرانے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان کےلیے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) سے جنگ بندی کا اعلان کرواہی لیا لیکن یہ کام رازداری سے...
نوشہرہ کینٹ +لوئردیر (آن لائن) جمعیت علماءاسلام اور طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹیوں میں ڈیڈ لاک جلد ختم ہو جائے گا قوم مایوس نہ ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے طالبان مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینٹر مولانا یوسف شاہ سے مکہ مکرمہ سے فون پر بات کرتے ہوئے...
حساس اداروں کو کالعدم تحریک طالبان کا روپ دھارنے والے غیر ملکی دہشت گردوں کی موجودگی کے شواہد مل گئے، پڑوسی ممالک کے دہشت گرد ملک میں افرا تفری و دہشت گردی کیلئے طالبان کا روپ دھارکرسنگین نوعیت کی دہشت گردی کر رہے ہیں، شہر کراچی میں اندرونی و بیرونی دشمنوں نے تخریب کاری و بد امنی کا بڑا منصوبہ...
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے حتی الامکان پرہیز کیاجائے، امن کے قیام کے لیے اگربات چیت سے معاملات حل ہوسکتے ہیں تو اس عمل کو ہرحال میں جاری رہنا چاہیے۔ جیونیوزسے براہ راست نشرہونے والےشہر آفاق’’ عالم آن...
کراچی(ٹی وی رپورٹ)سینئر صحافی سلیم صافی نے جیو کے پروگرام ’’آج کامران خان کے ساتھ‘‘ میں میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان سے مذاکرات صرف وزیراعظم اور ان کے چند قریبی مشیروں کا اجتہاد تھا جس پر نہ اداروں اور نہ ہی سیاسی قیادت کا اتفاق ہے لیکن سب لوگ الزام سے بچنے کیلئے اس پروسیس کو...
یہ توقع پہلے ہی سے کی جا رہی تھی کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان پر حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہونے کے منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ کچھ لوگ اس تنظیم کی مہمند شاخ کے تازہ بیان کو اسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔
تنظیم کی مہمند شاخ خاصے عرصے سے متحرک ہے۔ مہمند شاخ کے اس بیان کو کہ وہ مذاکرات کا حصہ بننے...
حامد میر کا ایک حقیقت پسندانہ کالم۔
کیا ہم امن کے مستحق ہیں؟... قلم کمان ۔۔۔۔۔حامد میر
2009میں امریکہ کے صدر اوباما کو امن کا نوبل انعام دیا گیا تو مائی ریڈ میگوائر نے سب سے پہلے اس اعلان پر تنقید کی۔ میگوائر کی تنقید کو مغربی میڈیا میں بڑی اہمیت دی گئی کیونکہ اس خاتون کو 1976ء میں امن کا...
کراچی(ٹی وی رپورٹ)جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں سلیم صافی نے پاکستان کو درپیش صورتحال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی طاقتوں کا گندہ کھیل جاری ہے جو مذاکرات کو نقصان پہنچا سکتا ہے، جنرل ضیا کے دور میں جہادی کلچر پروموٹ کیا گیا۔ تجزیہ کرتے ہوئے کہا جو مذاکرات ہونے جا رہے ہیں کیا...
جنداللہ سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، تحریک طالبان پاکستان
اسلام آباد (آن لائن + اے این این) تحریک طالبان پاکستان نے پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کا پشاور کے سینما گھر میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم جنداللہ سے کوئی تعلق نہیں اور...
حالیہ دنوں میں‘اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی شہ سرخیوں کے حوالے سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ان شہ سرخیوں کے مطابق ’’مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی شدیدخواہش کا اظہار کیا ہے۔‘‘مجھے یقین کامل ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ملکی یک جہتی اور سلامتی کیلئے تباہ...
رواں سال کے آخر تک افغانستان میں موجود برطانوی اور امریکی افواج واپس چلی جائیں گی۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا افغان حکومت اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کا مقابلہ کر پائے گي یا پھر طالبان وہاں دوبارہ قبضہ جما لیں گے؟
اس سال کے بعد افغانستان خود اپنے قدموں پر کھڑا ہو گا۔ چاہے کچھ بھی ہو،...