طالبان

  1. کاشفی

    انتہا پسندی ہی اصل مسئلہ ہے۔۔ایاز میر

    بشکریہ روزنامہ جنگ
  2. کاشفی

    امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید

    امریکا: طالبان کی مدد کا الزام، امام مسجد کو 25 برس قید طالبان کی مدد کے الزام میں عمر رسیدہ پاکستانی نژاد امریکی امام مسجد کو 25 برس قید کی سزا سنا دی گئی۔ 78 سالہ حافظ خان امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی کی ایک مسجد کا امام تھا۔ اپنے بیان میں حافظ خان نے دہشت گردی اور تشدد کو ناپسند قرار...
  3. کاشفی

    خیبرپختونخوا میں زمانوں کا گند جمع ہوگیا ہے، ہم صاف کریں گے - لیاقت بلوچ

  4. کاشفی

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے

    افغان جنگ میں 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے کابل…افغانستان میں 2001 کے اختتام پر شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اب تک کم سے کم 2 ہزار ایک سو26 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے کے اعداد وشمار کے مطابق افغانستان میں 2001 سے امریکی مداخلت کے بعد وہاں ہلاک ہونے والے امریکی...
  5. کاشفی

    طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت

    طالبان کا خوف؛ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی پرچم کشائی کی تقریب میں عدم شرکت خیبرپختونخونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد یوم آزادی کی یہ پہلی تقریب تھی جسے دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر جناح پارک سے پولیس لائنز منتقل کردیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل پشاور: یوم آزادی کے موقع پر صوبہ خیبر پختونخوا...
  6. کاشفی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پنجاب کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کے 4 ساتھیوں کو پھانسی کی سزا دی گئی تو پنجاب حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔ کالعدم...
  7. کاشفی

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ

    ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے،عبدالقادر بلوچ کوئٹہ …وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈعبدالقادر بلوچ نے شہدا کے لواحقین سے گفت گو میں اعلان کیا کہ وفاقی حکومت،بلوچستان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔تاہم ایسا لگتا ہے طالبان کی جنگ فاٹا سے بلوچستان منتقل ہورہی ہے۔ ایک...
  8. کاشفی

    اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی

    اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت ہوگئی اسلام آباد…اسلام آباد کے نواحی علاقے بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت ہوگئی ، ذکاء اللہ کا تعلق بھوانا سے تھا ، اس کے 3 بھائیوں سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بارہ کہو اسلام آباد میں مارے گئے خودکش حملہ آور کی شناخت شناخت...
  9. کاشفی

    فضل الرحمان عمران خان اورطالبان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنا چاہتے ہیں، پرویزخٹک

    فضل الرحمان عمران خان اورطالبان کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنا چاہتے ہیں، پرویزخٹک نوشہرہ: وزیراعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان طالبان اور عمران خان کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرنے کے لئے انہیں یہودی ایجنٹ قرار دے رہے ہیں۔ نوشہرہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز خٹک نے...
  10. کاشفی

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ

    پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں: امریکی وزیر خارجہ اسلام آباد…امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہاہے کہ القاعدہ کے خلاف خا صی کامیابی مل رہی ہے، پاکستان میں ڈرون حملے جلد ختم کیے جا سکتے ہیں تاہم امریکی محکمہ خا رجہ کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے روکنے کی ٹائم لائن نہیں دے سکتے۔ امریکی وزیر...
  11. کاشفی

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم

    جیل توڑنے جیسے واقعات ملی بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے،وزیر اعظم گڈانی…وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈیرا اسماعیل خان میں جیل توڑنے جیسے واقعات مل بھگت کے بغیر نہیں ہوسکتے۔ انھوں نے یہ بات گڈانی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔
  12. کاشفی

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے

    تحریکِ انصاف کا رویہ پشاور کو طالبان کے زیرِ اثر ہونے میں مدد دے رہا ہے۔ طالبان دہشت گردوں کا گروپ ٹرائیبل ایریاز سے نکل کر خیبرپختونخواہ کے بڑے شہروں میں داخل ہورہا ہے جہاں وہ تشدد کے ذریعے اپنی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔۔۔۔ مکمل خبر اردو کے انگریزی ٹرانسلیشن کے ساتھ پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کیجئے۔۔۔:)
  13. کاشفی

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا

    بھاڑ میں گئی اسمبلی اور تنخواہ ، اچکزئی نے سچ اگل دیا اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اگر 2 برس میں اسٹبلشمنٹ کو لگام نہ دی تو پارلیمنٹ چھوڑ دوں گا، پھر بھاڑ مین گئی یہ اسمبلی اور تنخواہ۔ ان کے الفاظ میں وقت محدود ہے، ساری دنیا ہماری دشمن بن چکی ہے،...
  14. حسیب نذیر گِل

    ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس بلا ک کرنیکا کا حکم

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے دس کے قریب ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو بھیجی ہے۔ ان ویب سائٹس میں ایک ویب سائٹ American Everyman بھی شامل ہے۔اس ویب...
  15. باسم

    پاکستان میں شہریوں کی ہلاکتیں، ڈرون امریکی مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، امریکی رپورٹ

    روزنامہ امین نیوز 25 ستمبر 2012 اسلام آباد (انصار عباسی) امریکا کی نیو یارک یونیورسٹی اسکول فار لاء اور اسٹین فورڈ لاء اسکول کی جانب سے مرتب کی جانے والی ایک تحقیقی اور تحقیقاتی رپورٹ میں امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے ڈرون حملوں پر بیانات کو مسترد کردیا ہے اور رپورٹ میں یہ...
  16. سویدا

    امریکانے پاکستان میں حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی کی دھمکی دیدی

    واشنگٹن ... امریکی وزیردفاع نے حقانی نیٹ ورک کو کابل حملے کاذمہ دارٹھہراتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان اس کے کیخلاف کارروائی میں ناکام ہوگیاہے،اوراب امریکاحقانی کیخلاف کارروائی کرے گا۔ جبکہ افغانستان میں امریکی سفیر رائن سی کروکر کاکہناہے کہ کابل میں کونشانہ بنانے والے افرادنے پاکستان میں پناہ لی ہوئی...
  17. الف نظامی

    300 سے زائد خودکش بمبار زیر تربیت : خودکش بمبار کا انٹرویو

    دربار سخی سرور پر خود کش حملہ کرنے والے گرفتار خود کش بمبار عمر عرف فدائی نے کہا ہے کہ میر علی میں 300سے زائد خودکش بمبار زیر تربیت ہیں اور وہ شہریوں کی ہلاکت پر معذرت خواہ ہے۔زخمی حالت میں زیر علاج خود کش بمبار عمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین...
  18. سویدا

    طالبان اور مولانا فضل الرحمن

    طالبان کے بارے میں مولانا فضل الرحمن سے بی بی سی کا انٹرویو http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2010/12/101201_moulana_fazlurrehman_interview.shtml پاکستان میں تحریک طالبان کی کاروائیوں سے جس قدر خطرہ ملک کے ریاستی ڈھانچے کو ہے اتنا ہی ان معتدل مذہبی قوتوں کو بھی ہے جو اپنا مذہبی ایجنڈا آمریت...
  19. الف نظامی

    27 نومبر : پاکستان بچاو لانگ مارچ

    سنی اتحاد کونسل کا27 نومبر کو پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان صاحبزادہ فضل کریم کا پریس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد --- سنی اتحاد کونسل نے 27 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور تک پاکستان بچاو لانگ مارچ کا اعلان کر دیا۔ مارچ کا مقصد نظام مصطفی کے نفاذ ، دہشت گردی کے خاتمے ، بڑھتی ہوئی مہنگائی ،...
  20. الف نظامی

    سلمان خیل کی مسجد میں ظالمان کا دھماکا

    پشاور کے نواح میں واقع بڈھ بیر کے علاقے سلمان خیل کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں تین نمازی شہید جبکہ 24زخمی ہوگئے ہیں ،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا نماز عشاء کے دوران ہوا ہے، پولیس نے علاقے کا محاصر ہ کرلیا ہے اور امدادی کارروئیاں جاری ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا...
Top