"ویک پوائینٹ " احسان داوڑ
ایک ادمی کی حجامت ہو رہی تھی تو حجام نے اس کی ناک سے ایک بال نکالنا چا ہا تو اس ادمی کی اواز نکل گئی
وہ بیچا رہ شرمندہ ہوا اور حجام سے کہنے لگا کہ یار تو بھی نا وہی بال کیوں پکڑ لیتے ہو جو ادمی کو نیچے تک زور دیدیں ۔
لگتا ہے کہ شمالی وزیرستان کے مشران نے بھی پاکستان...
ملک میں کئی مسائل کی جڑ طالبان ہیں: بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ملک سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو جڑ سے اکھاڑ دیں، پولیو بھی ختم ہو جائے گا۔
کراچی: (دنیا نیوز) ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ملک...
فیصل آباد (نمائندہ جنگ) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت اور طالبان کے بعض گروپوں میں جاری رابطوں کے حوالے سے بریک تھرو ہوا ہے اور اب تک سات مختلف مسلح گروپ اپنی کارروائیاں ختم کرکے ہتھیار پھینکنے پر آمادہ ہوئے ہیں۔ اس بارے میں حکومت کو مذہبی جماعتوں کے دو سربراہوں اور ایک سابق فوجی...
پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں میر علی کے مقام پر شدت پسندوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر فوج کے فضائی حملوں میں کم سے کم 25 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ پیر کی رات شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے جس میں 25 شدت پسند...
ملتان… جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ طالبان کے 65 گروپس ہیں، ان میں کئی ایسے بھی ہیں جن کی سرپرستی امریکہ اور بھارت کررہے ہیں۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ ایک المیہ ہے کہ قوم ایک موقف اختیار کرتی ہے تو امریکہ ڈرون حملہ کردیتا ہے۔...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس بات چیت کا اختیار نہیں ہے۔
عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کل جماعتی کانفرنس بلا کر طالبان سے بات چیت میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے۔
عمران...
پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن کے عادی
پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن استعمال کرتے ہیں۔ انجکشن کے ذریعے منشیات لینے والے تقریبا 30 فیصد افراد ایچ آئی وی ایڈز وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، رپورٹ
کراچی: (آن لائن) پاکستان میں تقریباً 10 لاکھ افراد ہیروئن استعمال کرتے ہیں جبکہ...
طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے ایک اہم عالم دین مفتی تقی عثمانی کا ایک اہم فتوی آج جنگ اخبار میں شایع ہوا اس میں بھی انہوں نے دہشت گردی کی کسی صورت اجازت نہیں بلکہ سیاسی جدوجہد کی بات کی نیچے ملاحظہ فرمائے۔
http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=145616
لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز کی جانب سے جو...
ملالہ کیلئے یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ
برسلز…ملالہ یوسف زئی کو یورپی یونین کی جانب سے انسانی حقوق کا سخاروف ایوارڈ دیا گیا ہے۔ایوارڈ کے لیے ملالہ یوسف زئی اورا سنوڈن کو نامزد کیا گیا تھا، تاہم یورپی پارلیمنٹ کے سات سو پچاس ارکان کے درمیان ووٹنگ کی گئی، جس میں ملالہ کو...
پاکستان کا ’’سیکولرآئین‘‘؟ کالم نگار | اثر چوہان
09 اکتوبر 2013
کالعدم تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے اپنے تازہ ترین ویڈیو انٹرویو میں حکومت پاکستان سے مذاکرات کے لئے ایک اور نکتہ اٹھایا ہے۔ فرماتے ہیں کہ ’’ہم مذاکرات کے خواہشمند ہیں لیکن ہم سیکولر پاکستانی آئین کے تحت...
حیرت ہوتی ہے تعصب پسند لوگوں پر ۔۔ لوگ دوسروں پر کیچڑ اُڑاتے ہیں لیکن اپنی قوم کے ان لوگوں کو نہیں دیکھتے جو کہ اپنے ہی لوگوں کو اور اپنی ہی قوم کی بیٹیوں، عورتوں پر حملے کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں سے ہمدردی بھی رکھتے ہیں۔شرم سے ڈوب مرنا چاہیئے ایسے لوگوں کو۔۔جو ان کے ساتھ ساتھ پوری...
گومل زام ڈیم کے واپڈا اہل کاروں کی رہائی تاوان ادائیگی کے بعد ہوئی
پشاور…گومل زام ڈیم منصوبے پر کام کرنے والے واپڈا کے آٹھ مغوی اہل کاروں کی رہائی تاوان کی ادائیگی کے بعد عمل میں آئی ۔ ذرائع کے مطابق گومل زام ڈیم منصوبے پر کام کرنے والے واپڈا کے آٹھ مغوی اہل کاروں کو دو سال کے بعد طالبان نے...
اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار
اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی...
پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع
کراچی… پاکستانی حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل شروع ہوگیا ہے اور ان سے فائدہ ہونا بھی شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کے حوالے سے یہ دعویٰ برطانوی نشریاتی ادارے نے کیاہے، تاہم اہلکار نے تفصیل بتانے سے گریز کیا کہ...
اسلام آباد: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، بارود بھری کار برآمد
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، حساس ادارے نے گھر سے بارود بھری کار برآمد کر لی۔
اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران ایک گھر سے بارودسے بھری کار اپنی تحویل میں لے لی۔...