گوگل

  1. حسیب نذیر گِل

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    کراچی: پاکستان گوگل کے لئے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی، پاکستان میں اشتہارات کی مارکیٹ50 کروڑ ڈالرزہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اشتہاری مارکیٹ میں گوگل کا 1.3 فیصد حصہ ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دس ویب سائٹس میں سے 4 گوگل کی ہیں، گوگل حکام کے مطابق...
  2. حسیب نذیر گِل

    گوگل بھی جشنِ آزادی منائے گا

    14 اگست کو "پاکستانی" تو جشنِ آزادی مناتے ہی ہیں لیکن اب گوگل بھی ہمارے ساتھ جشن آزادی منائے گا گوگل ڈوڈل کی شکل میں۔کل گوگل پاکستان پر آپکو یہ تصویر ملے گی منبع
  3. پاکستانی

    گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں

    السلام علیکم آجکل گوگل اشتہارات میں بہت سارے ایسے اشتہارات نظر آ رہے ہیں جس میں لکھا ہوتا ہے کہ 'گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ 500 روپے میں حاصل کریں' میری سمجھ میں نہیں آ رہے یہ سب کیسے ہو سکتا ہے، کہ یہ لوگ اتنے سارے اکاؤنٹ لوگوں کو بنا کے دے سکیں، حالانکہ یار لوگوں سے بڑی محنت اور بہترین ویب سے ساتھ...
  4. ابن سعید

    پاکستان میں معاشرتی ترقی کے آئڈیاز کے لئے گوگل کی جانب سے تعاون کا اعلان

    آج گوگل نے اپنے لیٹ لانگ بلاگ اور گوگل ڈاٹ آرگ بلاگ پر پاشا سوشل انوویشن فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ احباب اس سے استفادہ کی کوشش کر سکتے ہیں۔
  5. میم نون

    آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟ ایک سے زیادہ جواب دئیے جا سکتے ہیں
  6. وجی

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ "

    Google + project گوگل کا سوشل نیٹ ورک" گوگل + پروجیکٹ " گوگل نے بھی سوشل نیٹ ورک بنا ڈالا گوگل + پروجیکٹ کے نام سے ہے ابھی ٹیسٹینگ چل رہی ہے کچھ اچھا لگ رہا ہے معلوم نہیں کہ یہ بھی گوگل ویو کی طرح ناکام نہ ہوجائے گوگل + پروجیکٹ Google+project
  7. خواجہ طلحہ

    اینڈرائڈ کے لیے گوگل کا صوتی ٹرانسلیٹر۔

    گوگل ٹرانسلیٹ میں شامل کی گئی ایک نئی سہولت جس کی مدد سے دو مختلف زبانوں میں کی جارہی گفتگو کا ترجمہ سنا جاسکتا ہے۔ مزید معلومات :۔ http://www.pcworld.com/article/216831/googles_working_towards_a_universal_translator_no_ klingontoenglish_modeyet.html اور...
  8. ز

    گوگل انڈروایڈ میں اردو پڑھنے میں دشواری

    السلام علیکم دوستوں تمام کوششوں کی ناکامی کے بعد اردو ویب کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کرنے کا خواہشمند ہوں۔ گزشتہ دنوں سامسونگ کمپنی کا گلیکسی ٹیب لےنے کا اتفاق ہوا جس میں اوایس گوگل انڈروآئڈ انسٹال ہے۔بہت ہی پر امید ہوکر یہ لیا تھا کہ گوگل کی پروڈکٹ ہے لازمی اردو عربی کی اس میں سپورٹ ہوگی خیر...
  9. الف نظامی

    گوگل کوڈ ان : گنوم کے لیے کوڈ لکھیے

    Good news: GNOME has been accepted for Google Code-In that starts on Nov 22nd! Now we need your tasks for students, may they be about Code, Documentation, Outreach, QA, Research, Training, Translation, UI. Please take a moment and think about smaller stuff that needs to be done and could help...
  10. نبیل

    ایمیزون کی جانب سے ایک سال تک فری ویب سروسز کی فراہمی

    ایمیزون کی جانب سے ویب ڈیویلوپرز کے لیے ایک سال تک مفت ویب سروسز فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ آفر یکم نومبر 2010 سے شروع ہو رہی ہے اور یہ خاص طور پر ان ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر مفید ہے جو ایمیزون اور گوگل کی ویب سروسز کو آزمائشی بنیادوں پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ حوالہ جات...
  11. خواجہ طلحہ

    نیا امیج فارمیٹ (image format) ۔ WebP۔

    گوگل کرومیم بلاگ کے مطابق: آج ویب پر امیج فارمیٹ کا جو عمومی رحجان ہے وہ ایک دہائی پرانی ٹیکنالوجی پرمبنی ہے۔ گوگل کے کچھ انجینئرز ایسا طریقہ ڈھونڈے کی تگ ودو میں لگے ہوئے تھے جس کی مدد سے JPEG جیسے امیجز کی کوالٹی اور resolution کو متاثر کیے بغیر کمپریس کیا جاسکے۔ انہی کوششوں کی بدولت گوگل نے...
  12. محسن حجازی

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ایک وقت تھا جب اردو کے لیے فونٹس نایاب تھے اور واحد فونٹ اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہوا کرتا تھا لیکن اب اردو کے لیے بہت سے فونٹس موجود ہیں۔ تاہم ایک اڑچن ان فونٹس کے استعمال کے لیے ابھی بھی باقی ہے اور وہ ہے ان فونٹس کی تنصیب۔ ایک عام صارف کے لیے فونٹس کی تنصیب کچھ آسان نہیں جس میں ڈاؤنلوڈ کرنا...
  13. خواجہ طلحہ

    انٹل کا ایپ اپ ( AppUp) سنٹر۔

    ایپل کی iOS ڈوائسز اور گوگل کے اینڈرائڈ کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اسمارٹ فونز انڈسٹری میں انٹل کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے اسی سلسلے کی ایک کڑی نٹ بک صارفین کے لیے اس سروس کا اجرا ہے۔ AppUp جوکہ انٹل کے Atomڈویلپر پروگرام سے ماخوذ ہے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سپورٹ سنٹراور سافٹ وئیر کا مقصد نٹ بک...
  14. خواجہ طلحہ

    لو اینڈ گوگل انسٹنٹ۔

    ماخذ: Datamation
  15. ابن سعید

    گوگل انسٹینٹ

    گوگل نے اس ہفتے انسٹینٹ سرچ کا فیچر فعال کیا ہے جس کے بارے میں کوئی ایک ماہ قبل ٹیک ورلڈ میں خبریں گونج رہی تھیں۔ مجھے ذاتی طور پر یہ فیچر بہت پسند آئی۔ اتفاق سے ابھی یہ فیچر تمام جیوگرافک لوکیشنز میں دستیاب نہیں کرائی گئی ہے لیکن جلدی ہے ہر جگہ عام ہونے کا امکان ہے۔ اس کے تحت جوں جوں آپ سرچ بار...
  16. خواجہ طلحہ

    ایرک شمٹ۔

  17. خواجہ طلحہ

    گوگل کا ترجیحی ان بکس ﴿Priority inbox﴾

    ای میل اوور لوڈ سے نمٹنے کے لیے گوگل ایک نئی سہولت جی میل میں شروع کرنےجارہا ہے۔ Priority inbox کے ذریعے جی میل کے ان بکس کو تین حصوں میں تقسیم کیاجائےگا ۔ ۛۛImportant and unread 1 Starred 2 Everything else 3 اس سسٹم کو اپلائی کرنے سے جی میل خود کار طریقے سے آپ کی ای میلز کی امپورٹنس کی جانچ...
  18. ابن سعید

    گوگل وائس اب جی میل میں

    گوگل کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر آج ہی متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب جی میل میں ہی کسی فون نمبر پر کال کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جی میل میں ایس ایم ایس کی سہولت ایک لیب فیچر کی مدد سے کافی پہلے سے موجود ہے۔ فی الحال یہ سروس صرف یو ایس اے صارفین کو دستیاب کرائی جا رہی...
  19. ابن سعید

    جی میل ویڈیو چیٹ اب لینکس مشینوں میں بھی دستیاب

    گوگل کی جانب سے تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق اب عرصہ سے منتظر لینکس صارفین جی میل میں ویڈیو چیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔ فی الحال یہ فیچر صرف ڈیبین بیسڈ سسٹمز کے لئے مہیا کرایا گیا ہے لیکن آر پی ایم پیکیجیز کی جلد دستیابی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
  20. خواجہ طلحہ

    گوگل کوڈ پلے گراونڈ پر ایک مضمون۔

    اس ربط پر Google's Code Playground کے بارے میں ایک آسان سا مضمون لکھا گیا ہے۔ دلچسپی رکھنے والے مستفید ہوں۔:)
Top