گوگل

  1. خواجہ طلحہ

    اور اب ۔ موبائل اپلی کیشنز ۔ خود بنائیے۔

    گوگل نے ایک نیا سافٹ وئیر جاری کیا ہے،جس کی مدد سے گوگل اینڈرائیڈ سمارٹ فون کے لیے نئی نئی اپلیکشنز بنائی جاسکتی ہیں۔ مفت سافٹ وئیر جس کو Google App Inventor for Android کا نام دیا گیاہے۔ اسکے ذریعے ایسے لوگ جو تھوڑی بہت پروگرامنگ جانتے ہوں۔ کوڈ بلاکس کو گرافکل امیجز...
  2. خواجہ طلحہ

    گوگل سرچ انجن کو حساب کے لیے استعمال کیجیے۔

    گوگل مستقل اپنے سرچ انجن میں نئی نئی خاصیتیں شامل کرتا رہتا ہے، جسکی وجہ سے یہ دوسرے سرچ انجنوں میں ممتاز رہتا ہے۔ایک زبردست سہولت ،جو گوگل سرچ انجن میں شامل ہے،وہ ہے سرچ بکس کی مدد سے ریاضی کی مساواتوں کی کیلکولیشن۔یعنی ریاضی کی عمومی مساواتوں کے فوری جواب کے لیے کیلکولیٹر کی بجائے سرچ بکس بھی...
  3. خواجہ طلحہ

    اور اب گوگل کا ایچ ٹی ایم ایل5 شوکیش ( HTML5 showcase)

    پچھلے ماہ اپیل نے ایچ ٹی ایم ایل5 کے کمالات دکھانے کے لیے ایک شو کیش لانچ کیا تھا۔ جس کا تذکرہ اس تھریڈ میں کیاتھا۔ اس کا مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف اپیل کے سفاری براوز میں کام کرتا تھا۔ اور اب گوگل اپنا HTML5 شوکیش شروع کررہا ہے۔ جس کا نام رکھا گیاہے۔ HTML5Rocks فی الحال اس سائیٹ پرایچ ٹی ایم...
  4. خواجہ طلحہ

    گوگل کمانڈ لائن ٹول

    حال ہی میں گوگل نے ایک سادہ سی مفید اپلیکشن کا اجرا کیا ہے۔ یہ ہے۔ GoogleCL ایک کمانڈ لائن ٹول جو کہ Picasa پر فولڈرز اپ لوڈ کرنے سے لے کر Google Calendar میں اپوائنٹ منٹ شامل کرنے تک ہر کام کرتا ہے۔ ایک پائتھون اپلی کیشن ہے۔یہ Google Data API تک کمانڈ لائن کے ذریعے رسائی دیتی ہے۔ ابتدائی...
  5. خواجہ طلحہ

    گوگل ڈاکس لایا۔ شئیرنگ کے لیے مزید آسانی

    جب سے مائیکروسافٹ نے آفس 2010 کے ویب ایڈیشن کا اجرا کیا ہے۔ گوگل ،اپلیکشن سوئیٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ گریڈ کرنے میں لگا ہوا، اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر کل ہی گوگل آفیشل بلاگ پرگوگل ڈاکس کی شئیرنگ کے لیے ایک سہولت متعارف کروائی گئی۔ یہ سہولت شئیرنگ سیٹنگ ہے،یعنی ہر ڈاکس کے نام کے ساتھ ہی...
  6. خواجہ طلحہ

    گوگل ایڈورڈ ایکسپریمنٹ ٹول۔

    گوگل نے ایک نیا ٹول متعارف کروایا ہے۔ AdWords Campaign Experiments اسے مختصراً ACE کہا جائے گا۔ گوگل کے مطابق
  7. نبیل

    اینڈرائڈ 2.2 فرویو کو آئی فون تھری جی پر انسٹال کریں

    کچھ جیالوں نے اینڈرائڈ فرویو کو آئی فون پر بھی انسٹال کر چھوڑا ہے۔ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں: مزید تفصیلات اس ربط پر۔۔
  8. نبیل

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو ورچوئل باکس میں انسٹال کریں

    گوگل اینڈرائڈ موبائل ڈیوائسز کا سب سے مقبول اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے اور اس میں لینکس کرنل کا ہی ایک ترمیم شدہ ورژن استعمال کیا جاتا ہے۔ لائیو اینڈرائڈ ایک لائیو سی ڈی ڈسٹریبیوشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائڈ کو اپنے سسٹم پر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ لائیواینڈرائڈ کو ورچوئل باکس کے ذریعے ایک ورچوئل مشین...
  9. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    1. AdBlock+ جو لوگ فائرفاکس کو اسکی اشتہارت کو بلاک کرنے والی ایکسٹنشن کی وجہ سے نہیں چھوڑ رہے،وہ کروم کو اس ایکسٹنشن کے ساتھ ایک چانس دے کر دیکھیں! Download Dual View ایک ہی ٹیب میں دو پہلو بہ پہلو پینل بنا کر یوزر کو دو سائیٹس ایک ساتھ دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن تلاش کے نتائج...
  10. خواجہ طلحہ

    اپیل آئی فون 4 کی آمد

    اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔ اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
  11. خواجہ طلحہ

    گوگل آپ کو کسیے کیسے استعمال کررہا ہے!

    سبھی جانتے ہیں کہ گوگل بہت سی مفت سروسز فراہم کررہا ہے۔جن میں بہت سی اشتہارات کے ساتھ اور چند ایک اشتہارات کے بغیر بھی ہیں۔ گوگل کی یہ تمام مفت مصنوعات ہم نعمت متبرکہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور ان کا انکار کفرانِ نعمت سمجھا جاتا ہے۔ ہم میں سے اکثر کا گوگل کے بارے میں یہی نقطہءنظر ہے۔ لیکن...
  12. خواجہ طلحہ

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ،گوگل اپنے نئے ملازمین کو ایپل میک کمپیوٹر یا لینکس استعمال کی عادت ڈال رہا ہے۔:) فنانشل ٹائمز سے بات چیت کے دوران گوگل ملازمین نے اس بات کا اظہار کیاہے کہ ونڈوز آپریٹنگ سسٹم پر وائرس اور ہیکرز کے اٹیکس کی وجہ سے گوگل مائیکروسافٹ ونڈوز کا استعمال بند کررہا ہے۔...
  13. نبیل

    پیک مین کا سورس کوڈ

    گوگل نے پیک مین کی 30 ویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کا جو ورژن پیش کیا تھا اس کا سورس کوڈ اس ربط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  14. خواجہ طلحہ

    گوگل کی مخفی (Encrypted) تلاش

    گوگل نے تلاش میں بھی خفیہ کاری متعارف کروا دی ہے۔ گوگل کے مطابق اس طریقہِ تلاش میں صارف کو SSL یعنی Secure Socket Layer کے استعمال کا آپشن دیا جائے گا۔ جس کی وجہ سے packet sniffing سے بچا جاسکے گا اور صارف کی تلاش ویب سا ئیٹ پر ظاہر نہیں ہو پائے گی
  15. محمدصابر

    Pacman کی تیسویں سالگرہ پر گوگل کا خراج تحسین

    گوگل نے پیک مین کی تیسویں سالگرہ کے موقع پر اپنے ہوم پیج پر گیم لگا کر اس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آپ Insert Coin پر کلک کریں اور اسے کھیلنا شروع کردیں۔ تفصیل
  16. خواجہ طلحہ

    گوگل ویب ٹی وی۔

    http://googleblog.blogspot.com/2010/05/announcing-google-tv-tv-meets-web-web.html http://www.google.com/tv/
  17. نبیل

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    گوگل کی جانب سے فونٹس اے پی آئی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس ڈائریکٹری میں موجود فونٹس کو دوسری ویب سائٹس میں استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔فی الحال اس فونٹ ڈائریکٹری میں صرف لاطینی طرز کے فونٹ ہی نظر آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بعد میں عربی اور اردو کی سپورٹ رکھنے والے فونٹ بھی اس...
  18. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم سپیڈ ٹیسٹ۔

  19. ابن سعید

    گوگل نے آرڈوارک کو خرید لیا

    گوگل بژ کی اجراء کے ٹھیک چوبیس گھنٹے بعد گوگل بلاگ پر سوالات کے جوابات تلاش کرنے والے سوشل سرچ انجن آرڈوارک کی خرید کی خبر شائع ہوئی۔ ٹیک ورلڈ کی خبروں کے مطابق یہ ڈیل تقریباً پانچ ملین ڈالر میں طے ہوئی ہے۔ نیز اس خبر کے چند گھنٹے قبل گوگل نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ فائبر جن کی بینڈ وڈتھ ایک گیگا بٹ...
  20. عثمان رضا

    گوگل میپ انڈیا

    چیک کیجیے مآخذ و مزید معلومات
Top