گوگل

  1. عثمان رضا

    گوگل گوگل گوگل گوگل

    ایک ہی پیچ پہ چار گوگل ;)
  2. نبیل

    گوگل فون، جو آئی فون سے ملتا جلتا ہے

    ایک عرصے سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں گوگل کی جانب سے اس کے موبائل آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ پر مبنی ایک اپنے گوگل فون نامی ڈیوائس کی تیاری کی افواہیں گردش کر رہی تھیں جو کہ گزشتہ دنوں میں زور پکڑ‌ گئی ہیں۔ اگرچہ ابھی اس بارے میں گوگل کی جانب سے کوئی خبر جاری نہیں کی گئی ہے لیکن ٹوئٹر پر اس بارے میں کئی...
  3. محمدصابر

    گوگل میں بصری تلاش

    گوگل نے اینڈرائیڈ فون میں بصری تلاش کی سہولت دینے کے لئے اطلاقیہ فراہم کر دیا۔ Google goggles کے نام سے اس اطلاقیے میں بصری تلاش کی سہولت میسر ہے۔ سائٹ کے مطابق
  4. محمدصابر

    گوگل نے Public DNSبھی دے دیا

    گوگل نے جمعرات کو پبلک ڈی این ایس بھی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ گوگل پبلک ڈی این ایس سائٹ کے مطابق کمپنی کے مطابق وہ لک اپ کو تیز ،محفوظ اور ری ڈائریکٹس کے بغیر بنانا چاہتے ہیں۔ اس سروس کو استعمال کرنے کے لئے اپنے ڈی این ایس سرور کے ایڈریس کو 8.8.8.8اور8.8.4.4پر سیٹ کر دیں۔ استعمال کی ہدایات...
  5. زیک

    گوگل ترجمہ

    گوگل ٹرانسلیٹ میں حال ہی میں‌کئ فیچرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اب جیسے جیسے آپ کچھ ٹائپ کرتے ہیں گوگل اس کا ترجمہ دکھاتا ہے۔ ایک لفظ ٹائپ کرنے پر اس کے کئ ترجمے دکھائ دیتے ہیں۔ جب آپ کسی ایسی زبان میں ترجمہ کرتے ہیں جو لاطینی حروف استعمال نہیں کرتی تو گوگل آپ کو اس کا رومن تلفظ بھی دکھاتا ہے۔ ذرا...
  6. ابن سعید

    گو: گوگل کی جانب سے نئی تیز رفتار پروگرامنگ زبان

    کل یعنی 10 نومبر کو گوگل کی جانب سے ایک عدد نئی پروگرامنگ زبان "گو" کو اوپن سورس کیا گیا۔ اس کی سب سے بڑی خصوصیت اس کی رفتار بتائی جاتی ہے۔ کمپائلیشن سے لیکر رن ٹائم تک سبھی کچھ تیز رفتار کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ گو لینگ کی آفیشیل سائٹ اور یہ گوگل ٹیک ٹاک کا گھنٹہ بھر کا تعارفی ویڈیو:
  7. نبیل

    گوگل کی جانب سے کلوژر (closure) جاوا سکرپٹ لائبریری کا اجراء

    گوگل کی جانب سے کلوژر جاوا سکرپٹ لائبریری کو اوپن سورس کر دیا گیا ہے۔ کلوژر وہی جاوا سکرپٹ لائبریری ہے جسے جی میل، گوگل ڈاکس اور گوگل میپس جیس اپلیکیشنز میں استعمال کیا گیا ہے۔ کلوژر جاوا سکرپٹ لائبریری ذیل کے حصوں پر مشتمل ہے۔ کلوژر کمپائلر کلوژر لائبریری کلوژر ٹیمپلیٹس مزید تفصیل...
  8. محمدصابر

    گوگل کی وائس میل بھی تلاش میں‌شامل

    ایک خبر کے مطابق گوگل سرچ میں وائس میل کے نتائج بھی ظاہر ہوتے رہے ۔ کسی یوزر نے جب گوگل سرچ میں “site:https://www.google.com/voice/fm/* ” لکھ کر شامل کیا تو وائس کے 31 رزلٹ سکرین پر آگئے۔ گوگل کے مطابق “Since the initial idea behind posting a voicemail, was precisely to share it with others...
  9. نبیل

    جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کا استعمال!

    ابھی محفل فورم کے رکن سخنور (فرخ منظور) کی نشاندہی پر جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کی سپورٹ کے بارے میں علم ہوا۔ یہ یقیناً نہایت اہم پیشرفت ہے اور اس طرح اردو میں ای میل بھیجنا نہایت آسان ہو گیا ہے۔ میں اس پوسٹ میں جی میل میں اردو ٹرانسلٹریشن کی فیچر کو فعال کرنے اور اس کے استعمال کے بارے میں...
  10. نبیل

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    السلام علیکم، کچھ روز قبل فاتح نے گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کے ذریعے رومن اردو کی یونیکوڈ اردو میں کنورژن کے امکان کی جانب اشارہ کیا تھا۔ میں نے اس سلسلے میں کچھ تجربات کیے ہیں اور زیر نظر پوسٹ میں انہی تجربات کے نتائج کے بارے میں معلومات فراہم کر رہا ہوں۔ اگرچہ انٹرنیٹ پر تحریری اردو کا...
  11. نبیل

    گوگل اردو ٹرانسلٹریشن کے لیے بک مارکلٹ (Bookmarklet)

    السلام علیکم، میں اس بلاگ پر گوگل کی ٹرانسلٹریشن اے پی آئی کا ذکر کر چکا ہوں۔ اب گوگل نے ایک بکمارکلٹ (Bookmarklet) بھی فراہم کر دیا ہے جس کے ذریعے اب کسی بھی ویب سائٹ کے کسی بھی ٹیکسٹ ایریا میں ٹرانسلٹریشن کے ذریعے یونیکوڈ اردو لکھنا ممکن ہو گیا ہے۔ بکمارکلٹ اگرچہ ویب براؤزر کے فیورٹس میں ایک...
  12. محمدصابر

    گوگل نے google sync میں gmailبھی متعارف کروا دیا۔

    اس سال کے آغاز میں گوگل نے گوگل sync میں آئی فون، S60اور ونڈوز موبائل کے لئے گوگل کانٹیکٹ اور گوگل کیلنڈر متعارف کروایا تھا۔ اب اس نے gmail کو بھی اس میں شامل کردیا ہے۔ اب اپ کی میل ڈائریکٹ آپ کے موبائل پر بھیج دی جائے گی۔ تفصیل
  13. نبیل

    گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے!

    گوگل بلاگ پر ایک پوسٹ کے مطابق گوگل نے reCAPTCHA خرید لیا ہے جو کہ ویب سائٹس کو سپیم سے محفوظ رکھنے کا ایک نظام ہے۔ ری کیپچا میں پرانے سکین کردہ دستاویزات اور خبروں کے ٹیکسٹ کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مکمل تفصیل
  14. نبیل

    گوگل کی جناب سے موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے سمپل لینگویج کا اجراء

    گوگل نے اینڈرائڈ پلیٹ فارم پر مبنی موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے بیسک پروگرامنگ لینگویج سے ملتی جلتی سمپل پروگرامنگ لینگویج جاری کی ہے۔ سمپل پروگرامنگ لینگویج لینکس، ونڈوز اور میکنٹاش او ایس ایکس کے لیے دستیاب ہے۔
  15. محمدصابر

    گوگل اب آپکے گھر میں بجلی کے استعمال کو مانیٹر کرے گا

    اب آپ اپنے کمپیوٹر پر ہی اپنے گھر میں بجلی کے استعمال کی تفصیل دیکھ سکیں گے جو کہ گوگل فراہم کرے گا۔ اس سلسلے میں گوگل کمپنی ایک گیجٹ پاور میٹر پر تجربات کررہی ہے۔ پاورمیٹر کے کچھ پاٹنرز کی تفصیل ان کا کہنا ہے کہ اس طرح تفصیلی معلومات دینے سے توانائی اور پیسے کی بچت ہوگی۔
  16. محمدصابر

    گوگل کی friendconnect سروس کا ایک زبردست فیچر

    گوگل نے اپنی فرینڈ کنیکٹ سروس میں ایک زبردست فیچر کا شامل کیا جس کے ذریعے آپ کسی تبصرے کے دھاگوں کو کسی ایک زبان میں ترجمہ کر سکتے ہیں۔ تبصرہ کسی بھی زبان میں کیا گیا ہو ، ایک ہی کلک کے ذریعے آپ تمام تبصروں کا اپنی مطلوبہ زبان میں ترجمہ کرلیں۔ تفصیل کے مندرجہ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں۔ اس سلسلے...
  17. محمدصابر

    گوگل نے بکریوں کو ملازم رکھنا شروع کر دیا

    گوگل نے تقریباً 200 بکریوں کو ملازم رکھ لیا۔ ویسے اس طرح کی سوچ گوگل کی ہی ہو سکتی ہے کہ آپ کے لان کی گھاس بڑھ گئی ہے۔ اور لان موور زیادہ خرچہ کرے گاپھر کیا کیا جائے۔ بکریوں کو ملازمت دی جائے اور وہ ماحول دوست بھی ہیں۔ ملازمین بھی خوش ہونگے۔ اور بکریوں کی تعداد بھی بڑھے گی :)
  18. نبیل

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    السلام علیکم، میں کچھ دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اب متعدد سائٹس پر قران کریم کا یونیکوڈ متن موجود ہے جو کہ سرچ انجنز پر بھی انڈکس ہو جانا چاہیے۔ دوسرے الفاظ میں اب سرچ انجن حافظ قران ہو چکے ہوں گے۔ اس اعتبار سے گوگل وغیرہ کے ذریعے آیات کا کچھ حصہ ٹائپ کرکے پوری آیت کا متن دریافت کرنا بھی ممکن ہو...
  19. محمدصابر

    اگر آپ مصنف ہیں‌

    یہ خبر پہلے بھی میں یہاں پوسٹ کر چکا ہوں۔ مگر وہاں چونکہ ٹریفک کم ہوتی اس لئے یہ دھاگہ کھولا ہے گوگل آج کل دنیا کے ہر مصنف تک پہنچنے کی کوشش میں‌ہے۔ تاکہ وہ اس کی کتاب کی رائیلٹی خرید سکے۔ تفصیلات کے لئے یہاں دیکھئے۔
  20. زیک

    لائف میگزین کی تصاویر

    گوگل نے لائف میگزین کی لاکھوں تصاویر کو آن‌لائن کر دیا ہے جو 1750 عیسوی سے لیکر آج کے زمانے تک کی ہیں۔ کچھ تصاویر:‌ میری کیوری ہمالیہ مسلم لیگ گاندھی جناح ملکہ فرانس میری انتوانیت کی جیل میں تصویر تاج محل یوزمٹی نیشنل پارک ان تصاویر کے ذخیرے میں گھنٹوں نہیں ہفتوں گزر سکتے ہیں۔...
Top