خطاطی

  1. الف نظامی

    حامد الآمدی کی خطاطی

    استاد حامد الآمدی مرحوم کی خط ثلث میں خطاطی کا نمونہ
  2. الف نظامی

    فن خطاطی کے مردِ قلندر

    عبدالواحد نادر القلم از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول کچھ لوگوں کو اللہ تعالی مخصوص کاموں کے لیے چن لیتا ہے اور وہ لوگ اللہ تعالی کی اس عطا کی قدر کرتے ہوئے دیوانہ وار اپنے مشن پر لگ جاتے ہیں۔ انہیں کبھی تعریف کی ضرورت پیش نہیں آتی اور نہ ہی کوئی ناقدری ان کی راہ میں روڑے اٹکاتی...
  3. الف نظامی

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر

    پاکستان میں فنِ خطاطی کا سفر 1947 یا 2007 تک۔ از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول دسمبر 2007 جب پاکستان بنا تو اس وقت لاہور میں ساٹھ کے قریب خطاطی سیکھنے کے مراکز تھے جن میں الماس رقم کی بیٹھک ، تاج الدین زریں رقم کی بیٹھک ، محمد اعظم منور رقم کی بیٹھک ، محمد بخش جمیل رقم کی بیٹھک...
  4. الف نظامی

    گوہر قلم کی خطاطی

  5. الف نظامی

    سید انور حسین نفیس رقم

    سید انور حسین نفیس الحسینی (نفیس رقم) المعروف بہ سید نفیس شاہ صاحب اس عہد میں پاکستان کے بزرگ ترین خطاط ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز تک پہنچتا ہے۔ شاہ صاحب کے والد گرامی سید محمد اشرف علی سید القلم اور آپ کے سسر حکیم سید نیک عالم ماہر خطاط گذرے ہیں۔ ان دونوں بزرگوں کا...
  6. الف نظامی

    میر عماد الحسن قزوینی

    عماد الحسن اور عماد الحسینی مشہور تھے۔ نسبا سید ، مذہبا اہل سنت والجماعت تھے۔ قزوین میں پیدا ہوئے۔ علوم متداولہ سے فارغ ہوکر خوشنویسی کی طرف متوجہ ہوئے۔ اول عیسی رنگ نگار سے اصلاح لی جو مقامی خوش نویس تھے۔ پھر مالک دیلمی کی خدمت میں حاضر ہوکر استفادہ کیا۔ کچھ دن بعد مالک نے اندازہ کیا کہ شاگرد...
  7. الف نظامی

    مولانا جامی اور خطاطی

    کاتباں را ہفت خط باشد بطرز مختلف ثلث و ریحان و محقق نسخ و توقیع و رقاع بعد از آن تعلیق آن خط است کش اہل عجم از خط توقیع استنباط کردند اختراع یعنی خطاطوں کے لکھنے کے لیے سات مختلف رسم الخط ہیں۔ جن میں ثلث ، ریحان ، محقق ، نسخ ، توقیع اور رقاع شامل ہیں۔ اس کے بعد اہل عجم نے خط توقیع سے خط تعلیق...
  8. الف نظامی

    پاکستان کا رشید بٹ

    پاکستانی خطاط رشید بٹ کی ویب سائٹ ملاحظہ ہو رشید بٹ
  9. نبیل

    کچھ نستعلیق خطاطی کے نمونے!

    عزیز دوستو، السلام علیکم۔ مجھے ایک سائٹ پر کچھ نستعلیق خطاطی کے خوبصورت نمونے نظر آئے تھے، سوچا شاید آپ کو بھی پسند آئیں۔
Top