خطاطی

  1. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خطاط شفیق الزماں از انور انصاری (تصویری عکس)

    السلام علیکم، پاکستان کے مایہ ناز اور بین الاقوامی شہرت کے حامل خطاط، شفیق الزماں پر انور انصاری کا ایک خوبصورت مضمون، اکادمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد کے سہ ماہی مجلے 'ادبیات' شمارہ 35، 36، 1996ء میں چھپا تھا جس میں ان کی خطاطی کے خوبصورت نمونے بھی شامل ہیں۔ ہفتۂ شعر و ادب کے حوالے سے اسی...
  2. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
  3. الف نظامی

    وامحمداہ --- محمد فاروق حداد

    محمد فاروق حداد کی خطاطی کا نمونہ
  4. الف نظامی

    و فوق کل ذی علم علیم

  5. ابوشامل

    خطاطوں کی اعلٰی مہارت کا ثبوت - وڈیوز

    http://www.youtube.com/watch?v=F34L0rh9o0w سعودی خطاط مفیض عبد الرحمن خط نسخ میں طبع آزمائی کرتے ہوئے http://www.youtube.com/watch?v=5Jj-GZ-Z1JU بحرین کے عزیز قاسم http://www.youtube.com/watch?v=T6Bz7vkLtHQ بحرین کے عزیز قاسم http://www.youtube.com/watch?v=RQTrGvVwqX0 ترکی کے مراد...
  6. الف نظامی

    کتابتِ قرآن مجید خط نستعلیق میں

    مایہ ناز خطاط عبدالمجید پرویں رقم کے خط میں کتابت قرآن در خطِ نستعلیق
  7. الف نظامی

    اشکالِ حروف فی الخط ثلث للمختار عالم

    خط ثلث کی اشکال ۔ فانٹ ساز اراکین محفل اور شائقینِ خطاطی کے لیے! خطاط:مختار عالم
  8. الف نظامی

    خطاطی کے ناقدین

    خطاطی کے ناقدین از خورشید عالم گوہر قلم پروفیسر عبد الجبار شاکر آپ خطاطی کے محققین میں سے ہیں۔ ایک عرصہ تک شعبہ لائبریری سے منسلک رہے۔ آُپ کے پاس قلمی اور نادر قرآنی مخطوطات کا نادر ذخیرہ ہے۔ آپ کو خطاطی کے جملہ اسالیب پر کامل تحقیق حاصل ہے۔ حد درجہ معاون اور شفیق انسان ہیں۔ صاحب علم اور...
  9. الف نظامی

    ابن مقلہ اور خطوطِ شش گانہ

    آپ کا اصل نام ابو علی محمد بن علی حسین بن مقلہ بیضاوی تھا۔ آپ کے آباواجداد شیراز کے رہنے والے تھے ۔ 31 مارچ 886 عیسیوی بروز جمعرات کو بغداد میں پیدا ہوئے۔ دورانِ تعلیم غیر معمولی لیاقت و صلاحیت دکھائی حتی کہ بغداد کے بڑے علما میں شمار ہونے لگے۔ علم فقہ ، تفسیر ، تجوید ، شاعری ، انشاء پردازی اور...
  10. الف نظامی

    خطِ نستعلیق

    دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. - 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع - 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ مير علی است وضع فرمود او، ز ذہن دقيق از...
  11. وجی

    محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 18 اور 19 نمبر پوسٹ آپکی توجہ کی منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد علی اسپرے پنیٹر شاید آپ لوگوں میں سے کسی نے انکو سی این این کے ایک پروگرام میں دیکھا ہو یہ اسپرے کے ذریعے تصاویر بناتے ہیں لیکن انکی زیادہ مقبولیت دیواروں پر اسپرے پینٹ کرنا ہے اور کسی بھی گندی دیوار کو اچھے پیغام اور...
  12. الف نظامی

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    فن خطاطی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی تحفہ عالم اسلام کے مایہ ناز خطاطوں کی کتب حاصل کیجیے ڈاون لوڈ ربط
  13. عمار ابن ضیا

    میرے ابو کی خطاطی

    شاید محفل کے بہت سے ارکان جانتے ہوں کہ میرے ابو ایک خطاط ہیں۔ میں نے پچھلے دنوں اپنے بلاگ پر ابو کی عربی خطاطی کے چند نمونے پیش کیے تھے۔ انہی میں سے کچھ محفل پر بھی پوسٹ کررہا ہوں۔ جیسے جیسے میں ابو کی خطاطی میں سے مزید کچھ حصہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا، مزید بھی پیش کرتا رہوں گا۔ ان کے حقوق...
  14. الف نظامی

    کوفی خطاطی

    مزید دیکھیے
  15. الف نظامی

    تجرباتِ نسخ

    نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔ اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔ اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے:) بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ
  16. الف نظامی

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    نظام الدائرہ نظام النقطہ نظام التشبیہ بحوالہ: عربی گلائف تناسب اور ہدایات
  17. الف نظامی

    اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے

    اسلامی خّطاطی کے نئے زاویے عارف وقار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور دنیا کے مختلف ممالک میں جاری اسلامی فنِ تعمیر اور دیگر فنونِ اسلامی کی نمائش کا ایک باب لاہور میں بھی وا ہوا ہے اور نیشنل کالج آف آرٹس میں اسلامی خطاطی پر ایک جامع نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خطِ کوفی سے لیکر...
  18. محمد سعد

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا اردو زبان میں خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ موجود ہے؟ اور اگر نہیں تو کیا کوئی تیار ہے اس کام کا بیڑا اٹھانے کے لیے؟ :roll:
  19. اسد

    خطّاط احمد قرہ حصاری

    ابھی "سفر نصیب" کے سکین اپ لوڈ کرتے ہوئے کتاب کے شروع میں موجود خطّاط احمد قرہ حصاری کی "بسم اللہ" کی خطاطی ملی. سو وہ بھی پیش ہے. "سفر نصیب" کے ورسو میں 1555 عیسوی لکھا ہے. معلوم نہیں خطاطی کا سن ہے یا سنِ ولادت یا سنِ وفات؟
  20. شعیب سعید شوبی

    فلیش کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر

    شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ کلک 2000 سے فلیش تک کا سفر کلک 2000 سے فلیش میں متن درآمد کرنا IMPORTING TEXT FROM KELK 2000 IN FLASH شعیب سعید شوبی اُردو ویب کے عزیز ممبرز!....السلام علیکم! انشاء اللہ !۔ ۔ ۔ اس ٹیوٹوریل میں آپ سیکھیں گے: ٭۔ ۔ ۔کلک...
Top