ایک مکڑا اور مکھی
علامہ اقبال
(ماخوذ )
بچوں کے لیے
اِک دن کسی مکھی سے یہ کہنے لگا مکڑا
اِس راہ سے ہوتا ہے گزر روز تمھارا
لیکن مری کٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت
بُھولے سے کبھی تم نے یہاں پاؤں نہ رکھا
غیروں سے نہ ملیے تو کوئی بات نہیں ہے!
اپنوں سے مگر چاہیے یوں کِھنچ کے نہ رہنا
آؤ جو مرے...
ہمد ر د ی
علامہ اقبال
( ماخوذ از ولیم کُوپر )
بچوں کے لیے
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بُلبُل تھا کوئی اُداس بیٹھا
کہتا تھا کہ، رات سر پہ آئی
اُڑنے چگنے میں دن گزارا
پُہنچُوں کِس طرح آشیاں تک
ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا
سُن کر بُلبُل کی آہ و زاری
جگنو کوئی پاس ہی سے بولا
حاضر ہُوں، مدد...
ایک پہا ڑ اور گلہری
علامہ اقبال
(ماخوذ از ایمرسن)
(بچوں کے لیے)
کوئی پہاڑ یہ کہتا تھا اِک گلہری سے
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے
ذرا سی چیز ہے ، اس پر غرور ، کیا کہنا
یہ عقل اور یہ سمجھ ، یہ شعور ، کیا کہنا!
خُدا کی شان ہے ناچیز، چیز بن بیٹھیں
جو بے شعُور ہوں یوں باتمیز بن...
علامہ اقبال کا معاشرہ قیدِ کتاب میں ہے
(اسلم کمال)
مطالعہ انسان ہر ایک مصور کا جلی موضوع فن رہا ہے۔ اس فطری رجحان کی تہذیبی اور موروثی کشش میں وہ کسی مثالی فرد کی بطور ماڈل یا سٹر (sitter) تلاش میں ہمہ وقت رہتا ہے۔ وہ ایک شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے ساتھ دوسرے شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے مابین...
علامہ اقبال اور قصۂ نصف شب
حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا ایک واقعہ نصف شب بہت ہی مشہور ہے جس کی تصدیق مولانا عبدالستار نیازی مرحوم و مغفور نے بھی کی۔ واقعہ اس طرح ہے کہ ایک روز نصف شب علامہ اقبال اپنے بستر پر لیٹے ہوئے نہایت ہی مضطرب حالت میں تھے۔ بالآخر اٹھے اور کوٹھی (میکلوڈ...
تحریک انصاف نے موجودہ پارٹیوں میں سب سے زیادہ ملکی حالات کو بدلنے کے حوالے سے گانے اور ترانے بنوائے ہیں۔ اس دھاگے میں تحریک انصاف سے متعلقہ گانے شیئر کیے جائیں گے۔
سب سے پہلے علامہ اقبال کے مشہور کلام سے آغاز
اٹھو مری دنیا کے غریبو کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اٹھو میری...
علامہ محمد اقبالؒ کو ہم سے بچھڑے 75 برس بیت گئے۔
لیکن اتنے برس بعد بھی وہ ہمارے درمیان ایسے ہی موجود ہیں، جیسے 75 برس پہلے موجود تھے۔
سوچا کہ کیوں نہ یہ دھاگے آج کے دن کے دن پر محفلین کے جذبات اور اس سلسلے میں ہونیوالی تقاریب، تحاریر وغیرہ سے سجایا جائے۔
گھر گھر میں یہ چرچے ہیں کہ اقبالؒ کا مرنا...