عظیم

  1. ارشد چوہدری

    میرے دل میں ان کی الفت کے سوا کچھ بھی نہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ------------ میرے دل میں ان کی الفت کے سوا کچھ بھی نہیں اس کے بدلے میں مجھے ان سے ملا کچھ بھی نہیں ----------- میری خاموشی تو ہے ان کی بھلائی کے لئے وہ سمجھتے ہیں مجھے ان سے گلہ...
  2. ارشد چوہدری

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ----------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن -------------- ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں یہ چیز ہی وافر ہے دنیا کے خزانے میں ------------ مجھ پر بھی حسینوں کی رہتی ہیں بہت نظریں ہر دم میں لگا رہتا ہوں...
  3. ارشد چوہدری

    لوگوں سے بات کر کے ہم کو سنا رہے ہیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------- لوگوں سے بات کر کے ہم کو سنا رہے ہیں وہ بے وفا نہیں ہیں سب کو بتا رہے ہیں ---------- اب تک انا ہے باقی آئے نہ پاس میرے آنے کا پاس میرے رستہ بنا رہے ہیں ------------ بیٹھے ہیں سر...
  4. ارشد چوہدری

    روگِ الفت نہ کبھی دل کو لگانا ہرگز

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ---------- روگِ الفت نہ کبھی دل کو لگانا ہرگز بن کے عاشق نہ زمانے کو دکھانا ہرگز ----------- جو دکھاتے ہیں محبّت کے سہانے سپنے ان کی باتوں میں کبھی یار نہ آنا ہرگز --------- جس کو دیکھا ہو...
  5. ارشد چوہدری

    رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ---------------- رب سے ملانے والی ٹھوکر سزا نہیں ہے سوچو ذرا تمہارا اس میں بھلا نہیں ہے ؟ -------- ہم سب خطا کے پُتلے ہم سے خطا تو ہو گی کوئی بھی اس جہاں میں دودھوں دھلا نہیں ہے -------- سارے فقیر...
  6. ارشد چوہدری

    سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------ سارا جہان کھو کر اک تجھ کو پا لیا ہے تیرے غموں کو ہم نے اپنا بنا لیا ہے ----------- دل میں ہے یاد تیری ہونٹوں پہ نام تیرا اک روگ ہے جو ہم نے خود کو لگا لیا ہے ---------- دیتا ہوں میں...
  7. ارشد چوہدری

    میری وفا کے بدلے کرتا ہو جو جفائیں

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ----------- میری وفا کے بدلے کرتا ہو جو جفائیں محبوب اس کو اپنا کیسے بھلا بنائیں ---------یا بچپن سے ہے یہ عادت کرتا ہے وہ جفائیں محبوب پھر بھی ہم کو اس کی یہی ادائیں --------- دے کر غمِ جدائی جس...
  8. ارشد چوہدری

    مرے دل کو روشن تُو کر دے خدایا

    الف عین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: --------------- مرے دل کو روشن تُو کر دے خدایا تمنّا یہ لے کر ترے در پہ آیا -------- ترا شکر کرتا رہوں گا ہمیشہ مجھے تُو نے جو انساں بنایا ----------- غضب پر ترے تیری رحمت ہے غالب یہ فرمان تیرا...
  9. ارشد چوہدری

    دوست سارے ہی مجھ سے جدا ہو گئے

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ دوست سارے ہی مجھ سے جدا ہو گئے جرم کیا تھا مرا جو خفا ہو گئے ------- وقت کٹتا نہیں ہے تمہارے بنا دن ہمارے لئے اب سزا ہو گئے ----- کھو گئے اس طرح سے تری یاد میں سینکڑوں اپنے سجدے قضا...
  10. ارشد چوہدری

    تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی محمد احسن سمیع ؛راحل؛ ---------- تُو وادیوں میں دل کی بن کر بہار آیا تیرا ہی نام لے کر دل کو قرار آیا --------- رحمت تری بڑی ہے میرے گناہ کم ہیں میں تجھ پہ مان لے کر پروردِگار آیا ---------- عاصی ہوں پھر بھی مجھ...
  11. ارشد چوہدری

    آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن ---------- آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں یاد ماضی مجھے پھر دلانے لگیں ---------- وہ جوانی تری ، وہ ترا بانکپن پھر تصوّر میں مجھ کو دکھانے لگیں ---------- پھر بچھڑنا...
  12. ارشد چوہدری

    ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم --------- ہمیں جینا ہے دنیا میں تو چاہت بھی ضروری ہے محبّت میں گلہ شکوہ ، شکایت بھی ضروری ہے ----------- اگر حاکم ہی ظالم ہو تو روکو ظلم کرنے سے نہیں رکتا اگر پھر بھی ، بغاوت بھی ضروری ہے...
  13. ارشد چوہدری

    یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے

    الف عین عظیم محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ مَفاعلاتن مَفاعلاتن ------------------ یہ دھیان تیرا جو منتشر ہے کسی کا جیسے تُو منتظر ہے ---------- جہاں میں ہم نے نہ جی لگایا حیات اپنی جو مختصر ہے ----------- رکی نہیں ہے ، نہ رک سکے گی حیات اپنی تو اک...
  14. ارشد چوہدری

    دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال آ جا

    الف عین عظیم @عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------ مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلاتن -------------- دل سے نکل نہ جائے تیرا خیال آ جا دیکھا نہیں ہے کب سے تیرا جمال آ جا ------------ دیکھا نہیں ہے کب سے آنکھیں برس رہی ہیں ایسے میں تیرا آنا ہو گا کمال آ...
  15. ارشد چوہدری

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------------ فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن ------------ پیار ہوتا تو تم وفا کرتے مجھ سے خود کو نہ یوں جدا کرتے -------- گر نہ ملتے مرے رقیبوں سے میرے دل میں سدا رہا کرتے --------- گیت الفت کے جب سناتا میں دل کے کانوں...
  16. ارشد چوہدری

    مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی -------- مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن ------------ مجھ کو کسی کے پیار کی لذّت نہ مل سکی دنیا میں میرے پیار کو وقعت نہ مل سکی ----------- پڑھتا تو ہوں نماز میں جیسی بھی ہو سکے لیکن دلی سکون کی حالت نہ مل سکی...
  17. ارشد چوہدری

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ---------- فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن ------- پیار ہوتا تو تم وفا کرتے ہو کے اپنے نہ یوں دغا کرتے ----------- بِک گئے تم تو چار پیسوں پر دوست ایسے نہیں کیا کرتے ------------ تم نبھاتے جو دوستی مجھ سے میرے دل میں سدا رہا...
  18. ارشد چوہدری

    دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ---------- دشمن ہیں جو ہمارے ہم کو سکھا رہے ہیں جینا ہے کس طرح سے ہم کو بتا رہے ہیں ----------- نرغے میں دشمنوں کے حاکم جو آ گئے ہیں سیکھا جو ان سے رستہ ، ہم کو چلا رہے ہیں --------یا دشمن کے راستے پر ہم...
  19. ارشد چوہدری

    مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے

    الف عین عظیم سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: صابرہ امین ----------- مجھے آج ان کی محبّت ملی ہے یوں لگتا ہے دنیا کی دولت ملی ہے ------------ محبّت کا ملنا ہے نعمت خدا کی سکوں دل نے پایا ہے راحت ملی ہے --------- سدا میرے دل میں یہ شکوہ رہے گا مجھے میرے...
  20. ارشد چوہدری

    تیری الفت کی قسم تجھ سے محبّت کی ہے

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی صابرہ امین --------------- تیری الفت کی قسم تجھ سے محبّت کی ہے تجھ کو چاہیں گے سدا ہم نے یہ نیّت کی ہے ----------- ہے خبر ہم کو زمانہ ہے مخالف اپنا اس لئے ہم نے زمانے سے بغاوت کی ہے -------------- لوگ...
Top