جی ان شاء اللہ اچھی خبر ہی ملے گیخیر مبارک جی۔ دیکھیں سرکاری اعلان کیا ہوتا ہے۔۔۔
اللہ کرے اب نیا پاکستان ہو جو سب کے لئے بہتر سے بہتر ہو۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری اور دیگر تحریک کے لوگ پاکستان کے لئے بہتر ثابت ہوں۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے
گورنر راج کے خاتمے کا اعلان نہیںکیا گیا جو افسوسناک ہے ۔