امجد علی راجا
محفلین
"انسان زندگی سمجھنے میں زندگی گزار دیتا ہے، اور جب زندگی سمجھ آنے لگتی ہے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے"
کچھ دن پہلے نجانے کس دھن میں یہ بات کہہ گیا تھا میں۔ کل رات کو خیال آیا کہ فورم پر اتنے تجربہ کار لوگ موجود ہیں تو کیا ہی اچھا ہو کہ سب اپنی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ شیئر کریں جس سے انہوں نے کچھ سیکھا ہو، یقینا ً ان کے تجربات سے دوسروں کو بھی کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا اور زندگی آسان ہو جائے گی۔
زیادہ سے زیادہ محفلین کو مدعو کریں تا کہ سیکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ مواد اکٹھا ہو سکے۔
الف عین، محمد یعقوب آسی شمشاد امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان عبدالروف اعوان عمراعظم قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نایاب نیرنگ خیال نیلم یوسف-2 بھلکڑ