جی بالکل مل رہے ہیں ، دیگر مراسلات میں بھی یہی حال ہے۔ اُن دنوں یہ بات علم میں نہیں آئی تھی کہ قوافی میں ان تینوں کا خلط روا نہیں ہے۔یہاں یائے لین، یائے مجہول اور یائے معروف سب مل تو نہیں گئے؟
یہاں کیا ہے جناب کچھ نظر نہی آ رہا
غیضفیض، حیض
تصویری شکل میں "ہ" کے قوافی۔یہاں کیا ہے جناب کچھ نظر نہی آ رہا
جناب تصویر دکھائی نہی دے رہیتصویری شکل میں "ہ" کے قوافی۔
قوافی کے لیے بہت سے آن لائن سافٹ وئیر دستیاب ہوچکے ہیں ، ایک یہ بھی ہے۔اگر ان تمام قافیوں کو ایک فائل میں جمع کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ پھرقافیوں کا شعر تو بنے گا لیکن قافیوں کے لیے شاعر کا دماغ نہیں۔
میرا خیال ہے کہ اصل میں جنگل کے ہم قافیہ الفاظ دیکھنے ہوں گے جن کی جمع بھی ہو۔جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
محمد تابش صدیقی بھائی کی نصیحت پلے باندھی جائے تو کچھ الفاظ درج ذیل ہیں:جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
جزاک اللہ آپ دونوں کا لیکن قافیہ جنگلوں ہے... مصرع ہے
تھی رات گھپ اندھیری سفر جنگلوں کا تھا.
لفظ غَیض درست ہے معنی غصّہ ہوناکیا لفظ غیض درست ہے