تب، جب، دب، رب، ڈھب، سب، کب، لب، عجب، طرب، مطب ، مضطرب، مقترب، محتسب۔۔۔۔۔ادب غضب مذہب رب شب سبب عرب شغب لہب
آئیے ہم قافیہ الفاظ کا ذخیرہ جمع کرتے ہیں۔اس دھاگے میں ناظرین شعرائے کرام اور قارئینِ کرام سے دو کام مطلوب ہیں:۱۔ہم قافیہ الفاظ اس دھاگے میں جمع کریں۔۲۔ہم قافیہ الفاظ سے متعلق کتب اور لنکس کی طرف رہنمائی کریں۔