آئینہ/شیشہ اور آپ

زینب

محفلین
پاگل عقل دا کورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چنے کی اس لیے کہا کہ سناہے وہ دالوں میں سب سے سستی دال ہے مسور کی بہت مہنیگی ہے ۔:rollingonthefloor:
 

زین

لائبریرین
یہ شیشے والے دھاگے میں دال کا ذکر کہاں سے آگیا ہے :confused:
-----------

میں بھی صرف صبح‌اٹھنے کے بعد تیار ہوتے وقت آئینہ دیکھتا ہوں
 

محمد نعمان

محفلین
میں تو جب تک یونیورسٹی جاتا تھا پابندی سے روزانہ صبح تیار ہوتے وقت دیکھتا تھا آیئنہ
مگر جب سے پڑھائی ختم ہوئی اور فراغت ہے تو کئی کئی دن آئینہ نہیں دیکھتا بلکہ یاد ہی نہیں رہتا۔۔۔۔
بال بنانے کے لیے بھی نہیں کہ میرے بالوں کی کنگھی خراب ہی نہیں ہوتی جیسے سوتا ہوں ویسے اٹھتا ہوں۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
بھائی جی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ بھی وگ جو ہوئی سوتے ہوئے اتار کے سایئڈ پے رکھ لیتے ہیں خراب کیوں ہو
 

تعبیر

محفلین
وہ لڑکی کیا کرتی رہی؟ :(

وہ لڑکی کیا کرتی رہی :idontknow: کچھ ٹھیک سے بتا تو جاتیں ناں ۔ ۔ ۔،
مجھے بہت چڑِ ہوتی ہے ایسی خواتین سے ، جو ہر جگہ شیشہ دیکھکر ،چپک جائے :chatterbox:
:hiro:

اس کا بس نہیں شل رہا تھا کہ وہ شیشے میں ہی گھس جائے
پہلے وہ بال بناتی رہی اس کے بعد شکلیں بنا بنا کر اپنے آپ کو ہر اینگل سے دیکھتی رہی
جب ہم پاکستان ہوتے ہیں اور گھر میںکوئی ایسا کرتا ہے تو ہم کہتے ہیں کہ بس کر بس کر جاؤ کہیں تمھارے حسن کی تاب نا لاکر یہ شیشہ ٹوٹ ہی نا جائے


zzzbbbbnnnn.gif


آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں :chatterbox:
مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے :tongue:

ہی ہی ہی

یہ کیا جہانزیب کی اپنی تصویر ہے اگر ہاں تو کیا میں ایک بار ٹخلو کہ سکتی ہوں :laughing:

یہ دھاگہ خواتین کارنر میں ہونو چاہئے تھا ;)

ہاں مین نے بھی ایسا سوچا تھا لیکن کافی دنوں سے گپ شپ میں وہی دھاگے دیکھ دیکھ کر میں بور ہو گئی تھی :)
 

تعبیر

محفلین
اللہ میاں شیشے کا خیر کرے ابھی تک سلامت ہے اپکا شیشہ:grin:


:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اگر کبھی ڈریسنگ ٹیبل پر پڑے ہوئے برش سے کنگھی کروں تو دیکھ لیتا ہوں اور ایسا ہفتے میں ایک دو بار ہو ہی جاتا ہے:grin:

:eek: :eek: :eek:

کیا یہ شیشے کی بچت کا کوئی نیا فارمولو ہے :confused: :eek:

مگر اہتمام کے ساتھ صرف بال بناتے وقت یا کبھی کبھار خود سے بات چیت کرنے کے لیے یا اپنا منہ چڑانے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

خو سے بات چیت اور یہ آپ اپنا منہ کیون چڑاتے ہیں :confused: :confused: :confused:
کچھ خدمت کو موقع ہمیں دیں :tongue: :tongue: :tongue:
 

تعبیر

محفلین
تو پھر آپ کی وگ ہو گی سوتے وقت اتار کے سایئڈ پے رکھ لیتے ہوں‌گے خراب کیسے ہو گی:rollingonthefloor:

ہاہاہا

نہانے سے پہلے اور نہانے کے بعد :)

پہلے اور بعد میں یہ کیا معاملہ ہے
بلوچ ہیں ، ممکن ہیں ان کے گھنگھریالے بال ہوں ، اور وہ خراب نہیں ہوتے ۔۔۔۔
وسلام

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ بال ہی نہ ہوں، تو خراب کیا ہوں گے۔

بھائی جی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ بھی وگ جو ہوئی سوتے ہوئے اتار کے سایئڈ پے رکھ لیتے ہیں خراب کیوں ہو

ہاہاہا

ہائے میرا پیٹ اف :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آپ لوگ نا کسی کے پیچھے پر جاؤ تو اسے رلا کر ہی چھوڑتو ہو میرے خیال سے :laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں بھئی جہانزیب بھائی بہت اچھے ہیں۔ دوستوں کے دوست ہیں۔ ان سے ہنسی مذاق کرتے ہیں۔
 
Top