آئینہ/شیشہ اور آپ

محمد نعمان

محفلین
تو پھر آپ کی وگ ہو گی سوتے وقت اتار کے سایئڈ پے رکھ لیتے ہوں‌گے خراب کیسے ہو گی:rollingonthefloor:

بلوچ ہیں ، ممکن ہیں ان کے گھنگھریالے بال ہوں ، اور وہ خراب نہیں ہوتے ۔۔۔۔
وسلام

یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ بال ہی نہ ہوں، تو خراب کیا ہوں گے۔

بھائی جی پھر وہی مرغے کی ایک ٹانگ بھی وگ جو ہوئی سوتے ہوئے اتار کے سایئڈ پے رکھ لیتے ہیں خراب کیوں ہو

سب کے اندازے غلط۔۔۔
میرے بال اتنے نرم اور سلکی ہیں کہ صبح اٹھ کے ایک بار ہاتھ پھیرتا ہوں بالوں میں اور کنگھی کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔۔۔
 

عسکری

معطل
واہ کیا بات ہے نعمان بھائی کی میں صرف کنگھی کرتے وقت شیشہ دیکھتا ہوں اور بس 1 بار 24 گھنٹے میں/
 

تعبیر

محفلین
ارے نہیں بھئی جہانزیب بھائی بہت اچھے ہیں۔ دوستوں کے دوست ہیں۔ ان سے ہنسی مذاق کرتے ہیں۔

جہانزیب کہاں میں سمجھی کہ اپ سب نعمان کی بات کر رہے ہیں :eek:

کچھ باتیں صرف خود سے کرنے کی ہوتیں ہیں ;) کسی اور کا چڑا کا جوتے کھانے ہیں :wasntme:
آپ کو دیا موقع :cowboy:
وسلام

ہاہاہا :laughing: :laughing: :laughing:
شکریہ شکریہ آپ تو حاتم طائی ثانی نکلے :tongue:

وہ تو میں نے تعبیر کو مسکا مارا تھا

۔۔سچی سچی بتاؤ سسٹر کبھی ہم آپ کے پیچھے پڑے

مسکہ وہ کیوں بھلا؟؟؟؟
طنز سے تو مسکہ ہی بھلا :laughing:
میری تو دندیاں ہر وقت ہی باہر نکلنے تو تیار ہوتی ہیں اس لیے مجھے رلانا یا میرے پیچھے پڑنا بہت مشکل ہے

سب کے اندازے غلط۔۔۔
میرے بال اتنے نرم اور سلکی ہیں کہ صبح اٹھ کے ایک بار ہاتھ پھیرتا ہوں بالوں میں اور کنگھی کی ضرورت ہی نہیں رہتی۔۔۔۔

یہ جواب لگتا ہے کہ آپ نے غلطی سے یہاں پوسٹ کر دیا اصل میں اسے میں نے رات خواب دیکھا از طالوت والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

میں آئینہ نہیں دیکھتا کیونکہ آئینہ مجھے دیکھتا ہے:)


اللہ رے خوش فہمی :chatterbox: آپ نے پھر کیا کبھی بھی آئینے کی حیرت نوٹس نہیں کی :laughing:
 

تعبیر

محفلین
اف ایک میری بھابھی جب آئینہ دیکھتی ہین نا تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ ایک دفعہ کا آئینہ دیکھنا اس کا پچیس منٹ کا ہوتا ہے۔ ہر ہر زاویہ سے اپنا جائزہ لیتی ہے بس نہیں چلتا اسکا کہ اس وقت اپنی منڈھی اتار کر دائین بائیں آگے پیچھے فکس کر دے ۔ اگر اسے اس وقت کوئی وہاں خود کو گھورتا مل جائے تو پھر اسکا سوال ہوتا ہے کہ میں اچھی لگ رہی ہوں نا :mad: :mad: :mad:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا اس کی دہشت سے بڑے تو کیا بچے بھی ڈرتے ہیں۔ بلکہ کئی ایک تو رات کو اس کا نام لے کر بچوں کو ڈراتے ہیں۔ کہ سو جاؤ نہیں تو زینب آ جائے گی۔+ہا ہائے+
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا چلیں ایک کام تو تعبیر کا حل ہوا نا اب وہ بھی اپنی کابینہ کو میرا نام لے لے کے ڈرایا کریں‌گی
 
Top