سارہ آپ بھی تو اپنے خیالات شیئر کریںکہ مستقبل میں آپ اپنی ساس نندوں کی کتنی تعریف کرئینگی ۔۔۔آئیں باجو اور شروع ہو جائیں ۔۔۔
اب سب آپ کی طرح پیاری نندیںتھوڑی نا ہوتیں ہیں ۔یہ مشورہ میں نے اپنی کزنز سے بھی سنا ہے ۔۔۔
میں اپنی بھابھی سے کہوں گی آ کر میری برائیاں لکھ جائیں ۔۔ اچھا موقع ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پر مجھے پتا ہے وہ کہیں گی ایویں ہی اپنی نیکیاں تم کو کیوں دوں ۔۔۔۔۔ میری تو حسرت ہی رہ گئی کبھی مجھ سے لڑ لیں وہ ۔۔۔
بوچھی نے کہا:کیا شروع کرے بندہ جب کوئی تعریف ہی نہیں ان کی تو پلُ کس کے باندھے جائیں
ہونے والی ساس۔۔۔ساس ہی ہوئی نا۔۔بوچھی نے کہا:
تمھاری ساس کدھر سے آگئی ہیں اچانک ہی ۔؟
تلخہی تجربے ہوئے ہیں۔بوچھی نے کہا:ذرا کھل کے بتائیے ناں مثلا کیسے تجربے ۔
اب سب آپ کی طرح پیاری نندیںتھوڑی نا ہوتیں ہیں ۔
ویسے سب نندیں اپنے آپ کو بھولا ہی سمجھتی ہیں
ابھی مجھے بھی خبر نہیں ہوئی۔ شادی کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کوئی حادثہ ہو گیا ہے۔ :grinماوراء۔۔۔یہ حادثہ کب پیش آیا آپ کے ساتھ ہمیں تو خبر ہی نہیں ہوئی
میری ساس پچھلے سال ہی اللہ کو پیاری ہو گئیں اب کیا تعریفیں کروں ان کی
بس اتنا کہنا چاہونگی کہ دنیا کی خوش قسمت خاتون امان حوا تھیں کیونکہ انکی کوئی ساس ہی نہیں تھیں
سارہ السلام علیکم اماں/بی بی حوا کی ساس کہاں تھیں بلکہ انکا اور باوا آدم کا تو کوئی والدیں بھی نہیں تھے
ابھی مجھے بھی خبر نہیں ہوئی۔ شادی کے بعد پتہ چلتا ہے کہ کوئی حادثہ ہو گیا ہے۔ :grin
میری امی کی بھی ساس نہیں تھیں۔ شادی سے پہلے ہی اللہ کو پیاری ہو گئی تھیں۔
ل و ل ۔۔ میں نے ٹھیک سے نہیں پڑھی پوسٹ میں سمجھی آپ اپنی ساس کو خوش قسمت کہہ رہی ہیں ۔۔۔
بوچھی نے کہا:میاں جی کو مت آنے دیجئے گا ،، نظر تو تبھی پڑے گی ناں جب انکو پتا ہوگا
آپ ذرا اپنے تجربات کھل ُ کر بیان کریں ناں ۔۔ مجھے سننے کو بڑا دل چاہ رہا ہے ۔ کیا پتا کچھ نئی بات سیکھننے کو مل جائے ۔