آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

ابو کاشان

محفلین
کالر: السلام و علیکم !
ٹائنی : وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے
کالر:جی الحمد للہ ۔ جی وہ نا ں مجھے شیف بےزار سے بات کرنا ہے۔
شیف بے زار: جی بات کر رہا ہوں۔
کالر: مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے آپ سے بات کر کے۔ پتا ہے میری پہلی دفعہ کال ملی ہے۔
شیف بے زار: اچھا کیا نیا فون کنکشن لگا ہے۔
کالر: نہیں تو ۔ میرے گھر تو کافی عرصہ سے فون لگا ہو ا ہے۔
شیف بے زار: اچھا تو پھر آج پہلی دفعہ کال ملائی ہو گی۔
کالر: شیف بے زار آپ بھی نا بہت مخولیئے ہیں۔
شیف بے زار: آپ کو کوئی فرمائش کرنا ہے۔
کالر: جی بالکل مجھے نا وہ مچھلی کے پائے بنانا سیکھا دیں۔
شیف بے زار: جی بالکل بالکل ۔ آپ کی فرمائش نوٹ کر لی گئی ہے۔ میں بہت جلد سیکھا دوں گا۔

ٹائنی : یہ تھے ہمارے کالر۔ اور اب لیتے ہیں ایک چھوٹا سا بریک ۔ کہیں مت جائیے گا۔ آپ دیکھ رہے ہیں۔ وائف ایٹ فائیٹ
 
شمشاد

لائبریرین
چائے بنانا۔

ضروری اشیاء

ایک عدد کپ
ایک عدد چمچ
ایک عدد چائے کی پتی کا دو گرام والا تھیلا
پانی ایک کپ
چینی حسبِ ذائقہ
دودھ حسبِ ضرورت
ایک عدد مائیکرو ویو اون

سب سے ضروری شے : بجلی کا ہونا

ترکیب :

ایک کپ پانی کپ میں ڈالیں اور اس میں چائے کی پتی کا دو گرام والا تھیلا اور چینی ڈال کر اون میں رکھیں اور اون کو بند کر کے دو کو تین دفعہ دبائیں اور اس کے بعد سٹارٹ کا بٹن دبا دیں۔ مقررہ وقت کے بعد کپ کو باہر نکال کر اس میں حسبِ ضرورت دودھ ملا کر چمچ سے ہلا لیں۔ لیجیئے چائے تیار ہے۔

احتیاط :

لوڈ شیڈنگ کے دوران چائے بنانے کی کوشش نہ کریں۔
عام قسم کا چمچ استعمال کریں۔ سیاسی چمچے سے پرہیز کریں۔
کسی بھی مہمان کے آنے سے پہلے پہلے چائے نوش فرما لیں۔
 
ف۔قدوسی

:rollingonthefloor: بہت مشکل ہے چائے بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :yawn:
 
مغزل

محفلین
یعنی اب تم فواد قدوسی ہوگئے ہو ۔۔ مبارک ہو۔
ٹھیک ہے اب تم یہاں آسکتے ہو ۔ف قدوسی (فواد قدوسی)
لیکن اب تمھارا خواتین کی لڑی میں جانا منع ہوگیا ۔۔ ہاہاہاہاہ
 
ف۔قدوسی

محفلین
یعنی اب تم فواد قدوسی ہوگئے ہو ۔۔ مبارک ہو۔
ٹھیک ہے اب تم یہاں آسکتے ہو ۔ف قدوسی (فواد قدوسی)
لیکن اب تمھارا خواتین کی لڑی میں جانا منع ہوگیا ۔۔ ہاہاہاہاہ

منظور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب مردوں کے بیٹھک میں جاؤنگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :whistle:
 
ساقی۔

محفلین
اوہ ہاں میں مرد ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی اس دھاگے میں آسکتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :drooling:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سچی میں تقریبااتنا ہی ہنسا ہوں .
 
Top