آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

شمشاد

لائبریرین
یہ تو خاصہ مشکل کام لگتا ہے۔ خواتین کی خدمات حاصل کرنی پڑیں گی یا پھر اگر کوئی رکن ملتان سے معلومات فراہم کر دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پریشان نہیں ہونا راجہ صاحب۔
میں کہیں سے سوہن حلوے کی تصویر ڈھونڈ کر لاتا ہوں۔ ڈبے پر ترکیب تو لکھی ہو گی۔

وی کیا ہے کہ محفل کی باورچن میرا مطلب ہے چڑیل، ارے نہیں بھائی ہاں یاد آیا محفل کی رکن زینب آجکل نہیں آ رہی۔ اسے تو آتا ہی ہو گا بنانا۔
 
Top