تو آج میں آپ کو چائے بنانے کا آسان نسخہ بتاتا ہوں۔
پانی گرم کرنا یا ابالنا تو میں نے سیکھا ہی دیا تھا۔ اب ایسا کریں کہ اس پانی میں سے ایک کپ سے تھوڑا کم پانی لیں، اس میں دو گرام چائے ڈالیں، ٹی بیگ بہتر رہے گا۔ پھر ایک منٹ کے بعد اس میں حسب ضرورت دودھ اور حسبِ ذائقہ چینی ملا کر نوش جان فرمائیں۔