گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم تو نہیں بنا رہے چینل فی الحالآپ کب بنا رہی ہیں یوٹیوب پر چینل
ہم تو نہیں بنا رہے چینل فی الحالآپ کب بنا رہی ہیں یوٹیوب پر چینل
آپ گارڈنگ پر بنالیں ہمارے پاس جگہ نہیں ورنہ مجھے تو بہت شوق ہےہم تو نہئں بنا رہے چینل فی الحال
یہاں 22 ڈگریدھوپ ارے اِدھر تو 31 سے 35 ڈگری چل رہا ہے پر موسم بادل والا ہے
اتنا ٹائم ہی نہیں ہوتا ابھیآپ گارڈنگ پر بنالیں ہمارے پاس جگہ نہیں ورنہ مجھے تو بہت شوق ہے
بائیس ڈگری تو ٹھنڈا موسم ہے ہم لوگوں کے لئےیہاں 22 ڈگری
تیز دھوپ شکر ہے
آپ کے پاس ٹائم نہیں اور ہمارے پاس جگہ نہیںاتنا ٹائم ہی نیہں ہوتا ابھی
ہمارا باغئچہ لے لیجئیے کچھ دن کے لئے قدیر بھائیآپ کے پاس ٹائم نہیں اور ہمارے پاس جگہ نہیں
پاکستان کی تو کیا ہی بات ہے لیکن یہاں 22 میں بھی حبس ہے حالانکہ ساتھ میں ہوا بھی چل رہی ہےبائیس ڈگری تو ٹھنڈا موسم ہے ہم لوگوں کے لئے
قریب ہوتے تو شوق پورا فرماہی لیتے پر ۔۔۔۔ہمارا باغئچہ لے لیجئیے کچھ دن کے لئے قدیر بھائی
اِسکا مطلب ابھی برسات ہوسکتی ہے وہاں پرپاکستان کی تو کیا ہی بات ہے لیکن یہاں 22 میں بھی حبس ہے حالانکہ ساتھ میں ہوا بھی چل رہی ہے
ابھی تین گھنٹے یونہی سورج سر پہ رہنے والا
جی بالکلاِسکا مطلب ابھی برسات ہوسکتی ہے وہاں پر
ہریالی ہوگی وہاں پر بہت جب اتنی بارشیں ہورہی ہیں توجی بالکل
لگاتار سورج نہیں رہتا زیادہ دن
کسی ٹائم تو صبح بارش اور دن بھر سورج
مجھے بھی ہریالی بہت پسند ہےجی بہت ہریالی ہے ہر طرف
تصاویر بنا کر شئیر کرتے ہیں
لیکن بھابی تو آپ کو ہریالی (پالک) پکا کر ہی نہیں دیتیں نا۔۔۔مجھے بھی ہریالی بہت پسند ہے
وہ ساگ نہیں بناتیںلیکن بھابی تو آپ کو ہریالی (پالک) پکا کر ہی نہیں دیتیں نا۔۔۔
تُسی آئے او تو رونقاں وی لگ ای جاونگیمحمد احمد بھائی آپ کہاں ہیں۔۔۔ ذرا یہاں آئیے بلکہ ذرا یہاں تشریف لا کر اس لڑی کو رونق بخشئیے۔
دونوں ہی ہرے ہوتے ہیںوہ ساگ نہیں بناتیں
ہم پالک آلو بنوا کر کھا لیتے ہیں