تب تک ہم بوریت دور کرنے کے لئے قیافہ شناسی سے کام لے سکتے ہیں نا۔ وہ آ کر تصدیق کر دیں گے کہ کون سا قیافہ درست ہوا۔اب یہ تو قدیر بھائی ہی بتا سکیں گے کہ کیا معاملہ درپیش ہے۔
ویسے خالی پیٹ گپ شپ بھی تو آسان نہیں ہے۔
ہڑتال نہیں کیکوشش تو جاری ہی ہے لیکن لگتا ہے کہ قدیر بھائی کو اپنی لڑی سے زیادہ چپس بنانے کا خیال ہے۔ لگتا ہے کہ آج بھابھی نے کھانا بنانے سے ہڑتال کر رکھی ہے جو قدیر بھای کو چولھا چوکی خود سنبھالنا پڑا۔
جی کھاچکے جزاک اللہکھاؤ تے جان بناؤ قدیر بھائی
لو بھلا ہم نے آپ کی بات تھوڑی کی ۔ آپ کی املا کے پیچھے پڑے ہیں ہم قدیر بھائی۔
میرا مطلب ہے کہ چپس بنائے تھےکیا مطلب؟
کھا بھی لئے؟
اچھا کیا شام میں تھوڑا بہت چائے یا مشروب کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہونا چاھئیے شام کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے
یہی سوچتے ہوئے ہم بھی کچن سے ہو آئے اور آم کاٹ کر لے آئے کہ خالی پیٹ گپ شپ کیسی
وہ تو ٹھیک لیکن یہی ہمارا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا بھی سمجھئیے۔اچھا کیا شام میں تھوڑا بہت چائے یا مشروب کے ساتھ کچھ نہ کچھ ہونا چاھئیے شام کا مزہ دوبالا ہوجاتا ہے
یقین جانیے میں سمجھنے کے بہت قریب پہنچ گیا تھااگر اس مراسلہ کو یوں شروع کرتے
ڑ سے آ گئی میری باری۔۔۔
تو گیم صحیح ہو جانی تھی لیکن آپ نے تو نہ سمجھنے کی قسم کھا لی ہے
یہ پتا نہیں کیسی عادت ہوتی ہے بہت سے لوگ صبح کا کھانا دیر سے کھاتے ہیں پھر دوپہر میں کچھ بھی نہیں کھاتے رات کا کھانا بھی دیر سے کھاتے ہیں اِس طرح روٹین خراب ہوجاتی ہے لیکن یہ تو کوئی ڈاکٹر ہی بتا سکتا ہے کہ یہ روٹین ٹھیک ہے بھی یا نہیںوہ تو ٹھیک لیکن یہی ہمارا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا بھی سمجھئیے۔
شام تو ابھی دور ہے یہاں۔
ایسا نہیں ہے بھائی ایک لڑی اب پ سے شروع ہوتی ہے یعنی کہ سیدھی سادییقین جانیے میں سمجھنے کے بہت قریب پہنچ گیا تھا
لیکن یہ بعد کے مراسلے دیکھے تو اِن میں تو کوئی ترتیب نہیں ہے - نہ سیدھی نہ الٹی۔
ک کے بعد ا
ا کے بعد خ
خ سے پہلے س
س کے بعد شین
سچ میں دماغ چکرا دیا ہے اس کھیل نے
یہ پہلی دفعہ کسی کھیل کی لڑی میں شرکت کی تھی
لیکن بس
اب اور نہیں۔
ہم بغیر کھیل کھیلے گزارہ کر لیں گے
دوسری لڑیوں میں تبصرے کر لیں گے
ہمارے لیے یہی ٹھیک ہے
شکریہ جی، آپ کا تبصرہ حوصلہ افزا ہے۔ایسا نہیں ہے بھائی ایک لڑی اب پ سے شروع ہوتی ہے یعنی کہ سیدھی سادی
اور دوسری لڑی اُس کے برخلاف شروع ہوتی ہے مطلب کے ی ہ و وغیرہ
آسان ہے تھوڑا سا دھیان دینا ہوگا
اردو محفل پر لوگ تہذیب دار ہیں اُن سے بہت کچھ سیکھنے کو مِل جاتا ہے فارغ اوقات اپنا یہاں گزاریں فائدہ ہی ہوگا آپ کوشکریہ جی، آپ کا تبصرہ حوصلہ افزا ہے۔
ہم ان لڑیوں کو بھی دیکھتے ہیں۔
آپ نے کونسا یوٹیوب چینل سبسکرائب کیا تھا مائی گرافکس ؟وہ تو ٹھیک لیکن یہی ہمارا ناشتہ اور دوپہر کا کھانا بھی سمجھئیے۔
شام تو ابھی دور ہے یہاں۔
جی ضرور،اردو محفل پر لوگ تہذیب دار ہیں اُن سے بہت کچھ سیکھنے کو مِل جاتا ہے فارغ اوقات اپنا یہاں گزاریں فائدہ ہی ہوگا آپ کو
بہت شکریہ!جی ضرور،
سب سے زیادہ فائدہ تو ہم آپ سے ہی لینا چاہتے ہیں۔
آپ کی یوٹیوب چینل سے کمانے والی پوسٹ دیکھی ہے۔
ماشا٫اللہ بہت اچھی لوگوں کی نفع بخشی کی بات کی ہے آپ نے، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
جی نہیںبہت شکریہ!
کیا آپ نے وہ والی ویڈیو دیکھی ہے جس میں نے بتایا تھا کہ میں اپنی یوٹیوب کی کمائی سے کیا خریدونگا؟
نہیں چپس تو میں اپنے لیے گھر میں بنا رہا تھا ۔ جو دستخط میں کوکنگ کا چینل ہے وہ میری گھر والی کا ہےجی نہیں
وہ ویڈیو تو ابھی نہیں دیکھی
کیا خریدیں گے آپ؟
مجھے لگتا ہے آپ چپس بنانے کی مشین خریدیں گے کیونکہ ابھی آپ ذکر کر رہے تھے کہ آپ چپس بنا رہے ہیں اور آپ کے دستخط میں بھی کوکنگ ویڈیوز لکھا ہے تو شاید آپ کچھ کوکنگ کا سامان خریدیں گے۔