آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی ضرور،
سب سے زیادہ فائدہ تو ہم آپ سے ہی لینا چاہتے ہیں۔
آپ کی یوٹیوب چینل سے کمانے والی پوسٹ دیکھی ہے۔
ماشا٫اللہ بہت اچھی لوگوں کی نفع بخشی کی بات کی ہے آپ نے، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔
اچھا آپ نے پوسٹ دیکھی تھی
میں سمجھا کہ آپ نے ویڈیو دیکھی تھی
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یقین جانیے میں سمجھنے کے بہت قریب پہنچ گیا تھا
لیکن یہ بعد کے مراسلے دیکھے تو اِن میں تو کوئی ترتیب نہیں ہے - نہ سیدھی نہ الٹی۔
ک کے بعد ا
ا کے بعد خ
خ سے پہلے س
س کے بعد شین
سچ میں دماغ چکرا دیا ہے اس کھیل نے
یہ پہلی دفعہ کسی کھیل کی لڑی میں شرکت کی تھی
لیکن بس
اب اور نہیں۔
ہم بغیر کھیل کھیلے گزارہ کر لیں گے
دوسری لڑیوں میں تبصرے کر لیں گے
ہمارے لیے یہی ٹھیک ہے
نہیں نہیں ایسا غضب مت کیجئیے گا
ساری لڑیوں میں جائیں لیکن مذکورہ لڑیوں پر بھی نظر کرم کرتے رہئیے گا
ہمیں بھی بہت دن لگے تھے سمجھنے میں
 
نہیں نہیں ایسا غضب مت کیجئیے گا
ساری لڑیوں میں جائیں لیکن مذکورہ لڑیوں پر بھی نظر کرم کرتے رہئیے گا
ہمیں بھی بہت دن لگے تھے سمجھنے میں
جی میں نے بھی اِنہیں یہ ہی کہاتھا کہ ہمیں بھی وقت لگا تھا سمجھنے میں اچھا ہے یہاں رہیں گے تو کچھ نہ کچھ سیکھ ہی جائے گیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top