لاريب اخلاص
لائبریرین
ٹھیک ہے اپنا بہت خیال رکھنا!اب اجازت چاہوں گی
ٹھیک ہے اپنا بہت خیال رکھنا!اب اجازت چاہوں گی
اوکے اپ بھیٹھیک ہے اپنا بہت خیال رکھنا!
سر آنکھوں پہ پیاری لاریب۔ ٹیک کیئراور پڑھائی خوب کرنا لڑکی۔ اور ہاں اداس تو بالکل نہیں ہونا۔
جب ہی ہماری گپ شپ کی لڑی بھی سُنسان ہےآج کل ہم بھی آلکسی کہلائے جانے میں درجہ اول کے اہل ہو چکے ہیں
مبارکاں
پہلے تو سن سان کو سنسان کیجئیے قدیر بھائیجب ہی ہماری گپ شپ کی لڑی بھی سُن سان ہے
جی بالکلپہلے تو سن سان کو سنسان کیجئیے قدیر بھائی
طبعیت کیسی ہے ہماری بٹیا کی ہر دم آپکے لئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اللّہ سلامت رکھے آج ہم نے آپ کے بھیجے ہوئے آم کھائے بہت ساری دعائیں آپ اور بھابھی کے لئیے اور اُنکو دوسری نیکی کے بارے میں بھی ضرور بتا دیجیے گا پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔پہلے تو سن سان کو سنسان کیجئیے قدیر بھائی
ثم آمینطبعیت کیسی ہے ہماری بٹیا کی ہر دم آپکے لئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اللّہ سلامت رکھے آج ہم نے آپ کے بھیجے ہوئے آم کھائے بہت ساری دعائیں آپ اور بھابھی کے لئیے اور اُنکو دوسری نیکی کے بارے میں بھی ضرور بتا دیجیے گا پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔
ایک وقت میں میں نے بھی کئی دنوں تک فزیوتھراپی کرا رکھی ہے سپائنل کورڈ کے دب جانے کی وجہ سے میرا بایاں بازو شل ہو جایا کرتا تھا ان دنوں جو میری حالت ہوئی الامان الحفیظ درد کی وجہ سے ساری ساری رات نیند نہیں آیا کرتی تھیفزیوتھراپی کے لئے جانا ہوتا ہے
فکر ہی نہ کریں ان شاء اللّہ بہتری ضرور ہوگی جلد ہی فزیوتھراپی سے بہت بہتر ہوجائے گا بس آرام بھی ضرور کرناہے ۔۔۔۔۔ثم آمین
خوش رہئیے سلامت رہئیے آمین
طبیعت آج کل بہت بیزار چل رہی ہے فزیوتھراپی کے لئے جانا ہوتا ہے اور بازو کا متواتر استعمال تکلیف تو دے رہا ہے لیکن ان شا ء اللہ بہتری ہو گی
ہم نے بھی بڑا لمبا عرصہ فزیوتھراپی کروائی ہے وہ بھی جوانی کے زمانے اب تو عمر ہوگئی اس وجہ سے مسائل ہوتے ہیں اور اس وقت طرم خانی کی تو پھر لمبے عرصے خمیازہ بھُگتنا پڑا بڑی بُری حالت ہوتی ہے درد میں ۔۔۔۔ایک وقت میں میں نے بھی کئی دنوں تک فزیوتھراپی کرا رکھی ہے سپائنل کورڈ کے دب جانے کی وجہ سے میرا بایاں بازو شل ہو جایا کرتا تھا ان دنوں جو میری حالت ہوئی الامان الحفیظ درد کی وجہ سے ساری ساری رات نیند نہیں آیا کرتی تھی
لگ رہا ہے آم عام ہوگئے ہیںطبعیت کیسی ہے ہماری بٹیا کی ہر دم آپکے لئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اللّہ سلامت رکھے آج ہم نے آپ کے بھیجے ہوئے آم کھائے بہت ساری دعائیں آپ اور بھابھی کے لئیے اور اُنکو دوسری نیکی کے بارے میں بھی ضرور بتا دیجیے گا پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔
جی بھائی کچھ ایسے ہی حالات چل رہے ہیں۔ پورے سات ہفتے ہو گئے ہیں تارے گنتے۔۔۔ اتنے تارے تو کسی کو یاد کرتے گنے ہوتے تو کچے دھاگے سے ہی کھنچے چلے آتے۔ایک وقت میں میں نے بھی کئی دنوں تک فزیوتھراپی کرا رکھی ہے سپائنل کورڈ کے دب جانے کی وجہ سے میرا بایاں بازو شل ہو جایا کرتا تھا ان دنوں جو میری حالت ہوئی الامان الحفیظ درد کی وجہ سے ساری ساری رات نیند نہیں آیا کرتی تھی
ہمارا تو ابھی تازہ ہے سیما آپا۔۔۔۔ سوچئیے تو کیا حال ہو رہا ہے۔ بڑا ہی بے درد ہے یہ درد۔ہم نے بھی بڑا لمبا عرصہ فزیوتھراپی کروائی ہے وہ بھی جوانی کے زمانے اب تو عمر ہوگئی اس وجہ سے مسائل ہوتے ہیں اور اس وقت طرم خانی کی تو پھر لمبے عرصے خمیازہ بھُگتنا پڑا بڑی بُری حالت ہوتی ہے درد میں ۔۔۔۔
گرمیوں کا موسم جو ہے۔لگ رہا ہے آم عام ہوگئے ہیں
اردو محفل والوں کو اِس درد کا بہت اچھے سے اندازہ ہے اپڈیٹ ملتی رہتی ہےہمارا تو ابھی تازہ ہے سیما آپا۔۔۔۔ سوچئیے تو کیا حال ہو رہا ہے۔ بڑا ہی بے درد ہے یہ درد۔
ہاں نا۔۔۔ دکھ درد میں شریک ہونا نیکی کا کام جو ہے۔اردو محفل والوں کو اِس درد کا بہت اچھے سے اندازہ ہے اپڈیٹ ملتی رہتی ہے
بس اتنے درد نہ دینا اردو محفل والوں کو کے سارے ہائے ہائے کررہے ہوںہاں نا۔۔۔ دکھ درد میں شریک ہونا نیکی کا کام جو ہے۔
فی الحال تو ہمیں اس کے کو دیکھ کر درد اٹھا ہے قدیر بھائی۔بس اتنے درد نہ دینا اردو محفل والوں کو کے سارے ہائے ہائے کررہے ہوں