آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جھاڑو تو فرش صاف کرنے کے لئے نہیں ہوتا؟
ویکیوم کلینر زیادہ بہتر رہتا ہے۔
ہم تو آپ کے پیچھے آئے تھے بھائی۔۔۔ ہمیں کیا معلوم کون سی لڑی میں جا پہنچے
ایک تو یہ رانا صاحب بھی اتنے دن بعد آتے ہیں اور کسی بھی لڑی میں سبق پڑھنے کو تیار ہو جاتے ہیں
ویسے ہم نے ان سے ایک سبق ضرور سیکھ لیا ہے
ویکیوم سے کیسے مارتیں وہ تو بہت بھاری ہوتا ہے لیڈیز عورتوں اسے نہیں اٹھا سکتی ہیں اور میں تو سب سے سبق نہیں سیکھتا صرف فوٹو شاپ اور انگلش اور کیمرے سے وڈیو سیکھتا ہوں پر شاید کسی کو وڈیو بنانی نہیں آتی وہاں اس لیے کوئی گائڈ نہیں کررہا ہے اور عاطف بھائی تو سب کچھ بہت اچھے سے گائیڈ کرتے ہیں اور اب تو میڈم اور رؤف بھائی نے بھی انگلش سیکھانی اسٹارٹ کردی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

کیوں نہیں اٹھا سکتیں لیڈیز ویکیوم؟
اور اس کا پائپ بھول گئے کیا؟ وہ گھما کر مارا جا سکتا ہے۔
اچھا اچھا سکھانی شرع کرنی ہے میڈم اور روؤف بھائی نے۔۔۔ تو وہ شاگرد بنیں گے کیا آپ کے؟:D
یوں تو پہلے ہی ہم نے کسی کو استاد مانا ہوا ہے لیکن وہ کبھی بے پر کی اڑانا سکھاتے ہیں اور کبھی بی جمالو بننا۔۔۔ کیا کریں انکار بھی نہیں کر سکتے کہ استاد اپنے شاگردوں کو بھلائی کے لئے ہی سکھاتے ہیں۔ نام نہیں لے سکتے ورنہ اگلا سبق نہیں سکھائیں گے۔ :?
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک زمانہ ہوا ہم نے اپنی ٹائپنگ کی غلطی سھار لی تھی

کوئی تو بتا دے کہ اس میں "د" کی کمی ہے یا لفظ ہی کوئی نیا ہے؟
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آپ ہی کوئی لفظ سمجھا دیا کریں۔ یہ سب تو مذاق اچھا اڑا لیں گے لیکن جیسے ہی کچھ سمجھنے سمجھانے والی بات آئی۔۔ کتنی دیر تک تو نظر ہی نہیں آتے پھر۔
 
سید عمران

محفلین
کیوں نہیں اٹھا سکتیں لیڈیز ویکیوم؟
اور اس کا پائپ بھول گئے کیا؟ وہ گھما کر مارا جا سکتا ہے۔
اچھا اچھا سکھانی شرع کرنی ہے میڈم اور روؤف بھائی نے۔۔۔ تو وہ شاگرد بنیں گے کیا آپ کے؟:D
یوں تو پہلے ہی ہم نے کسی کو استاد مانا ہوا ہے لیکن وہ کبھی بے پر کی اڑانا سکھاتے ہیں اور کبھی بی جمالو بننا۔۔۔ کیا کریں انکار بھی نہیں کر سکتے کہ استاد اپنے شاگردوں کو بھلائی کے لئے ہی سکھاتے ہیں۔ نام نہیں لے سکتے ورنہ اگلا سبق نہیں سکھائیں گے۔ :?
تس پہ ہم لڑاکو بی جمالو بولیں تو بولے بولتا ہے!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کوئی تو بتا دے کہ اس میں "د" کی کمی ہے یا لفظ ہی کوئی نیا ہے؟
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ آپ ہی کوئی لفظ سمجھا دیا کریں۔ یہ سب تو مذاق اچھا اڑا لیں گے لیکن جیسے ہی کچھ سمجھنے سمجھانے والی بات آئی۔۔ کتنی دیر تک تو نظر ہی نہیں آتے پھر۔
د کی کمی ہے
ہمارے ہاں شارٹیج چل رہی ہے نا۔ اس لیے
یا تو یہ آپ کی بھتنی ہمارے مراسلوں میں غلطیاں ڈال رہی ہے یا پھر مدیران میں سے کوئی ہمارے مراسلوں کے ساتھ شرارت کر رہا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
د کی کمی ہے
ہمارے ہاں شارٹیج چل رہی ہے نا۔ اس لیے
یا تو یہ آپ کی بھتنی ہمارے مراسلوں میں غلطیاں ڈال رہی ہے یا پھر مدیران میں سے کوئی ہمارے مراسلوں کے ساتھ شرارت کر رہا ہے
اپنے دماغ پہ کوئی الزام مت آنے دیجئیے گا روؤف بھائی۔۔ ہم بولے تو آپ بولیں گے کہ بولتی ہے۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
کیوں نہیں اٹھا سکتیں لیڈیز ویکیوم؟
اور اس کا پائپ بھول گئے کیا؟ وہ گھما کر مارا جا سکتا ہے۔
اچھا اچھا سکھانی شرع کرنی ہے میڈم اور روؤف بھائی نے۔۔۔ تو وہ شاگرد بنیں گے کیا آپ کے؟:D
یوں تو پہلے ہی ہم نے کسی کو استاد مانا ہوا ہے لیکن وہ کبھی بے پر کی اڑانا سکھاتے ہیں اور کبھی بی جمالو بننا۔۔۔ کیا کریں انکار بھی نہیں کر سکتے کہ استاد اپنے شاگردوں کو بھلائی کے لئے ہی سکھاتے ہیں۔ نام نہیں لے سکتے ورنہ اگلا سبق نہیں سکھائیں گے۔ :?
وہ ویکیوم کا ڈرم بہت بڑا سا اور بھاری سا بھی ہوتا ہے نا اس مارے کہا تھا اور وہ ویکیوم میں سے اس کا پائپ نکال کر کیوں ماریں گی میڈم اگر پائپ ٹوٹ گیا تو سارا ویکیوم خراب ہوجائے اتنا تو مہنگا آتا ہے ابو تو آج تک نہیں خرید سکے حالانکہ بہت بار بولا تھا کہ لوں گا پر اتنا مہنگا ہوتا ہے کہ ابو نہیں خرید سکے ایک بار تو میں بھی گیا تھا دکان میں لینے پر ابو جو پیسے جیب میں رکھ کر لے گئے تھے تو وہ گنے تو جو دکان دار نے بولے تھے اس سے کم نکلے تو پھر ہم واپس آگئے نہیں لیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top