عبدالقدیر 786
محفلین
ایسے ہی لوگوں کی قدر ہے یہاں پر یاسمیں بہن کیونکہ لوگ خوشی کو ڈھونڈتے ہیں غم تو سب کے پاس بھرے ہوئے ہوتے ہیںفی الحال تو ہمیں اس کے کو دیکھ کر درد اٹھا ہے قدیر بھائی۔
ہم تو خوشیاں بانٹتے ہیں، درد اپنے لئے سنبھال کر رکھتے ہیں قدیر بھائی۔