عبدالقدیر 786
محفلین
اور آپ نے سلائ والی لڑی نہیں کھولی ابھی تکساتھ میں گھر کے کام بھی دیکھ رہے ہیں نا۔
لیکن اب ایسی بھی رفتار سست نہیں ہوئی۔۔ آپ نے شاید انٹرویو والی لڑی کا چکر نہیں لگایا۔
دیکھئیے گا فرصت میں۔
اور آپ نے سلائ والی لڑی نہیں کھولی ابھی تکساتھ میں گھر کے کام بھی دیکھ رہے ہیں نا۔
لیکن اب ایسی بھی رفتار سست نہیں ہوئی۔۔ آپ نے شاید انٹرویو والی لڑی کا چکر نہیں لگایا۔
دیکھئیے گا فرصت میں۔
جب آپ کے دس بجتے ہیں تو ہمارے سات بجتے ہیں قدیر بھائیہمارے یہاں تو رات کے دس بج رہے ہیں کل چھٹی ملی ہے اِسی لئے اردومحفل پر وقت دے پا رہے ہیں
نہیں بھائی۔۔۔ گھر میں بہت سارے کام شروع ہو گئے تھے تو اس وجہ سے ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ اب سب چیزیں سمیٹی جا چکی ہیں تقریباً ۔ ان شاء اللہ جلدی کرتے ہیں شروع۔اور آپ نے سلائ والی لڑی نہیں کھولی ابھی تک
میں تشبیہ تو نہیں دے رہا۔ بلکہ مخالفت کر رہا ہوں کیونکہ آپ چلتی تو جلیبی کی طرح ہیں
ٹھیک ہےنہیں بھائی۔۔۔ گھر میں بہت سارے کام شروع ہو گئے تھے تو اس وجہ سے ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ اب سب چیزیں سمیٹی جا چکی ہیں تقریباً ۔ ان شاء اللہ جلدی کرتے ہیں شروع۔
مطلب کے آپ کا ملک ہمارے سے پیچھے ہےجب آپ کے دس بجتے ہیں تو ہمارے سات بجتے ہیں قدیر بھائی
اِس کا مطلب پاکستان آگے ہےجب آپ کے دس بجتے ہیں تو ہمارے سات بجتے ہیں قدیر بھائی
صرف وقت میں پیچھے ہیں بھیامطلب کے آپ کا ملک ہمارے سے پیچھے ہے
نہیں ہمارا ملک پاکستان ہمارے ڈنمارک سے تین گھنٹے آگے ہے۔مطلب کے آپ کا ملک ہمارے سے پیچھے ہے
نہیں اس کا مطلب یہ کہ ڈنمارک پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہے آج کل۔اِس کا مطلب پاکستان آگے ہے
آج کا جشنِ آذادی کیسے منایا ؟
آج کا جشنِ آذادی کیسے منایا ؟
بہت ہی خوب سیما بہن اللہ پاک آپ کی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے آمین
گُل بہن چھوڑیں ٹھیک کرنے کو آذادی کو آزاد ہی رہنا دیتے ہیںپہلے آپ اپنی آزادی کو ٹھیک کریں۔
پاکستان کے تین گھنٹے آگے ہونے سے پھر بھی پاکستان ڈنمارک سے معاشی طور پر پیچھے ہے یہ کیا معاملہ ہےنہیں ہمارا ملک پاکستان ہمارے ڈنمارک سے تین گھنٹے آگے ہے۔
نہیں اس کا مطلب یہ کہ ڈنمارک پاکستان سے تین گھنٹے پیچھے ہے آج کل۔
ایک دن ان شاء اللہ اور چیزوں میں بھی آگے ہوگا پاکستانصرف وقت میں پیچھے ہیں بھیا
ان شاء اللہ ضرور ضرورایک دن ان شاء اللہ اور چیزوں میں بھی آگے ہوگا پاکستان
آمینبہت ہی خوب سیما بہن اللہ پاک آپ کی خوشیوں میں برکت عطا فرمائے آمین
اللّہ خوش رکھے آپکو آمینموبائل کی دنیا انقلاب ۔۔
وہ اس طرح سے کہ آج پہلی بار 15 اگست پر یہاں کشمیر میں موبائل فون چل رہے ہیں وہ بھی انٹرنیٹ کے ساتھ۔ یقین نہیں آرہا ۔۔
واقعی ہم مبارکباد باد کے مستحق ہیں۔