سیما علی
لائبریرین
جو ہو اذانِ اہل گلشن‘ تو میں ہر کلی سے کہہ دوںواہ۔۔۔ بہت خوب
ترا مضمحل تبسم مرے ذوق پر گراں ہے!!!!!!!
جو ہو اذانِ اہل گلشن‘ تو میں ہر کلی سے کہہ دوںواہ۔۔۔ بہت خوب
اللہ پاک کرم فرمائےہم نے بھی ٹیگ کیا پر اُنکی طبعیت مضمحل ہے۔۔۔۔۔۔
بہت عمدہایک شعر میری طرف سے بھی
جام و سبو کہ رند سبھی کیف سے گئے
وہ کیا گئے کہ بزم کا منظر بدل گیا
واہ ۔۔ کیا بات ہےجو ہو اذانِ اہل گلشن‘ تو میں ہر کلی سے کہہ دوں
ترا مضمحل تبسم مرے ذوق پر گراں ہے!!!!!!!
آمین الہی آمیناللہ پاک کرم فرمائے
شکراًبہت عمدہ
زبردست ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
بھیا اب تو زبردست خود ہی دینا ہے ہمیں محفل کا زبردست بہت پسند تھا۔۔۔۔۔واہ ۔۔ کیا بات ہے
درد وہ مضمحل پرندہ ہے
جی ہاں۔۔۔ پرانی محفل کی عادت بھی بہت ہو گئی تھیبھیا اب تو زبردست خود ہی دینا ہے ہمیں محفل کا زبردست بہت پسند تھا۔۔۔۔۔
بھیا سرائیکی شاعری اتنی زبردست ہے مگر زبان کی چاشنی ترجمہ میں نہیں۔۔۔=
کچھ چیزیں اب بڑے اچھے سے سمجھ میں آنے لگی تھیں پر سرگوشی ہمیں کبھی سمجھ نا آئی ۔۔۔۔۔اور آخرِ کار اختتام کو پہنچی ہمارے استاتذہ میں شمشاد بھیا ہیں اور عاطف بھیا نور بٹیا اور صابرہ بٹیا!!!!جی ہاں۔۔۔ پرانی محفل کی عادت بھی بہت ہو گئی تھی
جی ہاں بالکل۔۔ ترجمہ کرنے سے سارے احساسات جیسے مر جاتے ہیںبھیا سرائیکی شاعری اتنی زبردست ہے مگر زبان کی چاشنی ترجمہ میں نہیں۔۔۔=
اب پھر سے شروع سے سفر شروع کریںکچھ چیزیں اب بڑے اچھے سے سمجھ میں آنے لگی تھیں پر سرگوشی ہمیں کبھی سمجھ نا آئی ۔۔۔۔۔اور آخرِ کار اختتام کو پہنچی ہمارے استاتذہ میں شمشاد بھیا ہیں اور عاطف بھیا نور بٹیا اور صابرہ بٹیا!!!!
Linguistic بہت ضروری ہے سمجھنے کے لئیے۔۔۔۔۔جی ہاں بالکل۔۔ ترجمہ کرنے سے سارے احساسات جیسے مر جاتے ہیں
جی ہاں بالکل۔۔ درویش صفت آدمی ہےتو محنت کر محنت دا صلہ جانڑے خدا جانڑے
تو دیوا بال کے رکھ چھوڑ ہوا جانڑے خدا جانڑے
اس عظیم سرائیکی شاعر کی زندگی میں درویشی کا رنگ عیاں ہے۔۔۔۔۔۔
بہت۔ زبردست ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
بہت میٹھی زبان ہے آپکی خاص طور پر میوزکجی ہاں بالکل۔۔ درویش صفت آدمی ہے
جی ہاںبہت میٹھی زبان ہے آپکی خاص طور پر میوزک
نوحے بہت اعلیٰ ہیں ۔۔۔سرائیکی ۔۔۔۔