محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ایک ہی کھانے سے بوریت محسوس نہیں ہوتی؟ہاں فریز شدہ کھانے کو کیا فرق پڑنا ہے ؟
ایک ہی کھانے سے بوریت محسوس نہیں ہوتی؟ہاں فریز شدہ کھانے کو کیا فرق پڑنا ہے ؟
معلوم نہیں اس لئے پوچھا۔ تا کہ ہم بھی اس نسخے سے فائدہ اٹھا سکیں۔ہاں فریز شدہ کھانے کو کیا فرق پڑنا ہے ؟
آپ کو روز ایک جیسی چائے پینے سے ہوتی ہے بوریتَ؟ایک ہی کھانے سے بوریت محسوس نہیں ہوتی؟
آپ تو اچھے خاصے سگھڑ ہیں بھائی۔صرف گوشت ہوتا ہے ۔ کبھی مکس بھی کرلیتا ہوں کوئی دال سبزی وغیرہ ۔
دو کلو تو ممکن ہے اتنے دن نکال لے اگر ساتھ اور کھانوں کی سرونگ بھی ہوں۔ یہ بھی اس صورت میں اگر زیادہ ایکٹو لائف سٹائل نہیں ہے۔ آجکل ایکٹو نہیں ہوں تو پروٹین کم کھا رہا ہوں لیکن جب زیادہ سائیکلنگ، رننگ یا ہائیکنگ ہو رہی ہو تو دگنی تگنی کرنی پڑتی ہے۔ایک یا کبھی دو کلو گوشت دس پندرہ دن چل جا تا ہے میرا تو ۔
ہم بھی "پکانا" ہی سمجھے تھے بھائیکھاتا نہیں پکاتا ہوں بھئی ۔ کیا سمجھ رہے ہیں آپ لوگ ؟
یہی تو فریزر کا فائدہ ہے کہ دو تین کھانے فریز کر لیں اور باری باری کر کے کھائیںایک ہی کھانے سے بوریت محسوس نہیں ہوتی؟
چائے کا تو اور معاملہ ہے، چائے تو چائے ہی ہو گی لیکن کھانے میں تو بیسیوں چیزیں ہیںآپ کو روز ایک جیسی چائے پینے سے ہوتی ہے بوریتَ؟
مختلف اشیا فریزر میں مختلف عرصے تک “فریش” رہتی ہیں۔ گوگل اس معاملے میں آپ کا دوست ہے۔ زیادہ عرصہ کے لئے کرنا ہو تو ڈی ہائیڈریٹ کر کے بہتر رہتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ کہ ری فریز نہ کریں۔ذائقہ برقرار رہتا ہے کیا؟
دیکھنا، دونوں بہن بھائیوں کو ایک ساتھ کک آؤٹ کیا جائے
یہ شہد کی مکھی تو نہیں ہے ؟کراسیا فلائی۔
ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ تازہ ہی کھانا بنایاجائے۔ کبھی کچھ بچا ہوا سالن فریز کر لیا تو کر لیا۔مختلف اشیا فریزر میں مختلف عرصے تک “فریش” رہتی ہیں۔ گوگل اس معاملے میں آپ کا دوست ہے۔ زیادہ عرصہ کے لئے کرنا ہو تو ڈی ہائیڈریٹ کر کے بہتر رہتا ہے۔ دوسری اہم بات یہ کہ ری فریز نہ کریں۔
اردو کی پیوند کاری کا شوشے لگ رہے ہیں لیکن کسطرح اور کیوں بھئی ؟سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی
میں ایہہ آکھن وچ کوئی تامل محسوس نئیں کریندی کہ میری روز دی جندڑی وچ اردو محفل دا بہوں وڈا حصہ اے۔ ایتھے بہوں چنگے چنگے لوکی ملے۔ ایہہ اینجھی حقیقت ہے جینکوںانکار ممکن کائنی
ذرا سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کیا شوشہ چھوڑا یہاں۔
جیسے گلابی اردو ہوتی ویسے گلابی سرائیکی۔۔۔اردو کی پیوند کاری کا شوشے لگ رہے ہیں لیکن کسطرح اور کیوں بھئی ؟
بھین توں تیں کمال کر ڈِتّئیسید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی
میں ایہہ آکھن وچ کوئی تامل محسوس نئیں کریندی کہ میری روز دی جندڑی وچ اردو محفل دا بہوں وڈا حصہ اے۔ ایتھے بہوں چنگے چنگے لوکی ملے۔ ایہہ اینجھی حقیقت ہے جینکوںانکار ممکن کائنی
ذرا سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کیا شوشہ چھوڑا یہاں۔
ویسے سرائیکی میں اب اردو کی پیوند کاری معیوب نہیں سمجھا جاتیاردو کی پیوند کاری کا شوشے لگ رہے ہیں لیکن کسطرح اور کیوں بھئی ؟
ہُن ایہہ گالھ تاں مُکی مُکائی اے کہ ساکوں سرائیکی بولنے وچ کوئی سنگھاں نئیں رکھنی۔بھین توں تیں کمال کر ڈِتّئی
کوئی کم اینجھا رہ گئے جیہڑا تساں ناں کیتا ہووے؟ہُن ایہہ گالھ تاں مُکی مُکائی اے کہ ساکوں سرائیکی بولنے وچ کوئی سنگھاں نئیں رکھنی۔