آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رہنے ہی دیں روؤف بھائی۔۔۔
اگر آپ نے زیک بھائی کا مشورہ پڑھ لیا ہوتا تو آپ کسی جگاڑ کا تذکرہ نہ کرتے اور اسی بات کو آگےبڑھاتے
فن پاروں والی لڑی میں بہت شور مچا لیا۔ اس سے پہلے کہ مدیر صاحب ہمیں وہاں سے دھکے دے کر نکالیں بہتر ہے کہ اچھے بچوں کی طرح یہاں پر دھینگا مشتی کریں۔ 😜😆😆
 
عنایت اللہ کی کتابیں کس کس نے پڑھی ہیں؟
میں نے دو کتابیں پڑھیں اچھی تحریر ہے سچی کہانیاں لکھتے ہیں
 
آخری تدوین:
روزانہ اخبار پڑھنے کی عادت بنانی چاھئیے یہ عادت ہمارے قائداعظم کو بھی تھی وہ روزانہ صبح اخبار پڑھتے تھے اِس سے ہمیں حالات و واقعات کا بھی پتہ چلتا رہتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top