آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عمران

محفلین
ماشا اللہ، آل دا ريزنز آر ايب سوليوٹلى ال لوجيکل ايز يوژيوئل۔ فائنڈ سم ادر وے/يز ٹو گيٹ آ ٹريٹ۔
:cool: :cool: :cool:
دیز آل ریزنز آر لیگل اینڈ لوجیکل۔۔۔
یو کانٹ ڈینائی اینی ون۔۔۔
جسٹ سیٹ دی ٹائم فار اے پارٹی ایٹ آلا راہی۔۔۔
نو اسکیپ!!!

اردو میں انگریزی لکھنا اور پڑھنا بہت مشکل ہے بھئی!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہاہاہا۔ يہ انتقامى کاروائى رائج ہو جائے تو کتنا اچھا ہو!! رومن اردو ہى تو مشکل ہوتى ہے سمجھنا۔
اور رؤوف بھائى يہ لڑائى نہيں نورا کشتى ہے۔ نو ٹينشن :grin: :grin: :grin:
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہاہاہا۔ يہ انتقامى کاروائى رائج ہو جائے تو کتنا اچھا ہو!! رومن اردو بھى تو مشکل ہوتى ہے سمجھنا۔
اور رؤوف بھائى يہ لڑائى نہيں نورا کشتى ہے۔ نو ٹينشن :grin: :grin: :grin:
واقعی ہمیں تو رومن اردو سے بھی کوفت ہوتی ہے
 
ایک بار ہم کسی برینڈ ڈ اسٹور سے شاپنگ کر کے آ رہے تھے. بابا الاسٹک بیچ رہا تھا مارکیٹ ریٹ سے بیس روپے زیادہ بتایا تو کہا تھوڑا کم کر دیں.
‏بولا کپڑے خریددے تسیں ہزاراں فالتو دے چھڈے تے بچت الاسٹک وچ کرنی.
اس دن کے بعد کبھی چھوٹے دکاندار سے بحث نہیں کی.
کوشش کرنا چاہیے چھوٹے دوکاندار سے مول تول نہ کیا جائے تو بہتری ہے ۔۔۔۔۔۔
یہ دوکاندار کی غلطی ہے مول تول کرواکر ہی چیز لینی چاھئیے سنت ہے
 

صابرہ امین

لائبریرین
ٹھیک ہے کہ مول تول کیا جائے مگر غریب لوگوں سے چند روپے کم کروانے سے ہمارا کوئی فائدہ نہیں ہوتا مگر ان کی تھوڑی بچت ہو جاتی ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جو مالز سے مہنگی چیزیں باآسانی خرید لیتے ہیں ان کو معمولی بچت نہیں کرنی چاہئے۔ غریبوں پر احسان بھی تو سنت ہے۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
یہ دوکاندار کی غلطی ہے مول تول کرواکر ہی چیز لینی چاھئیے سنت ہے
ہر چیز کو اس طرح سنت کے کھاتے میں نہیں ڈال دینا چاہیے۔۔۔
آپ کو قیمت زیادہ لگے تو مول تول کروالیں۔۔۔
اگر سامنے والا ضرورت مند لگے اور آپ زیادہ قیمت دے کر اس کی مدد کرنا چاہیں تو ضرور کریں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
پاکستان میں عید کب منائی جائے گی ؟
جب قدیر بھیا آپ کا دل چاہے !!!!
آپکے پروموشن کی خوشی کی مٹھائی کا بہت بہت شکریہ اللہ ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین شاد و آباد رہیے !!!اللہ آسانیاں عطا فرمائے !!!آمین
افطار میں کھائی !!!بہت اچھی ہے !
جزاک اللہ
 
جب قدیر بھیا آپ کا دل چاہے !!!!
آپکے پروموشن کی خوشی کی مٹھائی کا بہت بہت شکریہ اللہ ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین شاد و آباد رہیے !!!اللہ آسانیاں عطا فرمائے !!!آمین
افطار میں کھائی !!!بہت اچھی ہے !
جزاک اللہ
جزاک اللہ بہت بہت شکریہ میری بہن اللہ پاک آپ کے لئے بھی آسانی پیدا فرمائے آمین
 
جب قدیر بھیا آپ کا دل چاہے !!!!
آپکے پروموشن کی خوشی کی مٹھائی کا بہت بہت شکریہ اللہ ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین شاد و آباد رہیے !!!اللہ آسانیاں عطا فرمائے !!!آمین
افطار میں کھائی !!!بہت اچھی ہے !
جزاک اللہ
ابھی تک لوگوں کو حلیم ہضم نہیں ہوا ، آپ نے مٹھائی بھی پیش کردی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top